Trending
- 75 سالوں سے وفاق نے بلوچستان کو نظر انداز کیا گیا ہے ‘نوابزادہ خالد مگسی
- وزیراعلی سرفراز بگٹی کے ساتھ مل کر پانچ سالہ عوامی ایجنڈا مکمل کریں گے، بلاول بھٹو
- نوکنڈی ‘ کوئٹہ تفتان روڈ پر ڈکیتی کی واردات میں ملوث ملزمان گرفتار
- گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور دیگرکے اغوا کا معاملہ تاحال حل نہ ہوسکا
- حب میں معمولی تنازعے پرفائرنگ سے دو خواتین سمیت 3افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی
- بلوچستان میں ترقیاتی اور طبی منصوبوں کا جال بچھا دیا ہے ‘ سرفراز بگٹی
- رکن قومی اسمبلی ملک عادل خان بازئی کے سابق ڈی سی کوئٹہ پر سنگین الزامات
- بلوچستان میں سورج آگ برسانے لگا، تربت اور لسبیلہ میں پارہ 47 ڈگری تک پہنچ گیا
- پی بی 36 قلات میں میر ضیا اللہ لانگو کی کامیابی برقرار
- لورالائی ‘شہر میں پرائس کنٹرول اور تجاوزات کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ مزید تیز
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
وزیر داخلہ کا این ای او سی کا دورہ، قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے اقدامات پر بریفنگ لی
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی نے این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز میں نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (این ای او سی) کا دورہ کیا۔ این ڈی ایم اے ٹیم کی جانب سے 2026 کے دوران پاکستان اور دیگر ممالک کو ممکنہ خطرات پر بریفنگ دی گئی، وزیر داخلہ کو این ڈی ایم اے کے […]
بھارت: شوہر نے طلاق کا نوٹس بھیجنے پر بیوی کو قتل کردیا
بھارتی شہر بنگلورو میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں شوہر نے طلاق کا نوٹس بھیجنے پر بیوی کو قتل کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جوڑے کے درمیان علیحدگی ہو چکی تھی، شوہر بالاموروگن نے بیوی بھونیشوری کو طلاق کا نوٹس بھیجنے پر جان سے ماردیا، بعدازاں اس نے خود کو پولیس کے حوالے […]
پی آئی اے نیلام: عارف حبیب گروپ نے کامیاب بولی دیکر %75شیئر خرید لیے
قومی ایئر لائنز کی نجکاری کے تیسرے اور حتمی مرحلے میں135ارب روپے کی بولی لگا کامیاب دہندہ قرار پائے جب کہ لکی سیمنٹ نے 134ارب لگائے۔ وفاقی دارالحکومت میں قومی ایئر لائنز کی بولی کے مرحلہ وارعمل کے دوران وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وزیر اطلاعات، وزیر نجکاری اور کنسورشیم کے نمائندوں کےعلاوہ دیگرحکام بھی […]
طالبان رجیم میں غربت، بھوک اور افلاس سے افغان عوام کا جینا محال
افغان طالبان کی حکومت کے تحت افغانستان میں غربت، بھوک اور افلاس نے سنگین صورتِ حال اختیار کر لی ہے جہاں عام شہریوں کے لیے بنیادی زندگی گزارنا بھی مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق دہشت گردی کے فروغ اور ناقص حکمرانی میں مصروف طالبان رجیم نے افغان عوام کو شدید انسانی […]
دشمن داخلی کمزوریوں سے فائدہ اٹھانے کیلئے پراکسیز استعمال کررہے ہیں، فیلڈ مارشل
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ہمہ جہت تیاری اور قومی طاقت کے تمام عناصر کے درمیان مؤثر ہم آہنگی ناگزیر قرار دیتےہوئے کہا ہے کہ دشمن عناصر براہ راست محاذ آرائی کے بجائے بالواسطہ اور مبہم حربے اختیار کر رہے ہیں، جن میں پراکسیز کے ذریعے داخلی کمزوریوں کا استحصال بھی شامل ہے۔ […]
عارف حبیب کا پی آئی اے میں روزگار اور طیاروں کی تعداد بڑھانے کا عندیہ
معروف کاروباری شخصیت عارف حبیب نے پی آئی اے خریدنے کے بعد مزید روزگار پیدا کرنے اور طیاروں کی تعداد بڑھانے کا عندیہ دے دیا۔ عارف حبیب کا میڈیا سے خصوصی گفتگو میں کہنا تھا کہ میراخیال ہے کہ آج پاکستان کی جیت ہوئی ہے، الحمد اللہ ! اس سے ملک میں سرمایہ کاری کو […]
عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، نیا ریکارڈ قائم
عالمی و مقامی سطح پر سونےاور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کا آج بھی نیا ریکارڈ قائم ہو گیا۔ ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 8500 روپے بڑھ کر پہلی بار 4 لاکھ 70 ہزار 862 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ 10 گرام سونا 7288 روپے […]
عمران خان نے پیغام دیا ہے جو مذاکرات کی بات کرے گا وہ ہمارے ساتھ نہیں، علیمہ خان
عمران خان سے ملاقات نہ ہونے پر علیمہ خان اور کارکنوں نے اڈیالہ کے قریب دھرنا دے دیا، علیمہ خان نے کہا کہ عمران خان نے مذاکرات نہ کرنے کا پیغام دیا ہے، اب جب عمران خان نے پیغام دے دیا تو اب کوئی مذاکرات کا کہہ گا تو وہ بانی کی پارٹی کا نہیں ہوگا۔ […]
برطانوی جریدے نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو کثیر الجہتی خارجہ پالیسی کا ماہر قرار دے دیا
برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو کثیر الجہتی خارجہ پالیسی کا ماہر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عاصم منیر بدلتے عالمی نظام میں سب سے مؤثر اسٹریٹجک رہنما بن کر ابھرے ہیں جب کہ بدلتی عالمی سیاست نے مڈل پاورز کے لیے نیا مگر مشکل دور کھول دیا ہے۔ فنانشل ٹائمز نے […]
رولر کوسٹر 130 فٹ بلندی پر معلق، دیکھنے والوں کو فائنل ڈسٹینشن کا خوفناک حادثہ یاد آگیا
ٹیکساس کے ایک تفریحی پارک میں رولر کوسٹر پر پیش آنے والا واقعہ دیکھنے والوں کے لیے کسی ہالی ووڈ فلمی منظر سے کم نہ تھا، جس نے لوگوں کے دل دہلا دیئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز اور تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو افراد 130 فٹ کی بلندی پر اچانک […]