Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
ٹرمپ کا نیٹو اتحادیوں پر دفاعی اخراجات بڑھانے پر زور
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا نیٹو اتحاد میں کسی بھی دوسرے ملک کے مقابلے میں سب سے زیادہ دفاعی اخراجات برداشت کرتا ہے، جبکہ دیگر رکن ممالک اس کے مساوی کردار ادا نہیں کر رہے۔
سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ…
سردار تنویر الیاس ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شامل
آزاد کشمیر کی سیاست میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔
سردار تنویر الیاس نے استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان سے ملاقات کے بعد…
جنگ بندی غفلت نہیں، ایران دفاعی تیاری جاری رکھے ہوئے ہے: ترجمان ایرانی فوج
ایرانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کو پہلے دن سے ہی دشمن پر کوئی اعتماد نہیں تھا اور جنگ بندی کے باوجود ملک خود کو حالتِ جنگ میں سمجھتا ہے۔
ترجمان کے مطابق مذاکرات کے آغاز پر ہی دشمن پر عدم اعتماد کا واضح اعلان کر دیا گیا تھا، اس…
پاکستان کا تجارتی خسارہ چار سال کی بلند ترین سطح پر، درآمدات میں نمایاں اضافہ
ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 2025-26 کے دوران پاکستان کا تجارتی خسارہ بڑھ کر 39 ارب 50 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا، جو گزشتہ چار برسوں کی بلند ترین سطح ہے۔
رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں تجارتی خسارے میں 22 فیصد اضافہ…
ایران کو 3 ارب ڈالرز دینے پر عبوری اتفاق ہوگیا، عرب ٹی وی کا دعویٰ
ایران کو 3 ارب ڈالرز دینے پر عبوری اتفاق ہوگیا ہے۔
عرب ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے مذاکرات میں ہر پیشرفت کیساتھ 3 ارب ڈالر جاری کرنے کی شرط رکھی ہے۔
عرب ٹی وی کی رپورٹ میں کہا گیا کہ آبنائے ہرمز پر سلطنت عمان…
کوئٹہ میں گرمی کا 21 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ‘ سورج آگ برسانے لگا ‘پارہ 41.5 تک پہنچ گیا
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ 21 برسوں کے دوران شہر میں ریکارڈ ہونے والا بلند ترین درجہ حرارت قرار دیا جا رہا ہے۔ غیر معمولی گرمی کی اس…
ریاست سے غداری کرنے والے ہمیشہ رسوا اور خوار ہوئے‘ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی
کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان کے ہمراہ گرلز کیڈٹ کالج کوئٹہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مختلف فیکلٹیز، تعلیمی شعبوں، تدریسی سہولیات اور تربیتی نظام کا تفصیلی معائنہ کیا۔…
بلوچستان میں13لاکھ سے زائد مالیت کے انسانی بال اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
نصیر آباد (یو این اے )بلوچستان کے علاقے نصیر آباد می 13لاکھ سے زائد مالیت کے انسانی بال اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کسٹمز حکام نے بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں ایک انوکھی اور…
بین الصوبائی تعاون قومی استحکام اور ترقی کے لیے ناگزیر ہے: صدر آصف علی زرداری
کراچی/کوئٹہ ( آئی این پی )صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ملاقات کی، جس میں بین الصوبائی امور اور باہمی دلچسپی کے مختلف معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا…
خضدار میں زیر زمین پانی کی سطح تشویشناک حد تک گرنے لگی
خضدار ( آئی این پی ) خضدار میں زیرِ زمین پانی کی سطح مسلسل اور تشویشناک حد تک گر رہی ہے، جس پر شہریوں اور ماہرینِ ماحولیات نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کے مطابق اس صورتحال کی کئی وجوہات ہیں، تاہم دو عوامل سب سے زیادہ نمایاں…