Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

ایرانی صدر کی آرمی چیف سے ملاقات، جنگی تیاریوں پر اہم تبادلہ خیال

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کمانڈر انچیف امیر حاتمی سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران ملک کی جنگی تیاریوں اور دفاعی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایرانی فوج نے اعلیٰ سطح کی آپریشنل تیاری کے…

شادی کے بعد رمشا خان سوشل میڈیا سے غائب سوشل میڈیا پر نئی بحث

شوبز ویب سائٹس اور سوشل میڈیا صارفین کے مطابق رمشا خان کا انسٹاگرام پیج اب کھولنے پر ’’یوزر ناٹ فاؤنڈ‘‘ ظاہر ہورہا ہے، جس کے بعد مداح مختلف قیاس آرائیاں کرنے لگے ہیں۔ دوسری جانب اداکار خوشحال خان نے بھی انسٹاگرام پر ایک اہم…

جوا ایپ کیس: رجب بٹ اور زرک نذیر کی عبوری ضمانت کنفرم

ایڈیشنل سیشن جج ذوالفقار احمد نے دونوں ملزمان کی عبوری ضمانت 1، 1 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض کنفرم کی۔ عدالت کے تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ تفتیشی افسر کے سامنے کوئی ایسا متاثرہ شخص پیش نہیں ہوا جس نے یہ مؤقف اختیار…

ایران کا آبنائے ہرمز پر کنٹرول مزید سخت کرنے کیلئے نیا بحری زون قائم کرنے کا اعلان

ایران کا کہنا ہے کہ نیا کنٹرول شدہ بحری زون قائم کرنے سے اس علاقے سے گزرنے والے جہازوں کو پیشگی اجازت لینا لازمی ہوگا۔ ایران کے خلیج فارس آبنائے ادارے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا ہے کہ نیا…

امریکا اور ایران کشیدگی کے خاتمے کیلئے سفارتی کوششوں میں اہم پیش رفت

امریکی صحافی اور سلامتی و خارجہ امور کے تجزیہ کار الیکس مارکیورڈ نے عالمی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے ایک بار پھر دھمکیوں اور سرگرمیوں میں تیزی دیکھی گئی ہے، پاکستان اور خلیجی ممالک کی شمولیت سے سفارتی رابطے بھی…

آسٹریلیا کیخلاف سیریز: رضوان کو ڈراپ کرکے نئے وکٹ کیپرز کو آزمانے کا امکان

اطلاعات کے مطابق آسڑیلیا کے خلاف 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کے لیے سلیکشن کمیٹی کوچ مائیک ہیسن اور کپتان شاہین شاہ آفریدی کے درمیان مشاورت کے بعد جس ٹیم کو منتخب کیا جارہا ہے، اس میں تجربے کار وکٹ کیپر سابق کپتان محمد رضوان کی شمولیت کا امکان…

اسلام آباد کی عدالتوں میں عید الاضحیٰ کی 3 روزہ تعطیلات کا اعلان

رجسٹرار ہائیکورٹ نے چیف جسٹس کی منظوری کے بعد نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق منگل 26 مئی سے جمعرات 28 مئی تک عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے باعث عدالتیں بند رہیں گی۔ دوسری جانب کفایت شعاری مہم کے تحت جمعے…

کراچی کے بحریہ آڈیٹوریم میں فوجی اعزازات دینے کی پروقار تقریب

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ نیول چیف نے ڈیوٹی کے دوران خدمات کے اعتراف میں پاک بحریہ کے اہلکاروں کو…

ایران امریکا معاہدے کے حتمی نکات جلد سامنے آنے کا امکان، مذاکرات کا نیا دور اسلام آباد میں متوقع

تہران: عرب میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان مجوزہ معاہدے کے حتمی نکات کا اعلان جلد متوقع ہے جبکہ معاہدے کے متن کو حتمی شکل دینے کے لیے سفارتی سرگرمیاں جاری ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایران اور امریکا کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P