Trending
- Daily Mashriq 11-05-2026
- 10-05-2026مشرق سنڈے میگزین
- ہر طرف شاہینوں کا غلبہ، دشمن کے جہازوں کا ملبہ تھا، وزیراعظم
- کِم کارڈیشین مدرز ڈے پر جیل میں قید خواتین کی مدد کے لیے پہنچ گئیں
- شوبز شخصیات کو لباس کے انتخاب میں حدود کا خیال رکھنا چاہیے: فضا علی
- کوئٹہ: کسٹمز گودام میں آگ لگنے کے واقعے میں 31 افراد جھلس کر زخمی
- امریکا اسرائیل میں مستقل طور پر فوجی اڈے قائم کرنے پر غور کررہا ہے، اسرائیلی میڈیا
- پہلا ٹیسٹ؛ پاکستان ٹیم 386 رنز پر ڈھیر، بنگلا دیش کو 27 رنز کی برتری حاصل
- وزیرِاعظم شہباز شریف کی ویمنز کرکٹ ٹیم کو زمبابوے کے خلاف وائٹ واش پر مبارکباد
- مہک ملک پر شفقت اور بچے سے ہاتھ نہ ملانا؟ مشی خان مولانا طارق جمیل پر برس پڑیں
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
ماہرہ خان کی ہارورڈ پاکستان کانفرنس میں شرکت، ملک کا نام روشن
معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی میں منعقدہ پاکستان کانفرنس میں شرکت کر کے پاکستان کا نام عالمی سطح پر نمایاں کیا۔ تفصیلات کے مطابق ہارورڈ یونیورسٹی میں پاکستان سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والی اس کانفرنس میں پاکستان کی سیاسی، تعلیمی، کاروباری اور شوبز شخصیات نے شرکت […]
لبنان میں 10 روزہ جنگ بندی ، امریکی صدر کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ لبنان میں 10 روزہ جنگ بندی ہوگئی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لبنان کے وزیر اعظم کے ساتھ بہت اچھی گفتگو ہوئی ،اسرائیلی وزیر اعظم اور لبنانی صدر نے 10 روزہ جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے۔ دنیا بھر میں […]
وزیراعظم کی امیرِ قطر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
وزیراعظم نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے دوحہ میں انتہائی گرمجوشی اور خوشگوار ماحول میں ملاقات کی، ملاقات میں باہمی تعلقات، علاقائی صورتحال اور تعاون کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے پاکستانی عوام کی جانب سے امیرِ قطر کا شکریہ ادا کیا، قطر کی فضائی حدود میں […]
تہران میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سپیکر باقر قالیباف سے ملاقات
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر باقر قالیباف سے ملاقات کی۔ ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ ملاقات تہران میں ہوئی جہاں دونوں رہنماؤں نے باہمی امور پر گفتگو کی۔ اس سے ایک روز قبل سید عاصم منیر کی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے بھی ملاقات ہو چکی ہے۔ عباس […]
عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی ترجیح ہے، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کی پوری کوشش ہے کہ عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات دی جائیں۔ اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ ایران میں جنگ کے پوری دنیا پر معاشی اثرات مرتب ہورہے ہیں،جنگ کے نتیجے میں معاشی اثرات کا بوجھ مہنگائی کی صورت […]
امریکا ایران مذاکرات کے اگلے دور کی کوئی تاریخ طے نہیں کی گئی، پاکستان
ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے اگلے دور کی کوئی تاریخ تاحال طے نہیں کی گئی۔ ترجمان نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف مدینہ منورہ سے دوحہ روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات کریں گے […]
آبنائے ہرمز پر ناکہ بندی برقرار، ڈیل نہ ہوئی تو دوبارہ جنگ کیلئے تیار ہیں: پیٹ ہیگستھ
امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ کا کہنا ہے کہ اگر ایران نے معاہدہ نہیں کیا تو امریکی افواج دوبارہ جنگی کارروائیاں کرنے کیلئے تیار ہیں۔ پینٹاگون میں جنرل ڈین کین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی وزیر جنگ نے کہا کہ ایران کیلئے پیغام ہے، ہم آپ پر نظر رکھے ہوئے ہیں، ایرانیوں کو […]
باجوڑ کے رہائشیوں کا طالبان رجیم کی سول آبادی پر گولہ باری پر سخت ردعمل
باجوڑ کے رہائشیوں نے طالبان رجیم کی جانب سے سرحدی علاقوں میں سول آبادی پر گولہ باری پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ رات افغانستان کی جانب سے بلا اشتعال جارحیت کے نتیجے میں باجوڑ کے تین رہائشی شہید ہو گئے، باجوڑ کے شہریوں کا بلا اشتعال جارحیت پر کہنا تھا کہ افغان […]
پاکستانی قیادت کشیدگی میں کمی کیلئے مثبت کردار ادا کر رہی ہے: محمد اورنگزیب
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستانی قیادت خطے میں کشیدگی کم کرنے کیلئے مثبت کردار ادا کر رہی ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے امریکی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کہا کہ اسلام آباد مذاکرات کے دوسرے مرحلے کیلئے پُرعزم ہیں، وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سنجیدہ کوششوں میں مصروف […]
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں ایرانی اسپیکر محمد باقر قالیباف سے ملاقات
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے تہران میں ایرانی سپیکر محمد باقر قالیباف سے ملاقات کی ہے جس دوران ایرانی سپیکر نے عاصم منیر سے انتہائی گرم جوشی سے مصافحہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق فیلڈ مارشل اس وقت ایران کے دورے پر ہیں جہاں وہ ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے ۔ دوسری […]