Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

پانی پاکستان کی بقا کا معاملہ، کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا: حکومت

وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل نہیں کیا جا سکتا، کیونکہ یہ پاکستان اور بھارت کے درمیان طے پانے والا ایک بین…

ایران، امریکہ نے ایک دوسرے پر حملے روکنے ، قطر میں مذاکرات پر اتفاق کر لیا

ایک سینئر امریکی عہدیدار کا حوالہ دیتے ہوئے امریکی نیوز ویب سائٹ نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران نے ایک دوسرے پر حملے روکنے پر اتفاق کر لیا ہے اور دونوں ممالک نے اس ہفتے قطر میں مذاکرات کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق…

رینجرز کیمپ حملہ: پاکستان کا افغان ناظم الامور کو طلب کرکے شدید احتجاج

دفتر خارجہ کے ترجمان نے افغان طالبان حکومت کو دیے گئے احتجاجی مراسلے (ڈیمارش) سے متعلق میڈیا کے سوالات کے جواب میں بتایا ہے کہ افغانستان کے ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے کراچی دہشت گرد حملے پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔ …

امن، استحکام اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے حکومت پرعزم ہے ‘ سرفراز بگٹی

اسلام آباد:وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اتوار کو یہاں اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، قومی امور اور باہمی دلچسپی کے…

گوادر سے ایران ٹرانزٹ تجارت کے لیے مختصر ترین زمینی راہداری فعال

گوادر(این این آئی)گوادر پورٹ اتھارٹی (جی پی اے) نے ایران کے ساتھ ٹرانزٹ تجارت کے لیے سی جی او 05/2026 کے تحت معلوماتی رہنما ہدایات جاری کر دی ہیں جن میں گوادر بندرگاہ سے گبد–ریمدان سرحدی گزرگاہ کے ذریعے ایران تک سامان کی ترسیل کے طریقہ کار…

مجتبیٰ خامنہ ای کا امریکا اسرائیل کیخلاف جنگی جرائم کی قانونی کارروائی کا حکم

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے امریکا اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کی قانونی کارروائی کا حکم دے دیا۔ مجتبیٰ خامنہ ای نے عدلیہ کو ہدایت کی ہے کہ گزشتہ سال سے ایران پر ہونے والے امریکی اور اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں ملک اور عوام کے…

سفارتی محاذ پر پاکستان کی تاریخی پذیرائی دشمن سے ہضم نہیں ہورہی، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی نے کراچی میں رینجرز کے کیمپ پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح کےسفارتی محاذ پر  پاکستان کی تاریخی پذیرائی دشمن سے ہضم نہیں ہورہی۔    کراچی میں رینجرز کے کیمپ پر بزدلانہ حملہ کی مذمت کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے …

کے پی ٹی کا 138 سالہ تاریخ میں کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے 138 سالہ تاریخ میں کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چودھری کا کہنا تھا کہ کے پی ٹی نے 5 کروڑ 46 لاکھ 85 ہزار ٹن کارگو ہینڈلنگ کا سابقہ ریکارڈ عبور کر لیا، کارگو ہینڈلنگ کا نیا…

جی ٹی اے 6 کا بجٹ برج خلیفہ سے بھی زیادہ، رپورٹس میں حیران کن دعویٰ

اس وقت دنیا کے مہنگے ترین پروجیکٹس کے طور پر کسی عمارت یا انفرا اسٹرکچر کا نہیں بلکہ جی ٹی اے 6 تذکرہ کیا جا رہا ہے اور اس سے متعلق دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اس کی تیاری اور مارکیٹنگ پر آنے والی لاگت 2 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے، جو دنیا کی…

ویسٹ انڈیز کی سری لنکا کیخلاف ریکارڈز کی بارش، جنگو اور روسٹن چیز کی 401 رنز کی تاریخی شراکت

ویسٹ انڈیز کے بلے باز عامر جنگو اور روسٹن چیز نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں چھٹے وکٹ کی سب سے بڑی شراکت قائم کرتے ہوئے متعدد ریکارڈ اپنے نام کر لیے۔ دونوں بلے بازوں نے چھٹی وکٹ کے لیے 401 رنز کی شاندار پارٹنرشپ قائم کی، جو…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P