Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

ملائکہ خلجی کھوسرگنگ چوٹی سر کرنے والی بلوچستان کی پہلی خاتون بن گئیں

کوئٹہ (این این آئی)ملائکہ خلجی نے کھوسرگنگ چوٹی سر کرنے والی بلوچستان کی پہلی خاتون ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کی 14 سالہ طالبہ ملائکہ خلجی نے کھوسر گنگ چوٹی سرکرنے والی صوبے کی پہلی خاتون کوہ پیما ہونے کا اعزاز حاصل…

کوئٹہ: بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے تحت بینق میں پہلی کامیاب گردے کی پیوند کاری، ماں نے بیٹے کو گردہ عطیہ…

کوئٹہ، بلوچستان کی صحت کے شعبے میں ایک اہم سنگ میل اس وقت عبور کیا گیا جب بلوچستان انسٹی ٹیوٹ آف نیفرو یورالوجی (بینق) میں بلوچستان ہیلتھ کارڈ پروگرام کے تحت پہلی کامیاب گردے کی پیوند کاری مکمل کر لی گئی۔ یہ کامیاب آپریشن وزیر صحت بلوچستان…

امریکا چین کے بنیادی مفادات کا احترام کرے: چینی وزیر خارجہ

چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے امریکا پر زور دیا ہے کہ وہ چین کے بنیادی مفادات کا احترام کرے، اختلافات کو ذمہ داری کے ساتھ سنبھالے اور بیجنگ کے جائز خدشات کو دور کرے۔ وانگ ژی نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کے بعد کہا کہ دونوں…

پاکستان جدید ٹیکنالوجی میں صفِ اول کی قوم بننے کی جانب گامزن ہے: شہباز شریف

انڈس روبوٹکس اینڈ آٹونومس سسٹمز ایکسپو 2026 سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ روبوٹکس، مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور ڈرون ٹیکنالوجی معیشت کو مضبوط، قومی سلامتی کو مؤثر اور عوام کی زندگی کو مزید آسان بنائیں گے۔

بلوچستان:سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 10 دہشتگرد ہلاک، 2 خواتین خودکش حملہ آور گرفتار

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے دہشت گرد نیٹ ورک کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں بلا تعطل جاری ہیں، جن کے تحت بلوچستان کے…

ملک میں فائیو جی صارفین کی تعداد میں اضافہ

پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ دستاویز کے مطابق صرف چار ماہ کے دوران 8 لاکھ 79 ہزار صارفین فائیو جی کے سبسکرائبرز بن گئے تھے، مارچ میں فائیو جی صارفین کی تعداد 71 ہزار تھی جبکہ اپریل میں بڑھ کر 2 لاکھ 98 ہزار تک پہنچ گئی۔ …

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے منیلا میں 33 ویں…

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے منیلا میں 33 ویں آسیان ریجنل فورم کے وزارتی اجلاس سے قبل روسی فیڈریشن کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان…

خارجی سہولت کار کے چشم کشا انکشافات، دہشتگردی کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب

دہشت گردی کے لیے مذہب کی آڑ میں مقامی خارجی سہولت کار غیر قانونی مدارس کے ذریعے فتاویٰ کا سہارا لینے لگے، فتنۃ الخوارج کی سہولت کاری میں ملوث گرفتار خود ساختہ مولوی ظفر یاب کا تعلق جامع نظام العلوم بنوں سمیت جمعیت علمائے اسلام کے ایک گروپ…

وزیر خزانہ کی امریکی ہم منصب سے ملاقات، معاشی تعاون بڑھانے پر اتفاق

ملاقات کے دوران وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے امریکی وزیر خزانہ کو پاکستان کی معیشت میں میکرواکنامک استحکام، پائیدار اقتصادی ترقی اور برآمدات پر مبنی گروتھ کے حکومتی وژن سے آگاہ کیا۔ انہوں نے علاقائی صورتحال کے پاکستانی معیشت پر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P