Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
پی ایس ایل چھوڑنے والے کوشل مینڈس کو آئی پی ایل میں زبردست شرمندگی کا سامنا
پاکستان سپر لیگ چھوڑ کر پیسوں کےلیے انڈین پریمیئر لیگ میں حصہ لینے والے کوشل مینڈس کو ممبئی کےخلاف میچ میں زبردست شرمندگی اٹھانا پڑی۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کی وجہ سے پی ایس ایل کو بیچ میں روکنا پڑا تھا، ایسے میں سری لنکن کرکٹر کوشل مینڈس نے پیسوں کی خاطر پاکستان […]
بھارت سے جنگ نہیں چاہتے، جنگ مسلط کی گئی تو پہلے سے زیادہ اور بڑےسرپرائز دیں گے، صدر مملکت
وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے اہم ملاقات کی ہے جس میں بھارت سے سیز فائر کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے، وزیراعظم نے صدر مملکت کو غیرملکی دوروں پر اعتماد میں بھی لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے گورنر ہاؤس لاہور میں صدر مملکت آصف علی زرداری […]
روس میں ہائی وے کا پل چلتی ٹرین پر آ گرا، 7 افراد ہلاک
روس کے سرحدی علاقے بریانسک میں خوفناک حادثے کے دوران ایک ہائی وے پل بھاری گاڑیوں سمیت ٹوٹ کر چلتی ٹرین پر آ گرا جس سے کم از کم 7 افراد ہلاک اور 31 زخمی ہو گئے۔ یہ حادثہ یوکرین کی سرحد سے تقریباً 100 کلومیٹر کے فاصلے پر پیش آیا، جس کے باعث اس […]
کم عمرشادی قانون مسترد، حکومت کے خلاف تحریک چلائیں گے: مولانا فضل الرحمان
سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمان نے کم عمرشادی کا بل مسترد کرتے ہیں، حکومت کے خلاف تحریک چلائیں گے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ پاکستان اسلام کےنام پربنا تھا، پاکستان کی اسلامی شناخت کوختم کیا جارہا ہے،کچھ قانون سازیاں آئی ایم ایف،فیٹف کی بنیاد کی […]
طیارے گرنے کا اعتراف، سابق فوجی افسر کا بھارتی ایئرچیف سے مستعفیٰ ہونیکا مطالبہ
بھارتی فوج کے سابق افسر اور دفاعی تجزیہ ماہر پراوین ساہنی نے بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ اپنے بیان میں پراوین ساہنی نے کہا کہ جنرل انیل چوہان کا یہ اعتراف کہ بھارتی فضائیہ کے طیارے دو دن تک گراؤنڈ رہے ان کے مستعفی ہونے کے لیے کافی ہے، […]
وزیراعظم نے ناراض بلوچوں کی واپسی کے لیے بلوچ عمائدین سے تجاویز مانگ لیں
یہاں موجود تمام شرکا کا شکرگزار ہوں کہ وہ یہاں آئے، قومی جرگوں کا انعقاد جاری رہنا چاہیے تاکہ مسائل کا حل نکلے
کوئٹہ میں دھماکے سے 2 بھائی شہید،7زخمی ہوگئے
بلوچستان کے دارالحکومت میں دھماکے سے 2 افراد شہید،7زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی منگلا بم دھماکا ہوا ہے، دھماکا قبائلی رہنما عبدالسلام بازنی پر ہوا ہے، دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ شہیدا اور زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، شہدا میں قبائلی رہنما عبدالسلام […]
اگلے مالی سال میں ایک ہزار ارب کے ترقیاتی پروگرام میں بلوچستان کا حصہ 250 ارب روپے ہوگا، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگلے مالی سال میں ایک ہزار ارب کے ترقیاتی پروگرام میں بلوچستان کا حصہ 250 ارب روپے ہوگا، جبکہ کوشش ہونی چاہیے ترقیاتی پروگرام کے یہ فنڈ شفافیت کے ساتھ خرچ ہوں گے۔ کوئٹہ میں بلوچستان گرینڈ جرگے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا […]
کوئٹہ میں 31 مئی 1935 ءکا زلزلہ جب 42 سیکنڈ میں پورا شہر تہس نہس ہو گیا
کوئٹہ 31, مئی 1935 کی رات جب لوگ نیند میں تھے، اچانک زمین لرز اٹھی۔ صرف 45 سیکنڈ میں کوئٹہ شہر مکمل طور پر ملبے کا ڈھیر بن گیا۔ زلزلہ اتنا شدید تھا کہ زمین سے شعلے اٹھتے محسوس ہوئے، اور ہر طرف دھول، چیخ و پکار اور تباہی کا منظر چھا گیا۔ کوئٹہ شہر […]
بھارتی فوج نے پاکستان سے جنگ میں اپنے لڑاکا طیاروں کی تباہی کی تصدیق کردی
بھارتی فوج نے پہلی بار تصدیق کی ہے کہ مئی میں پاکستان کے ساتھ جھڑپوں میں اس کے کچھ لڑاکا طیارے تباہ ہوئے، تاہم یہ بھی کہا کہ 4 روزہ تنازع کبھی بھی ایٹمی جنگ کے قریب نہیں پہنچا۔ ہفتے کے روز سنگاپور میں شنگریلا ڈائیلاگ میں شرکت کے دوران ’بلومبرگ ٹی وی‘ کو دیے […]
