Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
بھارت: دورانِ احتجاج کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی پر حملہ، متعدد تھپڑ مارے گئے
بھارتی شہر جے پور میں تعلیمی پرچوں کے لیک ہونے، تعلیمی نظام کی خرابیوں اور بے روزگاری کے خلاف احتجاج کے دوران کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی ابھجیت دیپکے پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا۔
بھارتی میڈیا پر وائرل ویڈیو کے مطابق احتجاج کے دوران ایک…
لبنان پر اسرائیلی حملہ معاہدے کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا: ایران
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اب سے لبنان پر کسی بھی طرح کا اسرائیلی حملہ ایران امریکا معاہدے کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے غیر ملکی سفارتکاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور امریکا…
اسحاق ڈار کا چینی ہم منصب سے رابطہ، ایران، امریکا امن معاہدے کا خیر مقدم
ایران امریکا معاہدہ خطے میں امن کی جانب اہم پیش رفت قرارسامنے آئی ہے۔
پاکستان اور چین نے ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والے ایم او یو کا خیرمقدم کیا ، اس سلسلے میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی چینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔…
ایران امریکہ معاہدہ میں پاکستان کا کردار ثالث کا ہے: سکیورٹی ذرائع
سکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ ایران امریکہ معاہدہ میں پاکستان کا کردار ثالث کا ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان ہیڈ لائنز ڈپلومیسی پر یقین نہیں رکھتا بلکہ اس عمل کی کامیابی چاہتا ہے، اس معاملہ پر تمام رابطہ کاری وزیر اعظم اور فارن آفس کے ذریعہ…
صدرِ مملکت نے 4 اہم بلوں کی باضابطہ منظوری دے دی
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ سے پاس ہونے والے 4 اہم بلوں کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔
ایوانِ صدر کے مطابق ان ترمیمی بلوں کا مقصد متعلقہ شعبوں کی کارکردگی کو مزید بہتر اور وقت کے تقاضوں کے مطابق بنانا ہے، ان قوانین میں کیریج بائی…
ملک میں بادلوں کی انٹری، متعدد علاقوں میں گرمی کا زور کم، لاہور میں بارش متوقع
محکمہ موسمیات نے آج سے لاہور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں بارشوں کی نوید سنا دی۔
موسم کا احوال بتانے والوں کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت 28، زیادہ سے زیادہ 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے، جبکہ شہر کا موجودہ درجہ حرارت…
ایران امریکا معاہدے کے وفاقی بجٹ پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے: وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان مزید عالمی بانڈز کے اجرا کا خواہاں ہے، ایران جنگ کے خاتمے کے بعد پاکستان 2027 کے لیے اپنی معاشی بہتری دیکھ رہا ہے، تاہم بجٹ میں فوری تبدیلی کرنا ابھی…
اٹک: سی ٹی ڈی کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد ہلاک
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق اٹک کے سرحدی علاقے کے قریب سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں فتنہ الخوارج کے 5 دہشت گرد مقابلے میں ہلاک ہوئے۔
حکام کے مطابق سی ٹی ڈی نے دہشت گردوں کی گرفتاری کیلئے انٹیلی…
پنجاب حکومت 5131 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کرے گی، تنخواہ، پنشن میں 7 فیصد اضافہ
صوبائی وزیرِ خزانہ میاں مجتبیٰ شجاع الرحمٰن بجٹ تقریر کریں گے اور اہم مالی دستاویزات اور بل ایوان میں پیش کریں گے، وہ آئندہ مالی سال کے لیے سالانہ مالیاتی گوشوارہ پیش کریں گے، جبکہ گزشتہ مالی سال 2025-26 کے لیے ضمنی بجٹ بھی پیش کیا جائے گا۔…
ایران کو 300 ملین ڈالرز دینے کی باتیں مخالفین کا سیاسی پراپیگنڈا ہے: ٹرمپ
ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا کہ امریکا کی جانب سے ایران کو 300 ملین ڈالر دینے کا دعویٰ سراسر جھوٹ ہے جسے ڈیموکریٹس نے جان بوجھ کر پھیلایا۔
ان کا کہنا تھا کہ ایران سے متعلق کسی بھی مالی…