Trending
- Daily Mashriq 11-05-2026
- 10-05-2026مشرق سنڈے میگزین
- ہر طرف شاہینوں کا غلبہ، دشمن کے جہازوں کا ملبہ تھا، وزیراعظم
- کِم کارڈیشین مدرز ڈے پر جیل میں قید خواتین کی مدد کے لیے پہنچ گئیں
- شوبز شخصیات کو لباس کے انتخاب میں حدود کا خیال رکھنا چاہیے: فضا علی
- کوئٹہ: کسٹمز گودام میں آگ لگنے کے واقعے میں 31 افراد جھلس کر زخمی
- امریکا اسرائیل میں مستقل طور پر فوجی اڈے قائم کرنے پر غور کررہا ہے، اسرائیلی میڈیا
- پہلا ٹیسٹ؛ پاکستان ٹیم 386 رنز پر ڈھیر، بنگلا دیش کو 27 رنز کی برتری حاصل
- وزیرِاعظم شہباز شریف کی ویمنز کرکٹ ٹیم کو زمبابوے کے خلاف وائٹ واش پر مبارکباد
- مہک ملک پر شفقت اور بچے سے ہاتھ نہ ملانا؟ مشی خان مولانا طارق جمیل پر برس پڑیں
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
حکومت بلوچستان کازمینداروں کیلئے تھریشر سبسڈی سکیم کا باقاعدہ آغاز
کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے گندم کاشت کرنے والے چھوٹے زمینداروں اور خصوصاً کسانوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے تھریشر سبسڈی اسکیم پر عملدرآمد کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے جس کا مقصد فیول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث کاشتکاروں کو درپیش مالی دبا¶ میں کمی لانا ہے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر […]
کوئٹہ پولیس کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 15 افراد گرفتار
کوئٹہ (آن لائن) کوئٹہ پولیس نے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی اور دیگر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری خصوصی کارروائیوں کے دوران تھانہ انڈسٹریل اور صدر کے عملے نے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی میں ملوث ملزمان 15 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے چوری شدہ لاکھوں روپے مالیت کی […]
ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ چھوٹی نہیں جامع ڈیل چاہتے ہیں،جے ڈی وینسامریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ چھوٹی نہیں جامع ڈیل چاہتے ہیں۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران کو جوہری ہتھیار نہ رکھنے کا عہد کرنے پر معاشی ترقی کی پیشکش کردی۔ کہا ایران کے ساتھ جنگ بندی برقرار ہے،مذاکرات بھی جاری ہیں۔ جے ڈی وینس کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کی ثالثی میں زبردست پیش رفت ہوئی لیکن بداعتمادی ایک رات میں ختم نہیں ہوسکتی، یہ بڑی بات ہے کہ 49 سال میں پہلی بار تہران کے ساتھ اعلیٰ سطح پر براہ راست بات چیت ہورہی ہے۔ Ad powered
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ چھوٹی نہیں جامع ڈیل چاہتے ہیں۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران کو جوہری ہتھیار نہ رکھنے کا عہد کرنے پر معاشی ترقی کی پیشکش کردی۔ کہا ایران کے ساتھ جنگ بندی برقرار ہے،مذاکرات بھی جاری ہیں۔ […]
بلوچستان میں بارشوں کا نیا سلسلہ 16 اپریل سے شروع ہو گا: محکمہ موسمیات
بلوچستان میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ 16اپریل کو داخل ہو گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ سمیت صوبے کے بیشتر اضلاع 17 اور 18 اپریل کو تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ موسم کا احوال بتانے والوں کا کہنا تھا کہ دو روز بعد کوئٹہ، زیارت، چمن، پشین اور […]
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ ایران پہنچ گئے
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تہران آمد ہوئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق تہران پہنچنے پر ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا استقبال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فیلڈ مارشل کا دورہ مصحالتی کوششوں […]
ایران امریکا مذاکرات کامیاب ہوئے تو ٹرمپ دستخط کیلیے خود پاکستان آئیں گے، مشاہد حسین سی
ایران امریکا کشیدگی کے تناظر میں پاکستان کی جانب سے جاری سفارتی سرگرمیوں کے نتیجے کے طور پر مذاکرات کے دوسرے مرحلے سے متعلق مثبت توقعات سامنے آ رہی ہیں۔ اس حوالے سے ماہرین اور سابق سفارتکاروں نے امکان ظاہر کیا ہے کہ اگر بات چیت کامیاب رہی تو یہ پیش رفت ایک بڑے معاہدے […]
سونے کی قیمت ایک بار پھر ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ نرخ ایک بار پھر پانچ لاکھ سے تجاوز کر گئے۔ سونے کے فی تولہ نرخ 3 ہزار 500 روپے بڑھنے سے نئی قیمت 5 لاکھ 3 ہزار 462 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں […]
چین نے اتفاق کیا ہے وہ ایران کو ہتھیار فروخت نہیں کرے گا، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین نے اتفاق کیا ہے کہ وہ ایران کو ہتھیار فروخت نہیں کرے گا، چند ہفتوں بعد چینی صدر سے ملاقات ہوگی ہم مل کر کام کررہے ہیں لیکن لڑنا پڑا تو ہم اس میں بھی ماہر ہیں۔ چند ہفتوں میں جب میں چین پہنچوں گا تو […]
پاکستان میں کرپٹو کرنسی کی کمپنیز پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان
اسٹیٹ بینک نے ملک میں ورچوئل ایسٹ سروس (کرپٹو کرنسی کی کمپنیز) پر عائد پابندی ختم کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ اسٹیٹ بینک نے کرپٹو کمپنیز پر عائد پابندی ختم کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے بعد کرپٹو ایسٹ ڈیلنگ کرنے والی کمپنیز کو قانونی تحفظ مل گیا۔ اسٹیٹ بینک کی اجازت کے بعد بینکوں […]
رائلی روسو پی ایس ایل میں 100 میچز مکمل کرنیوالے پہلے غیر ملکی کھلاڑی بن گئے
جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے کرکٹر رائلی روسو پاکستان سپر لیگ میں ایک اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے پی ایس ایل میں 100 میچز کھیلنے والے پہلے غیرملکی کھلاڑی بن گئے۔ بدھ کے روز کراچی میں کھیلے گئے پی ایس ایل 11 کے 23ویں میچ میں روسو نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی […]