Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، ایران کی مذاکرات میں شرکت سے انکار کے بعد کی صورتحال کا جائزہ

ایران امریکہ مذاکرات کے دوسرے دور سے متعلق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں ایران امریکا مذاکرات کے انعقاد کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا. اجلاس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار،وزیر داخلہ محسن نقوی سمیت اعلیٰ حکام شریک ہوئے۔   ذرائع کے مطابق […]

وزیرداخلہ کی امریکی سفیر سے ملاقات، اسلام آباد مذاکرات کےلیے سیکیورٹی انتظامات پر گفتگو

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے امریکی سفارتخانے کا دورہ کیا جہاں انہوں نے امریکی سفیر نیٹلی بیکر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں امریکا ،ایران مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کیلئے سیکیورٹی انتظامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔   ڈپلومیٹک انکلیو میں امریکی سفارتخانے میں ہونے والی ملاقات میں پاک امریکا تعلقات کے فروغ اور خطے […]

آسٹریلوی وزیرخارجہ کی سفارت کاری کے فروغ کیلئے پاکستانی عزم کی تعریف

آسٹریلیا نے امریکا ایران مذاکرات میں ثالثی پر پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے تنازعات کے پرامن حل کی اہمیت پر زور دیا ہے۔   ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے آسٹریلیا کی وزیر خارجہ پینی وونگ کو ٹیلی فون کیا،آسٹریلوی وزیر خارجہ نے سفارت کاری کے فروغ […]

پاکستان نے ڈیجیٹل سماجی تحفظ کا کامیاب ماڈل دنیا کے سامنے پیش کر دیا

پاکستان نے ڈیجیٹل سماجی تحفظ کا ایک کامیاب اور شفاف ماڈل عالمی سطح پر پیش کر دیا ۔ واشنگٹن میں منعقدہ ورلڈ بینک فورم کے دوران وزیراعظم رمضان پیکیج کی ڈیجیٹل فراہمی پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ عالمی مندوبین نے پاکستان کے اس جدید نظام کو دیگر ممالک کے لیے ایک مثال قرار دیا ۔ […]

بلااجازت نئی یونیورسٹی یا سب کیمپس کے قیام پر فوری پابندی عائد

ملک بھر میں بلااجازت نئی یونیورسٹی یا سب کیمپس کے قیام پر فوری پابندی عائد کردی گئی۔   ایچ ای سی نے نئی یونیورسٹیوں کے قیام سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا، یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز اور سربراہان کو خط لکھ کر آگاہ کردیا اجازت اور سکروٹنی کے بغیر کوئی ذیلی کیمپس یا یونیورسٹی نہیں بنے […]

وزیراعظم کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔   تقریباً 45 منٹ جاری رہنے والی اس خوشگوار اور دوستانہ گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔   وزیراعظم نے اسلام آباد مذاکرات میں شرکت پر صدر پزشکیان اور ایرانی قیادت […]

ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 11 رنز سے شکست دے دی

ملتان سلطانز کو پی ایس ایل الیون میں پانچویں کامیابی مل گئی۔ کراچی کنگز کو 11 رنز سے شکست دے دی۔   ملتان سلطانز کے 208 رنز کے جواب میں کراچی کنگز کی ٹیم 196رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، ریزاہینڈریکس49 اور عباس آفریدی 34رنز بناکر نمایاں رہے۔ معین علی نے27، سعد بیگ نے 21اور جیسن رائے […]

بانی پی ٹی آئی کی پالیسی پرکل بھی کھڑا تھا آج بھی کھڑا ہوں،سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی پالیسی پرکل بھی کھڑا تھا آج بھی کھڑا ہوں، بانی کی ہدایات پرعمل کروں گا کسی کی خواہش پر نہیں۔ بانی پی ٹی آئی کی ہدایات کےمطابق تحریک چلائیں گے۔   مردان میں جلسے سے خطاب سہیل آفریدی نے عمران […]

ایرانی افواج نے دو ٹینکرز کو آبنائے ہرمز عبور کرنے سے روک دیا

ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی افواج نے دو ٹینکرز کو آبنائے ہرمز عبور کرنے سے روک دیا۔   ترجمان پاسداران انقلاب کے مطابق امریکا نے جنگ بندی توڑی، آبنائے ہرمز بند رہے گی۔ غیر ملکی جہازوں کو نشانہ بنانے کی وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ خلیج فارس اور بحیرہ عمان میں کوئی بھی جہاز اپنی […]

اسحاق ڈار کا ایرانی وزیرخارجہ سے رابطہ، مسائل کے حل کے لیے مذاکرات ناگزیر قرار

امریکا ایران جنگ کے مکمل خاتمے اور امن معاہدہ کرانے کےلیے پاکستان نے سفارتی رابطے مزید تیز کر دیئے ۔ نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ۔ اسلام آباد ٹاکس، علاقائی صورتحال اور دو طرفہ تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔   […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More