Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

پاکستان کے عظیم وزیراعظم اور فیلڈ مارشل دو شاندار شخصیات ہیں:صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیان جاری کرتے ہوئے پاکستان کا شکریہ ادا کیاہے اور کہا کہ پاکستان کے عظیم وزیراعظم اور فیلڈ مارشل دو شاندار شخصیات ہیں، آج کا دن پوری دنیا کے لیے ایک شاندار دن ہے، بہادری اور مدد کیلئے سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات کا شکریہ ادا کرتاہوں۔ امریکی […]

پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

آبنائے ہرمز کھلنے کے بعد عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار ہے، جس کے اثرات پاکستان میں بھی متوقع ہیں۔   ذرائع کے مطابق جنگ بندی کے بعد سے امریکی خام تیل کی قیمت میں 34 ڈالر 55 سینٹ کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد […]

ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا

ایران نے آبنائے ہرمز کو مکمل کھولنے کا اعلان کر دیا ہے ۔   تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ لبنان میں جنگ بندی کے بعد تجاری جہازوں کے لیے آبنائے ہرمز کھول رہے ہیں،جنگ بندی کے باقی دنوں میں آبنائے ہرمز مکمل کھلا رہے گا، تجارتی […]

اسلام آباد میں رہائشی اور کمرشل پراپرٹی کی ویلیوایشن میں تبدیلی

اسلام آباد میں رہائشی اور کمرشل پراپرٹی کی ویلیوایشن میں تبدیلی کر دی گئی۔   ایف بی آر نے غیر منقولہ جائیداد کے ریٹس میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، 5 سال تک کی عمارت کی قیمت 3 ہزار سے کم ہو کر 2500 روپے فی مربع فٹ رہ گئی۔ 5 سال سے پرانی […]

تھرل، ایکشن اور سماجی مسائل کی عکاسی کرتی فلم "سائیکو” کا ٹریلر ریلیز

تھرل، ایکشن اور سماجی مسائل کی عکاسی کرتی فلم "سائیکو” کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔ فلم کی کہانی ذہنی چیلنجز کےگرد گھومتی ہے۔   فلم اسٹار میرا نے سما نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اِنہیں کردار سے نکلنےمیں طویل وقت لگا اور وہ کچھ عرصہ اسپتال میں بھی زیرِ علاج رہیں انہوں […]

اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی کا آغاز، پاکستان اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے شکر گزار ہیں، محمد باقر قالیباف

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے جنگ بندی کے لیے پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کو سراہا ہے اور اپنے پیغام میں حکومت پاکستان اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کاوشوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔   ایکس پر جاری اپنے پیغام میں باقر قالیباف نے کہا کہ جنگ بندی صرف حزب اللہ […]

بجلی کی قیمت میں 26 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 26 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔   سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں 26 پیسے فی یونٹ اضافے کےلیے نیپرا میں درخواست دائر کر دی، درخواست مارچ کی فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائر کی گئی ہے۔ نیپرا سی سی پی اے کی درخواست پر […]

توانائی کی پیداوار کی بحالی میں 2 سال لگ سکتے ہیں، عالمی توانائی ایجنسی

عالمی توانائی ایجنسی کے مطابق مشرق وسطیٰ میں توانائی کی پیداوار کی بحالی میں 2 سال لگ سکتے ہیں۔   سربراہ آئی ای اے کے مطابق کچھ ممالک کوبحالی میں دوسروں کے مقابلے میں زیادہ وقت درکار ہوگا، عراق کو تیل کی پیدواربحال کرنے میں سعودی عرب سے زیادہ وقت درکار ہے۔   دوسری جانب […]

لبنان جنگ بندی خطے میں پائیدار امن کی راہ ہموار کرے گی،وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے لبنان میں جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سفارتی کاوشوں کو سراہا۔   ایک بیان میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ لبنان جنگ بندی خطے میں پائیدار امن کی راہ ہموار کرے گی، صدر ٹرمپ کی جرات اور دانشمندانہ سفارتکاری سے جنگ بندی ممکن ہوئی۔ […]

بشریٰ بی بی کی دائیں آنکھ کا آپریشن، حالت سنبھلنے پر دوبارہ جیل منتقل

راولپنڈی کے نجی اسپتال میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی دائیں آنکھ کا آپریشن کیا گیا۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا کہنا ہے کہ مریضہ کی رضامندی سے سرجری گزشتہ شام ہوئی۔ ایک رات اسپتال میں قیام کے بعد مریضہ کو دوبارہ جیل منتقل کردیا گیا ہے۔   سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل اڈیالہ کا بشریٰ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More