Trending
- Daily Mashriq 11-06-2026
- آزاد کشمیرعوامی ایکشن کمیٹی کی ڈوریں سرحد پار سے ہلائی جا رہی ہیں، وفاقی وزیر قانون
- فیفا ورلڈ کپ 2026 کا منفرد آغاز، پہلی بار تین ممالک میں افتتاحی تقریبات منعقد ہوں گی
- ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر دوبارہ سخت حملے کرنے کا اعلان کردیا
- قومی اقتصادی کونسل نے مالی سال 2026-2027 کے بجٹ کی منظوری دے دی
- بلوچستان کے ژوب، قلعہ سیف اللہ اور دیگر علاقوں میں بھی آندھی اور بارش متوقع
- بھارت کا جنگی جنون جاری، جوہری ہتھیاروں کے ذخیرے میں اضافہ
- پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تمام اہلکار شہید
- آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری، صرف ایک پاکستانی کھلاڑی شامل
- پیٹرول، موبائل، خریداری، تنخواہ سمیت ہرچیز پر ٹیکس؛ کیا عام شہری پر مزید بوجھ ڈالا جا رہا ہے؟
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
ہار نہیں مانیں گے، فتح حاصل کریں گے، وینزویلا کے وزیر دفاع امریکا کو پیغام
امریکی حملوں کے بعد وینزویلا کے وزیر دفاع نے واشنگٹن کو پیغام دے دیا، انہوں نے کہا کہ ہم ہار نہیں مانیں گے، فتح حاصل کریں گے۔ ایک بیان میں وینزویلا کے وزیر دفاع ولادیمیر پیڈرینو لوپیز نے کہا ہے کہ ملک فتح حاصل کرے گا، مذاکرات نہیں کرے گا، ہار نہیں مانے گا۔ ولادیمیر پیڈرینو […]
مفتی شمائل ندوی کے انسٹاگرام پر 30 لاکھ فالوورز ہوگئے
بھارت کے معروف مذہبی اسکالر مفتی شمائل ندوی کے انسٹاگرام پر 30 لاکھ فالوورز ہوگئے۔ اسلامی اسکالر اور مبلغ مفتی شمائل نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر 30 لاکھ فالوورز مکمل کر لیے ہیں، جس کے بعد ان کی آن لائن سرگرمیوں اور فکری مباحث کو نئی توجہ حاصل ہو گئی ہے۔ خیال رہے […]
پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان سرمایہ کاری کو جلد حتمی شکل دینے پر اتفاق
پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان اقتصادی تعاون ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، جہاں آذربائیجان کی جانب سے پاکستان میں 2 ارب ڈالر تک کی ممکنہ سرمایہ کاری کے لیے فریم ورک کو حتمی شکل دینے کی کوششیں تیز کر دی گئی ہیں۔ وزرات خارجہ پاکستان کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم […]
وینزویلا پہلا ملک نہیں؛ کئی ممالک امریکی حملوں کی زد میں آچکے ہیں؛ مختصر تاریخ
ٹرمپ دور میں وینزویلا میں ہونے والی تازہ امریکی فوجی کارروائی کو لاطینی امریکا میں مداخلت کی طویل اور خونخوار تاریخ کے تناظر میں دیکھا جا رہا ہے۔ لاطینی امریکا کے متعدد ممالک اس سے قبل بھی بالخصوص سرد جنگ کے دور میں زیادہ شکار رہے رہیں جب واشنگٹن نے کمیونزم کے پھیلاؤ کو روکنے کے نام ہر […]
ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی اب کہاں ہے؟ چیئرمین پی سی بی نے بتا دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین اور ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی نے ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی سے متعلق جاری بحث پر مختصر مگر واضح ردعمل دیا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافیوں کی جانب سے جب ان سے سوال کیا گیا کہ […]
بھارت بنگلہ دیش کشیدگی: کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو فاسٹ باؤلر مستفیض الرحمان کو نکالنے کی ہدایت
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری دیوجیت سائکیا نے کہا ہے کہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو بنگلہ دیش کے فاسٹ باؤلر مستفیض الرحمان کو ریلیز کرنے کی ہدایت دی گئی ہے، یہ فیصلہ دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں کیا […]
عمان کے آسمان پر روشن شہابی بارش کا خوبصورت منظر
سلطنت عمان کے آسمان پر شہابی بارش ایک قدرتی فلکیاتی مظہر ہے جس کا عروج نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہوتا ہے۔ یہ دراصل ایک مشہور اور روشن شہابی بارش ہے جو ہر سال جنوری کے شروع میں آسمان کو روشن کرتی ہے۔ یہ بارش اسی وقت عروج پر پہنچتی ہے جس میں بہت سے روشن شہاب اپنے […]
وینزویلا کے گرفتار صدر کو کہاں لے جایا گیا اور کیا سلوک ہوگا؟ امریکی وزرا نے بتادیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان نے دنیا بھر میں کھلبلی مچادی ہے کہ وینزویلا پر حملوں کے بعد صدر مادورو کو اہلیہ سمیت حراست میں لے کر بیرون ملک منتقل کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں یہ واضح نہیں کیا کہ وینزویلا کے صدر […]
پاک فضائیہ کا مقامی طور پر تیار جدید ترین تیمور کروز میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ
پاک فضائیہ نے قومی ایرو سپیس اور دفاعی صلاحیتوں کی ترقی میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے مقامی طور پر تیار کیے گئے تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق تیمور ویپن سسٹم کا ایئر لانچڈ کروز میزائل 600 کلومیٹر تک کے فاصلے […]
عدالت کا مسلسل عدم حاضری پر سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
وفاقی دارالحکومت کی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو مسلسل عدم حاضری پر گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلی کے پی کے سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کا کیس اسلام آباد کی عدالت میں چل رہا ہے، عدالت نے مسلسل عدم […]