Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
صدر، وزیراعظم کی امریکہ کے 250 یوم آزادی پر مبارکباد، ٹرمپ کو دورہ کی دعوت
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے امریکہ 250 ویں یوم آزادی پر امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور عوام کو مبارکباد دی ہے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے امریکہ کے یومِ آزادی پر امریکی قیادت اور عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے صدر…
اسرائیل کی لبنان اور غزہ سمیت مغربی کنارے میں بھی وحشیانہ کارروائیاں
مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج اور آبادکاروں کی کارروائیوں میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق اکتوبر 2023 سے اب تک مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج اور آبادکاروں کے حملوں میں ایک ہزار فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
رپورٹس…
طلال چوہدری کی آسٹریا میں “گلوبل الائنس ٹو کاؤنٹر مائیگرنٹ سمگلنگ” کے اعلیٰ سطحی اجلاس…
اجلاس میں یورپی یونین نے غیر قانونی ہجرت کی روک تھام کے لیے پاکستان کے مؤثر اقدامات کو سراہا۔
طلال چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی کی حکمت عملی کے باعث غیر قانونی ہجرت میں 47 فیصد کمی آئی ہے اور اس…
آیت اللہ علی خامنہ ای عظیم رہنما تھے، ہر حال میں شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے: وزیراعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ شہید آیت اللہ علی خامنہ ای نے ثابت قدمی، جرات، صبر اور دوراندیشی کا مظاہرہ کیا، شہید سپریم لیڈر نے انتہائی خلوص اور غیرمتزلزل عزم کے ساتھ ایران کی خدمت کی۔
انہوں نے کہا…
الیکٹرک بسوں کی مانگ بڑھ رہی،147 تحصیلوں تک سہولت فراہم کریں گے: عظمیٰ بخاری
اپنے بیان میں عظمی بخاری نے کہا کہ پنجاب کے مختلف شہروں کے شہری وزیراعلیٰ مریم نواز سے اپنے علاقوں میں بھی الیکٹرک بسیں چلانے کا مطالبہ کر رہے ہیں، جبکہ حکومت جلد صوبے کی 147 تحصیلوں تک یہ سفری سہولت فراہم کرے گی۔
ان کا کہنا…
ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ فائنل کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان
آئی سی سی کے مطابق جیکلین ولیمز اور ورندا راٹھی آن فیلڈ امپائرز ہوں گی جبکہ جی ایس لکشمی میچ ریفری ہوں گی۔
اعلامیہ کے مطابق کم کاٹن تھرڈ امپائر اور نیمالی پریرا فورتھ امپائرز کی فرائض سرانجام دیں گی۔
خیال رہے کہ…
Qملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان اورعالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں آج کمی ریکارڈ کی جارہی ہے، مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 1100 روپے سستا ہو کر4 لاکھ 39 ہزار 836 روپے کا ہوگیا ہے، جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 943…
حکمرانوں اور بیرونی طاقتوں کی خواہشات پر تاریخ مسخ کی گئی: خواجہ آصف
سیالکوٹ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ اموجودہ تعلیمی نصاب اپنی اصل روح سے ہٹ چکا ہے، ان کے دور میں پاکستان تحریک، برصغیر، مسلم تاریخ اور عالمی تاریخ جس معیار کے ساتھ پڑھائی جاتی تھی، آج وہ معیار برقرار نہیں…
کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر بس کھائی میں جا گری، 40 افراد جاں بحق
خیبرپختونخوا کے علاقے دانا سر میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 40 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق مسافر بس کوئٹہ سے پشاور جا رہی تھی کہ ژوب اور ڈیرہ اسماعیل خان کے درمیانی علاقے دانا سر میں افسوسناک حادثہ پیش…
قومی یکجہتی، امن اور شہری تحفظ حکومت کی اوّلین ترجیحات ہیں، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ قومی پیغامِ امن کمیٹی ملک میں امن، بین المسالک ہم آہنگی اور قومی اتحاد کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہی ہے، جبکہ پنجاب میں اقلیتوں کو مکمل تحفظ اور ان کے حقوق کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔
امن…