Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

مجتبیٰ خامنہ ای کا امریکا اسرائیل کیخلاف جنگی جرائم کی قانونی کارروائی کا حکم

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے امریکا اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کی قانونی کارروائی کا حکم دے دیا۔ مجتبیٰ خامنہ ای نے عدلیہ کو ہدایت کی ہے کہ گزشتہ سال سے ایران پر ہونے والے امریکی اور اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں ملک اور عوام کے…

سفارتی محاذ پر پاکستان کی تاریخی پذیرائی دشمن سے ہضم نہیں ہورہی، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی نے کراچی میں رینجرز کے کیمپ پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح کےسفارتی محاذ پر  پاکستان کی تاریخی پذیرائی دشمن سے ہضم نہیں ہورہی۔    کراچی میں رینجرز کے کیمپ پر بزدلانہ حملہ کی مذمت کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے …

کے پی ٹی کا 138 سالہ تاریخ میں کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے 138 سالہ تاریخ میں کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چودھری کا کہنا تھا کہ کے پی ٹی نے 5 کروڑ 46 لاکھ 85 ہزار ٹن کارگو ہینڈلنگ کا سابقہ ریکارڈ عبور کر لیا، کارگو ہینڈلنگ کا نیا…

جی ٹی اے 6 کا بجٹ برج خلیفہ سے بھی زیادہ، رپورٹس میں حیران کن دعویٰ

اس وقت دنیا کے مہنگے ترین پروجیکٹس کے طور پر کسی عمارت یا انفرا اسٹرکچر کا نہیں بلکہ جی ٹی اے 6 تذکرہ کیا جا رہا ہے اور اس سے متعلق دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اس کی تیاری اور مارکیٹنگ پر آنے والی لاگت 2 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے، جو دنیا کی…

ویسٹ انڈیز کی سری لنکا کیخلاف ریکارڈز کی بارش، جنگو اور روسٹن چیز کی 401 رنز کی تاریخی شراکت

ویسٹ انڈیز کے بلے باز عامر جنگو اور روسٹن چیز نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں چھٹے وکٹ کی سب سے بڑی شراکت قائم کرتے ہوئے متعدد ریکارڈ اپنے نام کر لیے۔ دونوں بلے بازوں نے چھٹی وکٹ کے لیے 401 رنز کی شاندار پارٹنرشپ قائم کی، جو…

پاکستان میں جلد ہی پہلا مقامی اسکیم کا کریڈٹ کارڈ متعارف کروایا جائے گا

 پاکستان میں جلد ہی پہلا مقامی اسکیم کا کریڈٹ کارڈ متعارف کروایا جائے گا، بینکوں اور مالیاتی اداروں کو آن لائن بینکاری کی خدمات فراہم کرنے والی ون لنک یہ کریڈٹ کارڈ کے پاک اسکیم کے تحت متعارف کروائے گی۔ اس طرح پاکستان ان چند ممالک میں شامل…

خلیجی ممالک بیرونی مداخلت کے بغیر سکیورٹی فریم ورک تشکیل دیں: ایران

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ لبنان سے اسرائیل کا انخلا اور حملے روکنا مفاہمتی یادداشت کے تحت امریکہ کی ذمہ داری ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی حملوں کے جواب میں مشرقِ وسطیٰ میں امریکی اڈوں پر ایرانی حملوں…

بلوچستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے جاں بحق کراچی کے تاجر کی نماز جنازہ ادا

 بلوچستان کے علاقے دشت میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے کراچی کے تاجر علی مرتضیٰ کی نماز جنازہ طارق روڈ کی رحمانیہ مسجد میں ادا کر دی گئی، جس میں اہلخانہ، عزیز و اقارب، تاجر رہنماؤں اور تاجروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ نماز…

ایران کی ٹیم فٹبال ورلڈکپ سے باہر ہوگئی

فٹبال ورلڈکپ میں الجزائز اور آسٹریا کا سنسنی خیز میچ تین تین گول سے برابر ہو گیا۔ دونوں ٹیمیں گروپ جے سے راونڈ آف 32 میں پہنچ گئی ہیں اور اس نتیجے کے بعد ایران فٹبال ورلڈ کپ سے باہر ہوگیا ہے۔ الجزائز اور آسٹریا کا میچ ابتدائی 60 منٹ…

امریکی جارحیت کا جواب، ایران کے بحرین اور کویت میں امریکی تنصیبات پر حملے

ایرانی نے امریکی جارحیت کے جواب میں بحرین اور کویت میں واقع امریکی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق پاسداران انقلاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بحرین اور کویت میں امریکی تنصبیاب کو میزائل اور ڈرون سے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P