Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
دہشت گردوں کیخلاف آپریشن پوری قوت سے جاری ہے، شہریوں کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے،…
ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے کہا کہ اسلام آباد میں سندھ طاس معاہدے کے حوالے سے منعقدہ بین الاقوامی سیمینار کے شرکا نے معاہدے کے بارے میں کسی بھی یکطرفہ اقدام کو مسترد کر دیا ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اپنے خطاب میں…
برطانیہ میں شدید گرمی، جون 142 سالہ تاریخ کا دوسرا گرم ترین مہینہ قرار
برطانیہ میں شدید گرمی سے عوام بے حال ہو کر رہ گئے ہیں ، جون کا مہینہ 142 سالہ تاریخ کا دوسرا گرم ترین مہینہ ریکارڈ ہوا ہے۔
برطانیہ میں جون 2026 شدید گرمی کے باعث غیرمعمولی طور پر گرم ثابت ہوا، جہاں ملک بھر میں اوسط درجۂ حرارت گزشتہ 142…
کامن ویلتھ گیمز کے لیے پاکستان کی چھ رکنی ایتھلیٹکس ٹیم کا اعلان
ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان نے کامن ویلتھ گیمز کے لیے چھ رکنی قومی ایتھلیٹکس ٹیم کا اعلان کر دیا ہے، جس میں پانچ ایتھلیٹس اور ایک آفیشل شامل ہیں۔
اعلان کے مطابق اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم اور یاسر علی جیولن تھرو ایونٹ میں پاکستان کی…
ایف بی آر نے تاریخی ریونیو ہدف حاصل کیا، اصلاحات کا عمل مزید تیز ہوگا: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سینئر افسران سے ملاقات میں مالی سال 2025-26 کے دوران 12.957 کھرب روپے کے محصولات کا ہدف عبور کرنے پر افسران کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کامیابی ملکی معیشت کے لیے ایک اہم…
فضا علی کو برطانوی پارلیمنٹ میں خصوصی ایوارڈ سے نواز دیا گیا
پاکستان کی معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی کو خواتین کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے اور سماجی شعور اجاگر کرنے میں خدمات کے اعتراف میں برطانوی پارلیمنٹ میں خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا۔
ایوارڈ کی تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے…
ملک میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ
ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے بعد اچانک بڑا اضافہ ہوگیا۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 9 ہزار 100 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 28 ہزار 736 روپے ہو گیا۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام…
ایرانی سپریم لیڈر کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے چیئرمین سینیٹ تہران روانہ
ایرانی سپریم لیڈر کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی ایران روانہ ہو گئے۔
چیئرمین سینیٹ کے جاری کردہ بیان کے مطابق سید یوسف رضا گیلانی ایرانی پارلیمان کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی دعوت پر تہران کا دورہ کر…
نظامِ انصاف میں بہتری فیصلوں سے نہیں، مؤثر عملدرآمد سے آئے گی: چیف جسٹس
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ نظامِ انصاف میں قیدیوں کے حقوق کو کلیدی حیثیت حاصل ہے، جیلوں کے حالات بہتر بنانا صوبائی حکومتوں کی ذمہ داری ہے۔
سپریم کورٹ میں جیل اصلاحات پر قومی کانفرنس ہو رہی ہے جس میں چاروں وزرائے…
گنج پن کے علاج میں بڑی پیش رفت، کھوئے ہوئے بال دوبارہ اگانے کی امید روشن
گنج پن سے متاثرہ افراد کے لیے سائنس دانوں کی تازہ تحقیق امید کی نئی کرن لے کر آئی ہے۔ بالوں کے جھڑنے کے علاج سے متعلق حالیہ سائنسی پیش رفت سے یہ امکان مزید مضبوط ہوا ہے کہ مستقبل میں صرف بالوں کا گرنا روکنے کے بجائے مکمل طور پر ختم ہو جانے…
آزاد کشمیر کے ہر ضلع میں انتخابی مہم چلاؤں گا: بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آزاد کشمیر کے ہر ضلع میں انتخابی مہم چلاؤں گا۔
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم اور پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری انوار الحق سمیت…