Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

دیپیکا پڈوکون اور رنویرسنگھ کے ہاں دوسرے بچے کی آمد جلد متوقع

بالی ووڈ کے معروف جوڑے دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں دوسرے بچے کی آمد جلد متوقع ہے۔   اداکار جوڑی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک مشترکہ پوسٹ کے ذریعے اپنے دوسرے بچے کی آمد کی خبر مداحوں کے ساتھ شیئرکی،اس پوسٹ میں بالی ووڈ جوڑی نے اپنی بیٹی شامل کیا۔ […]

غیرملکی وفود کی آمد کا سلسلہ شروع، ریڈ زون اور توسیعی ریڈ زون ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل بند

اسلام آباد میں غیرملکی وفود کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ غیرملکی وفود کی آمد کے پیش نظرریڈ زون اور توسیعی ریڈ زون ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل بند رہے گا۔ اسلام آباد پولیس کی جانب سے متبادل ٹریفک پلان جاری کردیا گیا۔ ٹریفک پولیس نے شہریوں کو متبادل ٹریفک پلان پر عمل […]

نواز شریف اورمریم نوازکی زیرصدارت خصوصی اجلاس، سیاحتی منصوبوں کی منظوری دیدی

ن لیگ کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا۔   اجلاس میں کوٹلی ستیاں میں اسکائی گلاس برج پراجیکٹ کی منظوری دے دی گئی اور لینڈ سلائیڈنگ کے سدباب کے لیےعالمی ماہرین کی خدمات حاصل کرنےکا فیصلہ کیا گیا۔   اجلاس میں چٹا موڑ،دریا گلی، بانسرہ گلی،نمل […]

امریکہ کے ساتھ حتمی معاہدے سے ابھی بہت دُور ہیں, سپیکر ایرانی پارلیمنٹ باقر غالیباف

تہران (ویب ڈیسک) ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر غالیباف نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان امن مذاکرات میں ’پیش رفت‘ ہوئی ہے، لیکن ابھی تک کسی حتمی معاہدے تک نہیں پہنچے ہیں، ابھی تک کسی حتمی معاہدے سے بہت دور ہیں۔   بی بی سی کے مطابق ایرانی ٹیلی ویژن کو […]

ایرانی اسپیکر کی امریکا کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کی تصدیق، جوہری معاملے اور آبنائے ہرمز پر اختلافات برقرار

ایرانی وفد کے سر براہ باقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکا سے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے،لیکن جوہری معاملے اور آبنائےہرمز پر اختلافات ہیں،ایران دائمی امن کیلئےنیک نیتی رکھتا ہے۔   ایرانی اسپیکرمحمد باقرقالیباف نے اپنےبیان میں کہا ضمانت چاہیےکہ امریکا اور اسرائیل جنگ دوبارہ شروع نہیں کریں گے،کوئی غلطی کی گئی تو پوری […]

خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں کانگو وائرس سے بچاؤ کیلئے الرٹ جاری

خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں کانگو وائرس سے بچاؤ کیلئے الرٹ جاری کردیا گیا۔   محکمہ صحت کی جانب سے جاری ایڈوائزری میں عید قربان سے پہلےکانگووائرس سے بچاؤ کیلئے اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے،اسپتالوں کومشتبہ کانگو کیسز کےسیمپلز پبلک ہیلتھ لیب بھیجنے کی ہدایت کی گئی۔   عوام کومویشیوں کےساتھ احتیاط برتنےکامشورہ دیاگیا،کانگو وائرس […]

یمنی حوثیوں نے باب المندب بند کرنے کی دھمکی دے دی

آبنائے ہرمز میں دوبارہ کشیدگی کے بعد یمنی حوثیوں نے باب المندب بند کرنے کی دھمکی دے دی۔     حوثی حکام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ امن کی راہ میں رکاوٹ ڈالتے رہے تو آبی گزرگاہ کو بند کرسکتے ہیں،ایک بار باب المندب بند کیا تو انسان کیا، […]

پی ایس ایل 11: لاہور قلندرز نے راولپنڈیزکو 32 رنز سے ہرادیا

کراچی:  ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 میں لاہور قلندرز نے راولپنڈیز کو 32 رنز سے ہرا کر پلے آف کی دوڑ سے باہر کردیا۔کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلےگئے میچ میں لاہور قلندرز نے پہلے کھیلتے ہوئے 4 وکٹ پر 210 رنز بنائے۔   فخر زمان 54 گیندوں پر 84 رنز […]

امن کاوشوں کی بدولت دنیا بھر سے شکریہ پاکستان، تشکر پاکستان کی آوازیں آرہی ہیں: عظمیٰ بخاری

: اپریل وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ الحمدللہ آج پوری دنیا سے ’’شکریہ پاکستان‘‘ اور ’’تشکر پاکستان‘‘ کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں۔ اللہ کے فضل و کرم سے عالمی برادری نے قیامِ امن کے لیے پاکستان کی مخلصانہ کاوشوں کو دل سے تسلیم کر لیا ہے۔   وزیر […]

ڈیزل سے لدا پاکستانی جہاز خیرپور آبنائے ہرمز میں داخل ہونے کے بعد واپس ہوگیا

ڈیزل سے لدا پاکستانی جہاز خیرپور آبنائے ہرمز میں داخل ہونے کے بعد واپس ہوگیا۔شپنگ ذرائع کے مطابق ایران کی جانب سے ہرمز بند ہونے کے سبب جہاز نے رخ تبدیل کیا تاہم پاکستانی جہاز کو جلد دوبارہ راستہ فراہم کیےجانے کا امکان ہے۔شپنگ ذرائع نے بتایاکہ خیرپور جہاز کویت سے کروڑوں لیٹر ڈیزل کراچی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More