Trending
- Daily Mashriq 11-05-2026
- 10-05-2026مشرق سنڈے میگزین
- ہر طرف شاہینوں کا غلبہ، دشمن کے جہازوں کا ملبہ تھا، وزیراعظم
- کِم کارڈیشین مدرز ڈے پر جیل میں قید خواتین کی مدد کے لیے پہنچ گئیں
- شوبز شخصیات کو لباس کے انتخاب میں حدود کا خیال رکھنا چاہیے: فضا علی
- کوئٹہ: کسٹمز گودام میں آگ لگنے کے واقعے میں 31 افراد جھلس کر زخمی
- امریکا اسرائیل میں مستقل طور پر فوجی اڈے قائم کرنے پر غور کررہا ہے، اسرائیلی میڈیا
- پہلا ٹیسٹ؛ پاکستان ٹیم 386 رنز پر ڈھیر، بنگلا دیش کو 27 رنز کی برتری حاصل
- وزیرِاعظم شہباز شریف کی ویمنز کرکٹ ٹیم کو زمبابوے کے خلاف وائٹ واش پر مبارکباد
- مہک ملک پر شفقت اور بچے سے ہاتھ نہ ملانا؟ مشی خان مولانا طارق جمیل پر برس پڑیں
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
وزیراعظم، نائب وزیراعظم، فیلڈ مارشل نے ملک کیلئے نہایت عمدہ کردار ادا کیا: نوازشریف
صدرن لیگ نوازشریف نے گلگت بلتستان پارلیمانی بورڈ کے اعلیٰ سطح اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ کی پوری لیڈر شپ آپ کے شانہ بشانہ ہے،ن لیگ سے زیادہ گلگت بلتستان کو اور کوئی نہیں جانتا،ن لیگ کی گلگت بلتستان کی خدمت اپنی مثال آپ ہے،شہباز شریف کا گلگت بلتستان کیلئے جذبہ […]
محمود اچکزئی اہم فیصلوں پر اعتماد میں نہ لینے پر پی ٹی آئی قیادت سے ناراض
اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی اور پی ٹی آئی قیادت میں دوریاں پیدا ہوگئیں۔ اہم فیصلوں پر اعتماد میں نہ لینے پر تحریک انصاف سے ناراض ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق 9 اور 19 اپریل کے جلسوں کے اعلان سے پہلے اچکزئی سے مشاورت نہیں کی گئی، جلسے کے اعلان کے بعد بعض رہنماؤں نے آگاہ […]
مراد سعید کی نااہلی کے بعد سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب روک دیا گیا
تحریک انصاف کے سینیٹر مراد سعید کی نااہلی کے بعد سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب روک دیا ہے، ضمنی انتخابات 23 اپریل کو شیڈول تھے۔ الیکشن کمیشن میں سماعت کے دوران درخواستگزارجلال خان کے وکیل نے دلائل دئیے کہ مراد سعید نے حلف نہیں اٹھایا تھا،جب ممبر نے حلف […]
لبنان میں حالیہ جنگ میں اب تک اموات کی مجموعی تعداد 2,387 ہوگئی
لبنان میں جنگ کے آغاز سے اب تک اموات کی مجموعی تعداد بڑھ کر 2,387 ہو گئی ہے جبکہ اب تک 7,602 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ امریکی وزارتِ خارجہ کے مطابق لبنان اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور جمعرات کو ہوگا۔ لبنان کی سرکاری نیشنل نیوز ایجنسی نے حکومت کے ڈیزاسٹر […]
انڈونیشیا میں 6 شدت کا طاقتور زلزلہ، سونامی کا کوئی خطرہ نہیں
انڈونیشیا کے جزیرے تیمور کے ساحل کے قریب 6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق انڈونیشیاکی جیو فزکس ایجنسی نے منگل کوبتایا کہ اس زلزلے سے سونامی کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ایجنسی کے مطابق زلزلے کا مرکز 31 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ زلزلے کے باعث کئی شہروں میں خوف […]
نئے وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کی تجویز،بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیا جائے گا
نئےمالی سال کا وفاقی بجٹ جون کے پہلےہفتےمیں پیش کیا جائے گا،حکومت نےبجٹ آئی ایم ایف کی شرائط کےمطابق تیارکرنےکا فیصلہ کیاہے،تنخواہ دارطبقے کو ریلیف دینےکی تجویز ہے،آئی ایم ایف کی مشاورت سےسپرٹیکس میں بتدریج کمی کی جائے گی،بی آئی ایس پی کے مستحقین کے وظیفے میں پانچ ہزار روپے کا اضافہ بھی کیا جائے […]
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا خضدار میں لیڈی کانسٹیبل ملک ناز بلوچ کی شہادت پر خراج تحسین
لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خضدار میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں بلوچستان پولیس لیڈی کانسٹیبل ملک ناز بلوچ کی شہادت اور قربانی کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بلوچستان کی بہادر بیٹی نے جرأت و بہادری […]
کے پی میں سینیٹ ضمنی الیکشن، امیدواروں کی حتمی فہرست جاری
پشاور : خیبر پختونخوا سے سینیٹ کی خالی جنرل نشست کیلئے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں الیکشن کمیشن نے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے مطابق امیدواروں میں عرفان سلیم، عبد الحسیب، اصغر علی، سجاد خان مہمند، راحیلہ بی بی شامل ہیں۔ ای سی پی […]
پی سی بی نے سری لنکن کھلاڑی داسن شناکا پر ایک سال کی پابندی عائد کردی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکن کھلاڑی داسن شناکا پر ایک سال کی پابندی عائد کر دی۔ پی سی بی کے مطابق داسن شناکا ایک سال تک پی ایس ایل میں حصہ نہیں لے سکیں گے،شناکا اورلاہور قلندرز کے معاہدے کا معائنہ کیا اور حتمی فیصلہ کیا، پلیئر رجسٹریشن شرائط اور سہ فریقی معاہدے […]
اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر کا رابطہ امن کے فروغ کیلئے مسلسل بات چیت کی اہمیت پر زور
نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کے درمیان رابطہ ہواہے جس میں علاقائی پیشرفت اور جنگ بندی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں رہنماؤں نے قریبی رابطےمیں رہنے پر اتفاق کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرخارجہ عباس […]