Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

ہواؤں کا رخ بدلنے لگا ہے؟

سپریم کورٹ کے فیصلے نے اقتدار کے ایوانوں میں کھلبلی مچا دی ہے، اس فیصلے کی کئی تشریحات ہو رہی ہیں، حتیٰ کہ حکومتی ایوانوں میں بھی سوالات پوچھے جا رہے ہیں کہ آخر ہوا کیا اور ہونے کیا جا رہا ہے، کسی کے مطابق تاریخ خود کو دہرا رہی ہے بلکہ…

چیف جسٹس پاکستان اور وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس کے اعزاز میں استقبالیہ

وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل پیر مسعود چشتی کی دعوت پر چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی اور وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پہنچے تو ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا اس دوران چیف جسٹس پاکستان یحیٰی…

مقبوضہ کشمیر سے متعلق بیان پر پاکستان کا احتجاج، امریکی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

مقبوضہ کشمیر سے متعلق امریکی سفیر کے بیان پر پاکستان نے امریکا سے شدید احتجاج کیا ہے، دفتر خارجہ نے امریکی ناظم الامور کو طلب کرکے ڈی مارش حوالے کردیا۔ مقبوضہ جموں و کشمیر کی حیثیت سے متعلق پاکستان نے امریکی سفیر برائے بھارت سرجیو گور…

حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے سے زائد تک کمی کا فیصلہ

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے اعلان کیا ہے کہ ریفائنریز کے ساتھ ملاقاتوں میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور ریفائنریز نے حکومت کی درخواست قبول کی ہے، جس کے بعد آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی (اوگرا) ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 32 روپے سے زائد…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P