Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
کوئٹہ کی اہم شاہراہیں تاریکی میں ڈوب گئیں، سٹریٹ لائٹس خراب
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے اہم علاقوں جناح روڈ، شارع اقبال سمیت مختلف شاہراہوں اور سڑکوں پر سٹریٹ لائٹس کی خرابی کے باعث رات کے اوقات میں شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، جبکہ اہم اور مصروف شاہراہوں پر اندھیرا شہریوں کی سلامتی کے…
بلوچستان نے حفاظتی ٹیکہ جات کی کوریج کے شعبے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی
کوئٹہ : بلوچستان نے حفاظتی ٹیکہ جات کی کوریج کے شعبے میں نمایاں پیش رفت حاصل کرلی۔ آغا خان یونیورسٹی کے آزادانہ سروے TPVICS راو¿نڈ 3 کے مطابق بلوچستان میں حفاظتی ٹیکہ جات کی کوریج 56.6 فیصد تک پہنچ گئی ہے، جو ماضی کے مقابلے میں 19 فیصد…
ڈھاڈرکی متاثرہ گیس پائپ لائن کی مرمت کاکام 5 روز گزرنے کے باوجود شروع نہیں ہوسکا
بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے ڈھاڈرکےقریب دھماکے سے متاثرہ گیس پائپ لائن کی مرمت کاکام 5 روز گزرنے کے باوجود شروع نہیں ہوسکا۔
سوئی سدرن گیس کمپنی حکام کے مطابق کچھی کےعلاقے ڈھاڈر میں 12 اگست کو 18 انچ قطرکی سوئی گیس پائپ لائن دھماکے سے…
ہماری فوج کو غزہ میں ہر رات 30 سے 40 افراد کو ہلاک کرنا چاہیے، اسرائیلی قومی سلامتی مشیر
اسرائیل کے قومی سلامتی مشیر اتمار بن گویر کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کو غزہ میں ہر رات 30 سے 40 افراد کو ہلاک کرنا چاہیے۔
اسرائیل کے انتہائی دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن گویر نے ایک انٹرویو میں غزہ کے…
سیرین ایئر نے پاکستان میں تمام آپریشنز بند کردئیے، ایئرپورٹ پر دفاترز خالی کرالیے گئے
سیرین ایئر نے پاکستان میں تمام آپریشنز بند کردئیے، پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے دفاترز بھی خالی کرالیے، پائلٹس سمیت سیکڑوں ملازمین کو کئی ماہ سے تنخواہوں کی ادائیگی بھی نہیں کی گئی۔
گزشتہ سال سے بند سیرین ایئر لائن دوبارہ اپنا فضائی…
ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان اور ویلز کا میچ 3-3 گول سے برابر
ہاکی ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان اور ویلز کا میچ 3-3 گول سے برابر ہوگیا ہے۔
نیدرلینڈز کے ویگنر ہاکی اسٹیڈیم میں پاکستان اور ویلز کے درمیان کھیلا گیا ایونٹ کا نواں میچ 3-3 گول سے براہر ہوگیا۔
پاکستان کی جانب سے رحمان، سفیان خان، حنان…
بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق رپورٹ انتہائی تشویشناک ہے: سہیل آفریدی
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق رپورٹ انتہائی تشویشناک ہے۔
جنید اکبر اور اسد قیصر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کے ذاتی ڈاکٹر سے تفصیلی ملاقات کی…
ڈیجیٹل بینکنگ صارفین کی تعداد 13 کروڑ 70 لاکھ تک پہنچ گئی
وزیرمملکت خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ ملک میں ڈیجیٹل بینکنگ صارفین کی تعداد 13 کروڑ 70 لاکھ تک پہنچ گئی ہے، جبکہ ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ میں راست نظام نے اہم کردار ادا کیا ہے۔
وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلال…
عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اضافہ
بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 20 ڈالر اضافے کیساتھ 4 ہزار 395 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2000 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں 1715 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
عمران خان کی اہلیہ سے ہر منگل کو ملاقات، ایک آنکھ تقریباً نارمل ہو گئی: سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل
بانی پی ٹی آئی کی صحت اور جیل میں ملاقاتوں سے متعلق جیل سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ کی جانب سے سپریم کورٹ میں دو صفحات پر مشتمل رپورٹ جمع کرا دی گئی، رپورٹ میں 24 صفحات پر مشتمل اخباری تراشے اور ڈاکٹروں کے ابتک چیک اپ ہسٹری کی تفصیل بھی شامل ہے۔