Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

آیت اللہ علی خامنہ ای عظیم رہنما تھے، ہر حال میں شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آیت اللہ علی خامنہ ای عظیم عالم اور رہنما تھے، دنیا بھر میں مسلمان انہیں عظیم رہنما کے طور پر یاد رکھیں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ شہید آیت اللہ علی…

فیفا ورلڈکپ: مصر کے ہیڈ کوچ نے فتح فلسطین کے نام کردی

مصر نے فیفا ورلڈ کپ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے آسٹریلیا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں 2-4 سے شکست دے کر پہلی مرتبہ ناک آؤٹ مرحلے میں کامیابی حاصل کرلی۔ مقررہ وقت اور اضافی وقت کے اختتام پر دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ 1-1 سے برابر تھا جس کے بعد…

ایران سمجھوتہ کرنا چاہتا ہے، جنازے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دی: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران امریکہ کے ساتھ معاملہ طے کرنا چاہتا ہے، ایران کو جنازے کے لیے ایک ہفتے کی مہلت دی ہے۔ امریکہ کی 250ویں یومِ تاسیس کی تقریبات کا آغاز کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم نے ایک ہی دن…

فیفا ورلڈکپ: فتح کا دن میری زندگی کے بہترین دنوں میں سے ایک ہے، محمد صلاح

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں مصر کو پہلی بار ناک آؤٹ مرحلے میں فتح دلانے کے بعد ٹیم کے کپتان محمد صلاح نے جذباتی ہوتے ہوئے کہا کہ ان کی زندگی کے بہترین دنوں میں سے ایک ہے اور پوری ٹیم نے تاریخ رقم کی ہے۔ آسٹریلیا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست…

دانہ سر : المناک مسافر بس حادثے :بس کمپنی اور ڈرائیور کے خلاف ایف آئی آر درج

دانہ سر کے مقام پر پیش آنے والے المناک مسافر بس حادثے پر بس کمپنی اور ڈرائیور کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی، معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان شاہد رند گزشتہ روز بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقے دانہ سر میں پیش آنے والے بس حادثے میں…

ایران نے احمد مسعود اور محمد محقق کو افغانستان ریزسٹنس ہائی کونسل کے آفیشل لیڈرز تسلیم کر کے طالبان…

ایران نے احمد مسعود اور محمد محقق کو افغانستان ریزسٹنس ہائی کونسل کے آفیشل لیڈرز تسلیم کر کے طالبان کی جڑیں ہلا دیں۔ 👈ایران کے اس بڑے سفارتی اور سیاسی اقدام نے طالبان کی غیر قانونی حکومت کو ایک ناقابلِ برداشت دھچکا دیا ہے۔ تہران نے دونوں…

وزیراعظم کی ترک کاروباری اداروں کو مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے استنبول میں ترکیہ کے سرکردہ کاروباری گروپوں اور صنعتی تنظیموں کے اعلیٰ عہدیداران نے الگ الگ ملاقاتیں کیں، جن میں اقتصادی تعاون کو مضبوط بنانے اور معیشت کے کلیدی شعبوں میں ترکی کی مزید سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے…

پاکستان مشکل وقت میں ایران کا حقیقی دوست ثابت ہوا: باقر قالیباف

ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ پاکستان مشکل وقت میں ایران کا حقیقی دوست ثابت ہوا۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کے دوران ایران کے پارلیمانی سپیکر و چیف مذاکرات کار باقر قالیباف نے کہا کہ مشکل حالات میں…

تہران کے امام خمینی مصلیٰ میں علی خامنہ ای کے عوامی الوداع کی تقریب کا آغاز

ایران میں سابق رہبرِ اعلیٰ اور اُن کے اہلخانہ کی آخری رسومات جاری ہیں، عوامی جنازے اور الوداعی رسومات کا آج سے باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔ تین جولائی کو بین الاقوامی خراجِ عقیدت کی تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں دُنیا کے مختلف ممالک…

تنخواہ داروں کا ٹیکس حصہ بااثر ایکسپورٹرز، رئیل اسٹیٹ اور ریٹیلرز سے کئی گنا زیادہ

پاکستان میں مالی سال 26-2025 کے دوران تنخواہ دار طبقے نے اپنی آمدن پر تقریباً 633 ارب روپے انکم ٹیکس ادا کیا، جو برآمد کنندگان، رئیل اسٹیٹ کے شعبے اور ریٹیل کاروبار سے مجموعی طور پر وصول کیے گئے انکم ٹیکس سے زیادہ رہا۔ فیڈرل بورڈ آف…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P