Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
بلوچستان ہائیکورٹ نے زیارت پولیس حملہ کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کر دیا
تحقیقاتی کمیشن بلوچستان ٹربیونل آف انکوائریز آرڈیننس 1969 کے تحت قائم کیا گیا ہے، جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ کو تحقیقاتی کمیشن کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے، کمیشن زیارت میں ڈی آئی جی آفس کے قریب ہونے والے دہشت گرد حملے کی مکمل تحقیقات کرے گا۔
آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کو دو تہائی اکثریت ملے گی: رانا
لیگی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ایل اے 14 میں مسلم لیگ ن کی جانب سے راجہ فیصل اعزاز میدان میں اترے، تاہم حلقے کے عوام کے فیصلے کو تسلیم کرتے ہیں۔
پاکستان آج سے اقوام متحدہ کی تخفیف اسلحہ کانفرنس کی صدارت سنبھالے گا
سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان سے ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی کانفرنس کے نئے صدر ہوں گے، طاہر اندرابی کانفرنس اجلاس کی صدارت کے لئے جنیوا میں موجود ہیں۔
سکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک
سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے کلی زائیک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 2 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔
طالبان حکومت خود خطے کو غیر مستحکم کرنے کیلئے پراکسی بن چکی ہے: عاصم افتخار
عرب نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے عاصم افتخار احمد نے کہا کہ اقوام متحدہ کی پابندیوں کی نگرانی کرنے والی ٹیم اور سیکریٹری جنرل کی رپورٹس میں افغانستان کو متعدد دہشت گرد گروہوں کے لیے محفوظ پناہ گاہ قرار دیے جانے پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔…
وفاقی حکومت کے قرضوں میں 18ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی دستاویزات کے مطابق مارچ 2024 سے جون2026 کے28 ماہ کے دوران وفاقی حکومت کےمقامی قرضےمیں 16ہزار766ارب روپے اور بیرونی قرضے میں 2ہزار 66 ارب روپےکا اضافہ ہوا، قرضوں میں اوسطاً ہر روز 22 ارب 40 روپےسے زائد کا اضافہ بنتا…
پیپلز پارٹی کا آزاد کشمیر الیکشن، نئے صوبوں کا معاملہ پارلیمان میں اٹھانے کا فیصلہ
ذرائع کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آئندہ دو روز کے دوران قومی اسمبلی سے خطاب کرسکتے ہیں، جس میں وہ آزاد کشمیر انتخابات سے متعلق پارٹی کے تحفظات اور مبینہ دھاندلی کے معاملے پر بات کریں گے۔
ٹرمپ کی جانب سے مکہ دفاعی معاہدے کی حمایت کو سراہتے ہیں: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ برادر ملک سعودی عرب اور جمہوریہ ترکیہ کے ساتھ مل کر پاکستان برادر ممالک کے ساتھ ساتھ پورے خطے کے دفاع کو یقینی بنانے میں تعمیری کردار ادا کرتا رہے گا۔
جب تک شیخ حسینہ کو حوالے نہیں کیا جاتا وزیراعظم بھارت کا دورہ نہیں کریں گے، بنگلا دیش
بنگلا دیش کی حکومت نے کہا ہے کہ وزیراعظم طارق رحمان اس وقت تک بھارت کا دورہ نہیں کریں گے جب تک سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو حوالے نہیں کیا جاتا۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بنگلادیش کی وزارت خارجہ کے عہدیدار اے کے ایم شاہدول…
امریکاایران جنگ: خلیجی اتحادی ٹرمپ سے مایوس ہونے لگے، امریکی فوجی اڈوں کی میزبانی جاری رکھنے یا نہ…
امریکا ایران جنگ کے خاتمے میں مؤثر سفارت کاری میں ناکامی پر خلیجی اتحادی ممالک صدر ٹرمپ سے مایوس ہونے لگے۔
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے عرب، یورپی اور امریکی عہدیداروں کے حوالے سےدعویٰ کیا ہےکہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، کویت…