Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

فیفا سیریز اختتام پذیر، پاکستانی خواتین فٹبال ٹیم نے تیسری پوزیشن حاصل کی

آئیوری کوسٹ میں پاکستان کی خواتین فٹبال ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ فیفا سیریز میں پاکستانی ٹیم نے اختتامی میچ میں میزبان ٹیم کو دو صفر سے ہرا کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔   قومی خواتین کھلاڑیوں نے مضبوط حریف کا بھرپور مقابلہ کیا۔ گول کیپر زیانا جیو راج نے کئی یقینی […]

افغانستان جنگ میں 18 سال لگے، ایران جنگ 2 ماہ میں ختم ہورہی ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ویتنام اور افغانستان جنگ میں 18 سال لگے، ایران جنگ 2 ماہ میں ختم ہورہی ہے۔   لاس ویگاس میں تقریب سے خطاب میں امریکی صدر نے کہا کہ امریکا کے پاس دنیا کی بہترین فوج ہے۔ اسی وجہ سے ایران میں جو چاہا حاصل کیا۔ ایران […]

پنجاب میں تعلیمی اصلاحات کا بڑا پیکج، گوگل کا طلبہ کے لیے بڑا اعلان

گوگل کی جانب سے پنجاب میں طلبہ کے لیے اہم اعلان کردیا گیا۔   وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں اسکول اور ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے پراجیکٹس پر پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، جس میں طلبہ کی فلاح اور تعلیمی معیار کی بہتری کے لیے متعدد اہم فیصلوں کی منظوری […]

معاہدے کے بہت قریب ہیں، ایران کے ساتھ ڈیل ہوگئی تو اسلام آباد جاؤں گا: ڈونلڈ ٹرمپ

‏امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ ایران کیساتھ معاہدے پر دستخط کرنے کے لئیے شاید میں بھی اسلام آباد جاؤں، ‏وزیر اعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل بہت اچھا کام کررہے ہیں۔   امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران ایٹمی ہتھیار نہیں رکھ سکتا، ہم ایران کو اچھے […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف بہترین لوگ ہیں؛ امریکی صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان کے سپہ سالار فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کی تعریف کرتے ہوئے ایران جنگ بندی معاہدے پر کردار کو سراہا۔ امریکی نشریاتی ادارے فوکس نیوز کو انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران کے ساتھ جنگ اب تقریباً ختم ہوچکی […]

بلوچستان کی ترقی، گڈ گورننس اور عوامی فلاح و بہبود سے متعلق متعدد اہم فیصلوں کی منظوری

کوئٹہ،۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اہم اجلاس جمعرات کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں صوبے کی ترقی، گڈ گورننس اور عوامی فلاح و بہبود سے متعلق متعدد اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی کابینہ اجلاس کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان […]

کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کوئٹہ :محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے، تاہم شام کے اوقات میں کوئٹہ، زیارت، چمن، پشین، قلعہ عبداللہ اور قلعہ سیف اللہ میں تیز ہواں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ نوشکی، شیرانی، موسی خیل، […]

کوئٹہ میں عطائی ڈاکٹروں کے خلاف کریک ڈاون تیز

کوئٹہ: بلوچستان ہیلتھ کیئر کمیشن کی معائنہ ٹیم نے صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں عطائی ڈاکٹروں کے خلاف بھرپور کارروائی کرتے ہوئے متعدد صحت مراکز کا دورہ کیا۔ کارروائیاں خاص طور پر غوث آباد اور سیٹلائٹ ٹاون کے علاقوں میں کی گئیں، جہاں غیر قانونی طبی سرگرمیوں کی شکایات موصول ہو رہی تھیں۔تفصیلات کے […]

اسپیکر بلوچستان اسمبلی نے مولانا ہدایت الرحمن ایوان سے نکال دیا

کوئٹہ( یو این اے)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران اس وقت کشیدہ صورتحال پیدا ہو گئی جب اسپیکر عبدالخالق اچکزئی نے اپوزیشن رکن مولانا ہدایت الرحمن کو ایوان سے باہر نکالنے کی ہدایت جاری کر دی۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب اجلاس کے دوران کسی معاملے پر گرما گرم بحث چھڑ گئی اور ایوان […]

کوئٹہ میں بجلی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھ گیا ‘نواحی علاقوں میں 8 گھنٹے تک بندش

کوئٹہ (یو این اے)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہےیو این اے کے مطابق کوئٹہ شہر کے نواحی علاقوں میں روزانہ 8 گھنٹے تک بجلی کی بندش جاری ہے، جبکہ مرکزی علاقوں میں بھی 6 […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More