Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

لڑکیوں کو اپنی تعلیم، خودمختاری کے حصول کیلیے مضبوط ہونا چاہیے، کومل عزیز

کومل عزیز خان کے ملبوسات کے برانڈ اور انسٹاگرام پر 16 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں، انہوں نے حال ہی میں اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سوال و جواب کا سیشن رکھا، جہاں مداحوں کے مختلف سوالات کے جواب دیے۔ پاکستانی اداکارہ اور کاروباری…

پرو ہاکی لیگ میں مایوس کن کارکردگی، قومی ٹیم کے کپتان نے معافی مانگ لی

کپتان عماد بٹ نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں ٹیم کی کارکردگی پر کھل کر بات کرتے ہوئے کہا کہ پرو ہاکی لیگ میں نتائج حوصلہ افزا نہیں رہے، پوری قوم سے معذرت خواہ ہوں، آپ سب کے سپورٹ کا شکریہ، جو اب بھی ہمارے ساتھ کھڑے ہیں اور ہماری جدوجہد کو…

پیمرا کا جیو نیوز کو نوٹس: لائسنس 15 دن کیلئے معطل

پیمرا کے مطابق 10محرم الحرام کو جیو نیوز کے پروگرام سفر عشق میں ناقابل قبول مذہبی تصویرکشی کی گئی، ایسی تصویرکشی مذہبی، معاشرتی اور ثقافتی اقدار اور اصولوں کے منافی ہے، پیمرا کی شکایات کونسل مزید سماعت کر کے ریگولیٹری ایکشن کی سفارشات دے…

کارگو جہاز پر حملہ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ

برطانوی میری ٹائم ایجنسی کی جانب سے بتایا گیا کہ عمان سے ساڑھے 7 ناٹیکل میل کے فاصلے پر موجود جہاز پر حملہ ہوا، نامعلوم پروجیکٹائل کے حملے سے جہاز کے اگلے حصے کو نقصان پہنچا۔ اس حملے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 2…

لبنان کے ساتھ معاہدہ ایران اور حزب اللہ کیلئے دھچکا ہے، نیتن یاہو

ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان معاہدے کو اسرائیل کی تاریخی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان جاری تنازع کے خاتمے کی جانب اہم پیشرفت ہے اور مستقبل…

پٹرولیم قیمتوں پر عالمی منڈی سے زیادہ فائدہ عوام کو دیا: علی پرویز

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی پرویز ملک نے کہا کہ اللہ کے فضل سے محرم الحرام کا پہلا عشرہ بخیریت گزر گیا، امن و امان کیلئے پاک فوج، وزیراعظم اور وزیراعلٰی پنجاب کو سراہتے ہیں۔ علی پرویز ملک نے کہا کہ آج اس خطے میں امن…

تہران نے سبق نہ سیکھا تو اسلامی جمہوریہ ایران کا وجود باقی نہیں رہے گا: ٹرمپ

اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لکھا کہ امریکہ نے ایران میں ایک بار پھر حملے کیے ہیں جن میں میزائل اور ڈرون ذخیرہ کرنے کی تنصیبات اور ساحلی ریڈار سائٹس کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ…

ایرانی حملے، بحرین کا سلامتی کونسل سے ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ

بحرین کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حالیہ حملہ ایران کی جانب سے مملکت کی خودمختاری، علاقائی سلامتی اور شہریوں کے تحفظ کے خلاف مسلسل اور منظم کارروائیوں کا حصہ ہے، یہ کوئی الگ تھلگ واقعہ نہیں بلکہ حملوں کا ایک تسلسل…

امریکی جارحیت کا جواب، ایران کے بحرین اور کویت میں امریکی تنصیبات پر حملے

ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق پاسداران انقلاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بحرین اور کویت میں امریکی تنصبیاب کو میزائل اور ڈرون سے نشانہ بنایا۔ جاری بیان کے مطابق ایرانی نیوی اور ایئر و سپیس فورس نے مشترکہ طور پر امریکی…

دہشت گردی کے ہر فتنے کا پوری قوت سے خاتمہ کیا جائے گا: صدر، وزیراعظم

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کراچی میں پاکستان رینجرز (سندھ) کے کیمپ پر بھارتی پراکسی جماعت الاحرار کے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی اور جامِ شہادت نوش کرنے والے پاکستان رینجرز کے تین جوانوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ صدر آصف علی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P