Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

جماعت اسلامی کا 29 نومبر کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان

منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ احتجاج اور مذاکرات ساتھ ساتھ چلیں گے، 22 نومبر کو کوئٹہ میں بھی بڑا جلسہ ہوگا، پھر کے پی کے اور کراچی میں بھی جلسے ہوں گے، جماعت اسلامی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف جو…
Read More...

میں ایک مذہبی شخص ہوں، اس لیے اصولی طور پر مجھے جنت میں جانا چاہیے: ٹرمپ

امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہےکہ وہ خودکو جنت کا مستحق سمجھتے ہیں لیکن اس کے لیے اپنے مخالفین کو معاف نہیں کریں گے۔ امریکی ٹی وی کو دیےگئے انٹرویو میں سیاسی سوالات کے بعد میزبان نے ٹرمپ سے سوال کیا کہ 80 سال کی عمر میں اور قاتلانہ حملوں کی…
Read More...

اسکاٹ لینڈ کا افغانستان کے ساتھ دو طرفہ کرکٹ نہ کھیلنے کا فیصلہ

انگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے بعد اسکاٹ لینڈ نے بھی افغانستان کے ساتھ دوطرفہ کرکٹ نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کرکٹ اسکاٹ لینڈ نے افغانستان کے ساتھ کرکٹ کے حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ کرکٹ اسکاٹ لینڈ آئی سی…
Read More...

گرینڈ بلوچستان کرکٹ لیگ کا ٹائٹل کوئٹہ بیئرز نے اپنے نام کر لیا

ایف سی بلوچستان نارتھ کے تعاون سے منعقدہ گرینڈ بلوچستان کرکٹ لیگ کا سنسنی خیز فائنل کوئٹہ کینٹ کے چاغی سٹیڈیم میں کھیلا گیا، جس میں کوئٹہ بیئرز نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے چاغی اسکارپیئنز کو 32 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کی چیمپئن…
Read More...

وزیراعظم اپوزیشن کے ساتھ نئے جھگڑے چھیڑنے کے بجائے اعتماد بحال کریں: بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم اپوزیشن کے ساتھ نئے جھگڑے چھیڑنے کے بجائے اعتماد بحال کریں۔ شہرِ قائد میں سندھ کے سیلاب متاثرین کے گھروں کی تکمیل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا…
Read More...

خلیج تعاون کونسل کا کویت میں جدید مشترکہ فوجی کمانڈ سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ

خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے وزرائے دفاع نے کویت میں جدید مشترکہ فوجی کمانڈ سینٹر قائم کرنے کی منظوری دے دی۔ جی سی سی کے سیکریٹری جنرل جاسم البدوائی نے فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مشترکہ فوجی کمانڈ کے لیے مناسب فوجی دستے بھی تعینات…
Read More...

حکومت کیساتھ مذاکرات کا دسواں دور، پٹرولیم لیوی ختم کرنیکا مطالبہ کیا: لیاقت بلوچ

نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ آج حکومتی کمیٹی کے ساتھ انتہائی اہم مذاکراتی دور ہوا، اس سے پہلے بھی مذاکرات کے 9 راونڈ ہو چکے ہیں جبکہ آج دسواں راونڈ تھا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لیاقت بلوچ نے کہا کہ ہمارے سامنے…
Read More...

امریکی وزیر جنگ نے مواخذے کی کوشش کو سیاسی انتقام قرار دے دیا

امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ ان کے خلاف مواخذے کی تحریک احتساب نہیں بلکہ سیاسی انتقام ہے، ان پر عائد الزامات بے بنیاد ہیں اور انہیں عہدے سے ہٹانے کی کوشش امریکی فوجی اہلکاروں پر حملہ ہے۔ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پیٹ…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P