Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
سلما بلیئر نے جہاز میں فضائی عملے کو مکے مارنے و کاٹنے پر معافی مانگ لی
غیر ملکی میڈیا کے مطابق 54 سالہ سلما بلیئر سے متعلق رواں ماہ یہ خبر سامنے آئی تھی کہ انہیں امریکی شہر لاس اینجلس سے نیویارک جانے والی پرواز میں مبینہ طور پر فضائی عملے کے ارکان پر حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا تھا۔
پاکستان نے اسلامی دنیا کو نئی راہ دکھائی، سمندر پار اڈے حفاظت نہیں کر سکتے: خواجہ آصف
سیالکوٹ میں یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب کے سالانہ کانووکیشن میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے خصوصی شرکت کی اور فارغ التحصیل طلبہ کو مبارک باد دی۔
یورپ کا 100 ارب یورو کا معاشی نقصان کوئی اہمیت نہیں رکھتا: عباس عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ ایران پر امریکا اور اسرائیل کی بمباری شروع ہوئی تو فریڈرک مرز نے اس کی حمایت کی، جرمن چانسلر منافقت سے بھرپور کام انجام دے رہے ہیں۔
مریم نواز سے فرانسیسی سفیر کی ملاقات، پنجاب میں سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق
مریم نواز شریف نے فرانسیسی سفیر کا پرتپاک استقبال کیا اور انہیں نئی سفارتی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے لاہور آمد پر شکریہ ادا کیا، ملاقات میں پنجاب اور فرانس کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور صنعتی شراکت داری بڑھانے کے نئے…
ملک بھر میں تیسری ذیلی قومی انسداد پولیو مہم 2 نومبر سے شروع ہوگی
رواں سال کی تیسری ذیلی قومی انسداد پولیو مہم 2 سے 8 نومبر تک جاری رہے گی، جس کے دوران ملک کے 97 مخصوص اضلاع میں 2 کروڑ 39 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے۔
پولینڈ میں آئینی عدالت کا سربراہ معطل، پولیس کا ایوان عدل پر قبضہ، شہریوں کا احتجاج
پولش صدر کارول ناوروکی نے سوشل میڈیا پر کہا کہ موجودہ صورت حال میں ان کی موجودگی پولینڈ میں ضروری ہے۔
200 کروڑ روپے بھتہ خوری کیس: بالی وڈ اداکارہ نورا فتحی عدالت طلب
ٹائمز آف انڈیا کے مطابق نورا فتحی کا نام اس مقدمے میں دائر تیسری ضمنی چارج شیٹ میں استغاثہ کے گواہ کے طور پر شامل ہے۔
یہ مقدمہ مبینہ نوسرباز سکیش چندرشیکھر سے متعلق ہے، جس پر الزام ہے کہ اس نے 2020 اور 2021 کے دوران…
سندھ ہائیکورٹ کا پارک پر تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات ختم کرنے کا حکم
عدالت عالیہ نے کراچی کے علاقے سکیم 33 میں پارک کی زمین پر قبضہ کرکے تعمیرات کرنے کے خلاف درخواست پر تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات ختم کرنے کا حکم دیتے ہوئے پارک کو اصل حالت میں بحال کرنے کا حکم دیدیا۔
لاہور ہائیکورٹ: 24 سی ٹی سکین مشینوں کی خریداری کے خلاف دائر درخواست خارج
لاہور ہائیکورٹ میں قانونی کارروائی کے دوران محمد ذیشان اختر ایڈووکیٹ نے میسرز ورٹیکس میڈیکل کی جانب سے مقدمے کی پیروی کی، ورٹیکس میڈیکل عالمی شہرت یافتہ طبی ٹیکنالوجی کمپنی سیمنز کی تیار کردہ سی ٹی سکین مشینوں کی فراہمی کے لیے کامیاب بولی…
گوجرانوالہ: ولیمے کے روز دلہن کو قتل کرنے والا ملزم مبینہ مقابلے میں پار
ذرائع کے مطابق مرکزی ملزم اپنے ساتھیوں سمیت دوسرے صوبے میں چھپا ہوا تھا، سی سی ڈی ملزمان کو گرفتار کرکے واپس لا رہی تھی کہ راستے میں حملہ ہوگیا، مرکزی ملزم سرفراز اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا۔