Trending
- وزیراعظم کا وزیراعلیٰ کے پی سے رابطہ، دہشت گردی کیخلاف ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی
- تہران کی پالیسیوں پر بیان بازی آئی اے ای اے کا کام نہیں : اسماعیل بقائی
- یوکرین جنگ اپنے اختتام کے قریب، روس امن معاہدے کے لیے تیار ہے: صدر پوتن
- عوام کے حقوق کیلئے لڑنا پڑا تو لڑیں گے: حافظ نعیم الرحمان
- وزیراعظم سے قطری ہم منصب کا رابطہ، علاقائی امن عمل پر تبادلہ خیال
- شام کے صدر نے اپنے بھائی کو اہم سرکاری عہدے سے ہٹا دیا
- این ڈی ایم اے کا حالیہ موسم گرما گزشتہ سال سے زیادہ شدید ہونے کا انتباہ
- فٹبال ورلڈ کپ کے نئے گانے کے ٹیزر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا
- دشمن جنگ میں ناکامی کے بعد اب معاشی جنگ چھیڑنا چاہتا ہے، ایرانی صدر
- مزید 4077 پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے، ترجمان وزارت مذہبی امور
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس، وزارتوں کیلئے فنڈز کی منظوری دیدی گئی
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا جس دوران مختلف وزارتوں کیلئے فنڈز کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ای سی سی کے اجلاس میں پی آئی اے کے واجبات کیلئے 5 ارب 98 کروڑ روپے کی منظوری دیدی گئی، پنشن، تنخواہوں اور میڈیکل ادائیگیوں […]
پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، پاک فوج کی کارروائی میں افغان طالبان کی پوسٹیں
پاک افغان سرحد پر فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش پاک فوج نے ناکام بنا دی۔ جوابی کارروائی میں افغان طالبان کی پوسٹیں تباہ ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق انگور اڈہ میں افغان طالبان کی اشتعال انگیزی کے جواب میں پاک فوج کی بروقت کارروائی کے باعث فتنہ الخوارج کی دراندازی کی تمام کوششیں ناکام […]
پاکستان نے ثالثی میں بہت اہم کردارادا کیا،مذاکراتی عمل میں کئی نئی پیشرفت ہوئی ہیں، ایرانی وزیرخارجہ
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا پاکستان نے ثالثی میں بہت اہم کردار ادا کیا ہے،مذاکراتی عمل میں کئی نئی پیشرفت ہوئی ہیں۔ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےروس میں میڈیا سےگفتگومیں کہاپاکستان نےثالثی میں بہت اہم کردار ادا کیا،مذاکراتی عمل میں کئی نئی پیشرفت ہوئی ہیں، تازہ ترین پیشرفت پرمشاورت ضروری تھی اس […]
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ متعدد مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ اعلامیے کے مطابق اسلام آباد میں دن کے وقت موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے تاہم شہر اقتدار میں شام کو ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔ چترال، دیر، سوات، کالام، شانگلہ، بونیر میں بارش متوقع ہے، کوہستان، ملاکنڈ، بٹگرام، مانسہرہ، ایبٹ آباد، کوہاٹ،کرم،خیبر اور ہنگو میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ پشاور، بالاکوٹ، ہری پور، مردان، نوشہرہ میں بھی بارش کی توقع ہے۔ باجوڑ، صوابی، چارسدہ میں بھی بارش ہوسکتی ہے۔ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم راولپنڈی،اٹک،تلہ گنگ،مری، گلیات میں چند مقامات پر بارش متوقع ہے۔ بہاولپور، رحیم یار خان، راجن پور، بہاولنگر میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہنے کی توقع ہے۔ کوئٹہ، زیارت، ژوب، موسی خیل میں بارش کا امکان ہے، بارکھان، ڈیرہ بگٹی، خصدار میں بھی بارش ہوسکتی ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق ایران جنگ کے ابتدائی مرحلے میں اسرائیل نے متحدہ عرب امارات کو اپنا جدید فضائی دفاعی نظام آئرن ڈوم فراہم کیا اور اس کے ساتھ اسے چلانے کے لیے فوجی اہلکار بھی تعینات کیے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس پیش رفت کی اہمیت اس لیے بھی زیادہ ہے […]
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک، متعدد مقامات پر بارش کا امکان
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ متعدد مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ اعلامیے کے مطابق اسلام آباد میں دن کے وقت موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے تاہم شہر اقتدار میں شام کو ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔ چترال، دیر، سوات، کالام، شانگلہ، بونیر میں […]
ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز میں محفوظ بحری گزرگاہ یقینی بنانے پر اتفاق
ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز میں محفوظ بحری گزرگاہ یقینی بنانے پر اتفاق ہوگیا۔ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ دورہ عمان کے دوران عمانی حکام سےعلاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا، آبنائے ہرمز میں محفوظ بحری گزرگاہ یقینی بنانے پر اتفاق ہوا۔ علاقائی استحکام اور تعاون کے فروغ کیلئے […]
پاک چین تعلقات پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم جزو ہیں، صدر آصف زرداری
صدر مملکت آصف زرداری کے دورہ چین کے موقع پر انکی چینی صوبہ ہونان کے پارٹی سیکریٹری سے ملاقات ہوئی۔ ایوان صدر کے اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت نے صوبہ ہونان کے گورنر کے ظہرانے میں شرکت کی۔ اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں زراعت، صحت، تعلیم اور تجارت کے شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال […]
صدر اور وزیراعظم کا امریکی صدارتی عشائیہ میں فائرنگ پر گہرے صدمے کا اظہار
صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس عشائیہ میں فائرنگ کے واقعہ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اول کے محفوظ ہونے پر اطمینان کا اظہار […]
آصف زرداری کا چین کے صوبے حنان کے شہر چانگشا میں سانی ہیوی انڈسٹری کا دورہ
صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کے صوبے حنان کے شہر چانگشا میں سانی ہیوی انڈسٹری کا دورہ کیا، جہاں انہیں کمپنی کے جدید مینوفیکچرنگ نظام، تحقیق و ترقی اور صنعتی پیداوار کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر سانی گروپ کے چیئرمین تانگ شیوگو نے کمپنی کے ڈیجیٹلائزڈ پروڈکشن سسٹم، […]
مالی میں بڑا سانحہ، وزیر دفاع حملے میں مارے گئے
مالی کے وزیر دفاع سادیو کامارا ہلاک ہو گئے ہیں، یہ واقعہ ملک بھر میں فوجی تنصیبات پر ہونے والے مربوط حملوں کے دوران پیش آیا۔ رپورٹس کے مطابق دارالحکومت کے قریب واقع فوجی شہر کیٹی میں سادیو کامارا کے گھر پر بھی حملہ کیا گیا، جس کے ایک روز بعد ان کی ہلاکت کی خبر سامنے […]