Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
امریکی عزم کو جانچنے کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے: ایرانی صدر
ایرانی صدر نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ طویل تفصیلی مذاکرات کے بعد مجلسِ شوریٰ اراکین نے مفاہمتی یادداشت کےمتن کی حمایت کی۔
ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا کہ سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے قومی مفادات کے تحفظ کیلئے ضروری…
وزیراعظم کی گلگت میں شمسی توانائی منصوبے پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت گلگت بلتستان میں 100 میگا واٹ شمسی توانائی کے منصوبے پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں متعلقہ حکام نے گلگت بلتستان میں وفاقی حکومت کے سولر منصوبے کے حوالے سے بریفنگ دی۔
اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ…
سٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
اعلامیہ کے مطابق مرکزی بینک کی جانب سے شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، فیصلے کے مطابق مرکزی بینک نے شرح سود 11.50 فیصد پر برقرار رکھی ہے۔
گورنر سٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان معاشی اعدادوشمار کا جائزہ لینے…
اسحاق ڈار کا اطالوی ہم منصب سے رابطہ، ثالثی کی کوششوں کو سراہنے پراظہار تشکر
نائب وزیرِاعظم نے اٹلی کی جانب سے پاکستان کی ثالثی کوششوں کو سراہنے پر شکریہ ادا کیا، دونوں رہنماؤں نے طے شدہ مفاہمتوں پر عملدرآمد اور خطے میں دیرپا امن و استحکام کیلئے کوششیں برقرار رکھنے پر زور دیا۔
دورانِ گفتگو اسحاق ڈار اور…
امن کا سورج طلوع، جنیوا میں ایران امریکا معاہدے کی میزبانی پاکستان کرے گا: وزیراعظم
وزیراعظم نے کہا کہ تاریخی معاہدے کی باضابطہ تقریب 19 جون کو جنیوا میں ہوگی، جنیوا میں ہونے والی تقریب کا میزبان پاکستان ہوگا، پاکستانی قوم سمیت عالمی برادری کو اس کامیابی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، ایوان کے ہر رکن اور تمام رہنماؤں کو…
ایران سے اچھے تعلقات کی امید، آبنائے ہرمز جمعہ تک مکمل کھول دی جائیگی: ٹرمپ
فرانسیسی صدر میکرون کے ساتھ ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہوں گے اور انہیں امید ہے کہ مستقبل میں امریکا اور ایران کے درمیان تعلقات بہتر ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ اس معاہدے کے مثبت…
امریکا اور ایران نے مفاہمتی یادداشت پر ڈیجیٹل دستخط کردیئے
برطانوی خبر ایجنسی نے امریکی اعلیٰ عہدیدار کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، نائب صدر جے ڈی وینس اور ایران کی جانب سے پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔
اعلیٰ امریکی حکام کے…
محرم الحرام کا چاند کل صبح 7 بج کر 54 منٹ پر پیدا ہونے کا امکان
لاہور: پاکستان کے خلائی و بالائی فضائی تحقیقاتی ادارے (سپارکو) نے محرم الحرام 1448 ہجری کے چاند کی متوقع رویت کے حوالے سے اہم پیش گوئی جاری کر دی ہے۔ سپارکو کے مطابق نیا چاند 15 جون 2026 کو صبح 7 بج کر 54 منٹ پر پیدا ہونے کا امکان ہے۔…
اسلام آباد معاہدے کے تاریخی لمحہ پر کشمیری مظاہرین احتجاج ختم کر دیں: بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کشمیری مظاہرین سے اپیل کی ہے کہ احتجاج پرامن طور پر ختم کر دیا جائے۔
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا قریب آ جانا ایک تاریخی لمحہ ہے، ایسے وقت میں…
فٹبال ورلڈ کپ 2026 کا جوش بلوچستان پہنچ گیا، گڈانی کے نوجوانوں کی ریت پر شاندار تخلیق
گڈانی کے ساحل پر فیفا ورلڈ کپ ٹرافی اور آفیشل لوگو کی شاندار ریتیلی تصاویر توجہ کا مرکز بن گئیں۔
فنکار سمیر شوکت اور ان کی ٹیم نے ریت پر فٹبال ورلڈ کپ کی شاندار تصویر بنا کر دل جیت لیے، گڈانی کے ساحل پر ریت پر بنی تصاویر کے ذریعے فٹبال…