Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
کراچی میں رینجرز کیمپ پر بھارتی حمایت یافتہ تنظیم کا حملہ، 3 جوان شہید
آئی ایس پی آر کے مطابق 27 جون کو کراچی میں پاکستان رینجرز (سندھ) کے ایک کیمپ پر بھارتی پراکسی جماعت الاحرار کے خوارج نے دہشت گردانہ حملہ کیا، دہشت گردوں نے کیمپ کے مرکزی گیٹ پر دھماکا کرنے کے بعد سکیورٹی حصار توڑنے کی کوشش کی۔
…
وینزویلا کے اثرات، بلوچستان میں کل سے اب تک 5 زلزلے ریکارڈ، مزید جھٹکوں کا امکان
بلوچستان میں کل سے اب تک درمیانے درجے کے 5 زلزلے ریکارڈ کیے گئے ہیں جبکہ آج صبح بارکھان اور قریبی علاقوں میں 5.2 شدت کا زلزلہ بھی ریکارڈ ہوا تھا۔
محکمۂ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ امیر حیدر لغاری کے مطابق بلوچستان اور خیبر پختون خوا…
سکیورٹی فورسز کی خاران اور مستونگ میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد ہلاک
سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے اضلاع خاران اور مستونگ میں خفیہ معلومات پر کارروائیاں کرتے ہوئے 8 دہشت گرد ہلاک کر دیئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق خاران اور مستونگ میں انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر دو تیز رفتار کارروائیاں کیں، یہ کارروائیاں…
کوئٹہ میں ممتاز تاجر ہاشم خان نورزئی قتل، بلیلی کے قریب دن دہاڑے فائرنگ نے شہر میں تشویش کی لہر دوڑا…
کابل جان ہوٹل کے مالک اور ممتاز تاجر ہاشم خان نورزئی کو بلیلی کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ ذرائع بولتا بلوچستان کے مطابق حملہ آور واردات کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، جبکہ فائرنگ کے نتیجے…
موسیٰ خیل: زلزلے سے 90 سے زائد مکانات کو نقصان، متعدد افراد زخمی
موسیٰ خیل: زلزلے سے 90 سے زائد مکانات کو نقصان، متعدد افراد زخمی
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے نتیجے میں ضلع موسیٰ خیل کے علاقے راڑہ شم کے مقام "چاپ" میں 90 سے زائد مکانات کو…
بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں قابلِ تحسین ہیں : وزیر اعلیٰ…
بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے خلاف خاران اور مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی دو کامیاب کارروائیاں قابلِ تحسین ہیں۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
گزشتہ دو روز کے دوران 8 دہشت گرد، جن میں ایک خودکش بمبار بھی شامل تھا، اپنے انجام کو…
بھارت خفیہ کارروائیوں، پراکسی عناصر کے ذریعے امن خراب کر رہا ہے: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں امن و استحکام کو نقصان پہنچانے کے لیے خفیہ ہتھکنڈوں اور پراکسی عناصر کے استعمال میں مسلسل اضافہ کر رہا ہے۔
پاکستان نیول اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ…
حکومت نے ڈیزل اور پٹرول پر لیوی میں اضافہ کردیا
حکومت نے ڈیزل اور پٹرول پر لیوی میں اضافہ کردیا۔
ذرائع پٹرولیم ڈویژن کے مطابق ڈیزل پر لیوی 6 روپے57 پیسے فی لٹر بڑھا دی گئی جس کے بعد ڈیزل پر لیوی بڑھ کر 79 روپے 54 پیسے فی لٹر ہوگئی ہے۔
پٹرول پر لیوی میں 39 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا…
کوہلو، بارکھان اور رکھنی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے
بلوچستان کے علاقے کوہلو، بارکھان اور رکھنی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔
ناصر مدنی کا اپنے بیان سے یوٹرن، مومنہ اقبال سے معافی مانگ لی
پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال کی جانب سے قانونی نوٹس کے بعد معروف مذہبی اسکالر ناصر مدنی نے اپنے بیان سے یوٹرن لیتے ہوئے معافی مانگ لی۔
نعتیہ انداز میں پنجابی بیانات کے باعث شہرت رکھنے والے مذہبی مقرر ناصر مدنی نے چند روز قبل اپنے مخصوص…