Trending
- Daily Mashriq 11-05-2026
- 10-05-2026مشرق سنڈے میگزین
- ہر طرف شاہینوں کا غلبہ، دشمن کے جہازوں کا ملبہ تھا، وزیراعظم
- کِم کارڈیشین مدرز ڈے پر جیل میں قید خواتین کی مدد کے لیے پہنچ گئیں
- شوبز شخصیات کو لباس کے انتخاب میں حدود کا خیال رکھنا چاہیے: فضا علی
- کوئٹہ: کسٹمز گودام میں آگ لگنے کے واقعے میں 31 افراد جھلس کر زخمی
- امریکا اسرائیل میں مستقل طور پر فوجی اڈے قائم کرنے پر غور کررہا ہے، اسرائیلی میڈیا
- پہلا ٹیسٹ؛ پاکستان ٹیم 386 رنز پر ڈھیر، بنگلا دیش کو 27 رنز کی برتری حاصل
- وزیرِاعظم شہباز شریف کی ویمنز کرکٹ ٹیم کو زمبابوے کے خلاف وائٹ واش پر مبارکباد
- مہک ملک پر شفقت اور بچے سے ہاتھ نہ ملانا؟ مشی خان مولانا طارق جمیل پر برس پڑیں
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
سیزفائر میں توسیع نہیں ہوگی، ٹرمپ کی ایران سے معاہدہ نہ ہونے پر بمباری کی دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے معاہدہ نہ ہونے پر بمباری کی دھمکی دے دی۔ امریکی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ میری توقع ہے کہ بمباری ہوگی کیونکہ میرے خیال میں یہ ایک بہتر حکمت عملی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایران نے متعدد […]
نوجوانوں کی ناراضگی حکومت سے ہو سکتی ہے لیکن ریاست سے نہیں ہونی چاہیے‘ وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ: وزےراعلیٰ بلوچستان مےر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ نوجوانوں کی ناراضگی حکومت سے ہو سکتی ہے لیکن ریاست سے نہیں ہونی چاہیے، کیونکہ کچھ عناصر نوجوانوں کو منظم انداز میں ریاست سے دور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں وہ دن دور نہیں جب بلوچستان ہر شعبے میں دیگر صوبوں سے آگے نکل […]
کوئٹہ ‘ غیر رجسٹرڈ واٹر پلانٹس کے خلاف بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا ایکشن جاری
کوئٹہ 21اپریل ۔ بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی غیر رجسٹرڈ اور ناقص بوتل بند پانی کی فراہمی کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران غیر قانونی طور پر کام کرنے والے مزید 10 واٹر پلانٹس سربمہر کر دئیے گئے۔ترجمان بی ایف اے کے مطابق خصوصی مہم کے تحت فوڈ سیفٹی ٹیموں کی جانب سے سریاب ، ایسٹرن […]
کوئٹہ سے پہلی حج پرواز روانہ ہو گئی‘300 سے زائد عازمین کی شرکت
کوئٹہ(اے اےن اےن) بلوچستان سے رواں سال حج آپریشن کا باقاعدہ آغاز منگل کی شام ہوا، پہلی حج پرواز شام 7 بجکر 30 منٹ پر کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ارضِ مقدس کے لیے روانہ ہوگئی گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل اس موقع پر ایئرپورٹ پر موجود ہوں گے اور عازمین حج کو الوداع کےا روانگی […]
کوئٹہ،ضبط شدہ 400 کلو چاندی کو سیسے سے بدلنے کے اسکینڈل کی تحقیقات شروع، جے آئی ٹی کی تجویز
کوئٹہ: ایف آئی اے نے کوئٹہ سے لاہور منتقلی کے دوران ضبط شدہ 400 کلو چاندی کو سیسے سے تبدیل کرنے کے بڑے اسکینڈل کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ ابتدائی تحقیقات میں یہ چونکا دینے والا انکشاف ہوا ہے کہ اسمگلروں نے کسٹمز اہلکاروں کی ملی بھگت سے اتنی بڑی مقدار میں چاندی […]
مرکزی انجمن تاجران بلوچستان نے ڈبل روڈ کو نوپارکنگ کے فیصلے کو مسترد کر دیا
کوئٹہ : مرکزی انجمن تاجران بلوچستان نے کوئٹہ شہر کے وسطی علاقے ڈبل روڈ کو “نو پارکنگ” قرار دینے کے حکومتی فیصلے کو سختی سے مسترد کر دیا۔ اس سلسلے میں انجمن تاجران ڈبل روڈ کے تاجروں کی جانب سے ایک احتجاجی جلسہ منعقد کیا گیا، جس میں مرکزی انجمن تاجران بلوچستان کے صدر رحیم […]
ثالثی کی کوششیں سے حکمرانوں کو ملنے والا عروج عارضی ہے، فضل الرحمان
جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک کو سمجھنا ہوگا امریکی اڈے اُن کے لیے نقصان کا باعث ہیں، حکمرانوں کو ملنے والا عروج عارضی ہے۔ لاہور میں سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کی سینئر صحافیوں اور اینکرز کے ساتھ خصوصی نشست ہوئی جس میں انہوں […]
امن مذاکرات میں شرکت کیلئے ایرانی جواب کا تاحال انتظار ہے: عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ اسلام آباد امن مذاکرات میں شرکت کے لیے وفد کی تصدیق کے حوالے سے ایران کی جانب سے باضابطہ جواب کا تاحال انتظار ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات عطار تارڑ نے کہا کہ پاکستان بطور ثالث ایرانیوں کے […]
امریکی انڈو پیسفک کمانڈ نے ایک اور بحری جہاز قبضے میں لے لیا
امریکی انڈو پیسفک کمانڈ نے کارروائی کرتے ہوئے ایک اور بحری جہاز کو قبضے میں لے لیا۔ امریکی افواج نے بحرالکاہل میں بے نام اور پابندیوں کے شکار تیل بردار بحری جہاز پر کارروائی کی۔ امریکی محکمہ جنگ کے مطابق امریکی فوج نے پابندی کا شکار آئل ٹینکر ایم ٹی ٹیفانی قبضے میں لے […]
صیہونی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں مزید 11 فلسطینی شہید
اسرائیل کی فوج اور آبادکاروں کی جانب سے فلسطین کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں جاری ہیں جس کے نتیجے میں غزہ اور مغربی کنارہ میں مزید 11 فلسطینی شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایک نومولود بچہ بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا، خان یونس میں […]