Trending
- Daily Mashriq 11-05-2026
- 10-05-2026مشرق سنڈے میگزین
- ہر طرف شاہینوں کا غلبہ، دشمن کے جہازوں کا ملبہ تھا، وزیراعظم
- کِم کارڈیشین مدرز ڈے پر جیل میں قید خواتین کی مدد کے لیے پہنچ گئیں
- شوبز شخصیات کو لباس کے انتخاب میں حدود کا خیال رکھنا چاہیے: فضا علی
- کوئٹہ: کسٹمز گودام میں آگ لگنے کے واقعے میں 31 افراد جھلس کر زخمی
- امریکا اسرائیل میں مستقل طور پر فوجی اڈے قائم کرنے پر غور کررہا ہے، اسرائیلی میڈیا
- پہلا ٹیسٹ؛ پاکستان ٹیم 386 رنز پر ڈھیر، بنگلا دیش کو 27 رنز کی برتری حاصل
- وزیرِاعظم شہباز شریف کی ویمنز کرکٹ ٹیم کو زمبابوے کے خلاف وائٹ واش پر مبارکباد
- مہک ملک پر شفقت اور بچے سے ہاتھ نہ ملانا؟ مشی خان مولانا طارق جمیل پر برس پڑیں
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
وزیراعظم شہباز شریف اپنا سہ ملکی دورہ مکمل کرکے ترکیہ سے پاکستان روانہ
وزیر اعظم شہباز شریف اپنا سہ ملکی دورہ مکمل کرکے ترکیہ سے پاکستان روانہ ہوگئے،انطالیہ ایئرپورٹ پر ترکیہ کے اعلی حکام نے وزیر اعظم اور پاکستانی وفد کو الوداع کیا۔ وزیر اعظم شہبازشریف کا تین روزہ دورہ سعودی عرب،قطر اورترکیہ کےدوروں پرمشتمل تھا،اس دوران وزیراعظم نےتینوں برادرممالک کی قیادت سے ملاقاتیں کیں، انطالیہ ڈپلومیسی […]
بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے آنکھ کے آپریشن کے بعد ملاقات کروا دی گئی
بانی پی ٹی آئی کی بشریٰ بی بی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کروا دی گئی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات کے دوران بانی پی ٹی آئی نے آنکھ کے آپریشن کے بعد اپنی اہلیہ کی عیادت کی اور ان کی صحت کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی۔ جیل ذرائع […]
کل کوئی سرپرائز ہوسکتا ہے، کل کوئی اہم شخصیت وائٹ ہاؤس آرہی ہے، امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ
فیلڈ مارشل عاصم منیر،وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایران کا 3 روزہ سرکاری دورہ مکمل،مکالمے اور کشیدگی میں کمی پر زور دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات آئی ایس پی آر کےمطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے دورے کے دوران فیلڈ مارشل نے ایران کےصدرڈاکٹر مسعود پیزشکیان سےملاقات کی،اس کے علاوہ ایرانی پارلیمنٹ کے […]
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران اختتام پذیر،علاقائی امن اور مذاکرات پر زور
فیلڈ مارشل عاصم منیر،وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایران کا 3 روزہ سرکاری دورہ مکمل،مکالمے اور کشیدگی میں کمی پر زور دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات آئی ایس پی آر کےمطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے دورے کے دوران فیلڈ مارشل نے ایران کےصدرڈاکٹر مسعود پیزشکیان سےملاقات کی،اس کے علاوہ ایرانی پارلیمنٹ کے […]
پاکستان میں لائٹ ڈیزل اور جیٹ فیول بھی سستا کردیا گیا
عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اثرات سامنے آنے لگے،پاکستان میں لائٹ ڈیزل اور جیٹ فیول بھی سستا کردیا گیا ۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان میں لائٹ ڈیزل کی قیمت میں70.04 روپےفی لیٹرکمی کردی گئی ہے،جیٹ فیول 23روپے 59پیسے فی لیٹرسستا کر دیا گیا۔ لائٹ ڈیزل کی قیمت399.72 روپے سے کم ہوکر299.32 […]
وزیراعظم نے ڈیزل کی قیمت میں 32.12 روپے کمی کی منظوری دیدی
شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کی منظوری دے دی ہے۔ حکام کے مطابق وزیراعظم کی منظوری کے بعد ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے کمی کر دی گئی، جس کے بعد نئی قیمت 385 روپے 54 پیسے سے کم ہو کر 353 روپے 43 پیسے ہو گئی ہے۔ […]
شہبازشریف کی طیب اردوان سے ملاقات، تزویراتی شراکت داری کو مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار
انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے موقع پر وزیراعظم شہبا شریف دورہ ترکیہ پر ہیں ، انہوں نے صدر طیب اردوان سے اہم ملاقات کی جس دوران ترک صدر نے شہبازشریف کی خطے میں امن کیلئے سفارتی کوششوں کو زبردست سراہا ۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور وزیر اطلاعات […]
ذوالقعد کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو نے پیشگوئی کردی
ترجمان سپارکو کے مطابق کل 18 اپریل کو ذوالقعد کا چاند نظر آنے کے روشن امکانات ہیں، یکم ذوالقعد 19 اپریل بروز اتوار ہونے کی توقع ہے،سپارکو کی پیشں گوئی بیان کے مطابق نیا چاند 17 اپریل کی صبح 4 بج کر 52 منٹ پر پیدا ہوچکا ہے، 18 اپریل کو غروب آفتاب کے […]
واشنگٹن 20 ارب ڈالر کے منجمد ایرانی اثاثے جاری کرنے پر تیار، امریکی میڈیا
امریکی میڈیا نے دعویٰ کیاہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات میں نئی پیشرفت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن نے ایران کے 20 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرنے پر رضا مندی ظاہر کر دی ہے جبکہ بدلے میں ایران اپنے افزودہ یورینیم سے دستبردار ہو گا۔ امریکی میڈیا کے […]
صدر ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے پر ایران کا شکریہ ادا کر دیا
تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ ایران نے ابھی اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھول دی گئی ہے اور ہر قسم کی آمدورفت کیلئے تیار ہے ، شکریہ ۔ یاد رہے کہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اعلان […]