ایران نے احمد مسعود اور محمد محقق کو افغانستان ریزسٹنس ہائی کونسل کے آفیشل لیڈرز تسلیم کر کے طالبان کی جڑیں ہلا دیں

ایران نے احمد مسعود اور محمد محقق کو افغانستان ریزسٹنس ہائی کونسل کے آفیشل لیڈرز تسلیم کر کے طالبان کی جڑیں ہلا دیں۔

👈ایران کے اس بڑے سفارتی اور سیاسی اقدام نے طالبان کی غیر قانونی حکومت کو ایک ناقابلِ برداشت دھچکا دیا ہے۔ تہران نے دونوں رہنماؤں کو ان کے مزاحمتی عہدوں پر سراہا اور انہیں مکمل سفارتی حمایت کا یقین دلایا۔

طالبان کی ظالمانہ اور دہشت گردانہ حکومت کا ماسک اب کھل چکا ہے۔ افغانستان کی حقیقی آواز۔ مزاحمت ۔ عالمی سطح پر مضبوط ہو رہی ہے۔

جائز حکومت صرف مزاحمتی قیادت ہی قائم کر سکتی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P