Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

جو لوگ تبدیلی کی خواہش رکھتے ہیں تو وہ اپنا شوق پورا کر سکتے ہیں ‘وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان عوام کو معیاری انفراسٹرکچر کی فراہمی اور ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے پرعزم ہے، اور محدود وسائل کے باوجود شفافیت، رفتار اور معیار کو یقینی بنایا جا رہا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو یہاں چمن پھاٹک […]

حکومت بلوچستان کی امتحانی مراکز میں مرد افسران کے داخلے پرپاپندی

کوئٹہ : حکومت بلوچستان نے امتحانی مراکز میں مرد افسران کے داخلے پرپاپندی عائد کردی خواتین مراکز کی نگرانی صرف مجاز خواتین عملہ کرے گا۔جاری اعلامیے کے مطابق طالبات کے امتحانی مراکز میں کسی بھی صورت مرد افسران یا مانیٹرنگ کمیٹی کے مرد ارکان کو داخلے یا معائنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ حکام نے واضح […]

وزیراعلی میر سرفراز بگٹی نے کوئلہ پھاٹک تا چمن پھاٹک بلیک ٹاپ روڈ کا افتتاح کر دیا

کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں شہری انفراسٹرکچر کی بہتری کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں میر سرفراز بگٹی نے کوئلہ پھاٹک تا چمن پھاٹک بلیک ٹاپ روڈ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر سیکرٹری مواصلات و تعمیرات بابر خان نے منصوبے کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی بریفنگ کے […]

کوئٹہ اور چمن کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق، محکمہ صحت کا الرٹ جاری

کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اور سرحدی شہر چمن میں ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے، جس کے بعد محکمہ صحت نے ہنگامی بنیادوں پر الرٹ جاری کرتے ہوئے حفاظتی اقدامات تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق رواں ماہ صوبے کے مختلف حصوں سے مجموعی طور […]

ایرانی افواج کی امریکی حملوں پر طے شدہ اہداف کو نشانہ بنانے کی دھمکی

ایران کی مسلح افواج نے کہا ہے کہ اگر امریکا کی جانب سے کوئی نیا حملہ کیا گیا تو وہ پہلے سے طے شدہ اہداف کو فوری طور پر نشانہ بنائیں گی۔ یہ انتباہ ایرانی فوج کے مرکزی کمانڈ خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹرز نے امریکی صدر ٹرمپ اور امریکی فوجی قیادت کی جانب سے بار […]

چین میں ایشین بیچ کی افتتاحی تقریب، پاکستانی دستے کی بھی شرکت

چین میں ایشین بیچ کی افتتاحی تقریب جاری ہے جس میں پاکستانی دستہ بھی شریک ہے۔ قومی ریسلر انعام بٹ اور ایتھلیٹ فائقہ ریاض نے قومی پرچم اٹھائے پاکستانی دستے کی قیادت کی۔ 40 رکنی قومی دستہ 6 کھیلوں میں شرکت کرے گا، ایشین بیچ گیمز 30 اپریل تک جاری رہیں گی۔

ملک میں الیکٹرک وہیکلز کے فروغ میں تیزی لانے کیلئے جاری اقدامات میں تیزی لائی جائے، وزیراعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں الیکٹرک وہیکلز کے فروغ میں تیزی لانے کے لیے اقدامات تیز کیے جائیں۔   وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیرصدارت بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کےفروغ پراجلاس ہوا،اجلاس کو الیکٹرک وہیکلزکی ملک گیر سطح پر ترویج کیلئےجاری اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔   اجلاس کےدوران گفتگو […]

کوئٹہ میں قومی کراٹے کھلاڑی آرزو حیدر انتقال کرگئیں

کوئٹہ میں قومی کراٹے کھلاڑی آرزو حیدر انتقال کر گئیں۔   خاندانی ذرائع کے مطابق آرزو حیدر گزشتہ روز ایک ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہو گئیں تھیں اور نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں، دورانِ علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ جانبر نہ ہو سکیں۔   آرزو حیدر کی اچانک وفات پر […]

جنگ بندی کیلئے پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کو سراہتے ہیں، اسماعیل بقائی

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کیلئے پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کو سراہتے ہیں، ایران ہرقسم کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار ہے۔   اسماعیل بقائی نے کہا کہ ایران نے جنگ کا آغاز نہیں کیا،تمام اقدامات حق دفاع کے تحت کئے، اپنی سلامتی اور قومی مفادات کا […]

امریکا سے مذاکرات کیلیے اپنا وفد پاکستان بھیجنے کا فیصلہ ابھی نہیں کیا؛ ایران

امریکا اور ایران کے درمیان 2 ہفتوں کی جنگ بندی 22 اپریل کو ختم ہو رہی ہے اور صدر ٹرمپ نے اس سے قبل مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے وفد اسلام آباد روانہ بھی کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ بار بار جنگ بندی معاہدے میں توسیع نہ کرنے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More