Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

لیڈز ٹیسٹ میں پاکستان کو عبرتناک شکست، انگلینڈ نے اننگز اور 103 رنز سے میچ جیت لیا

لیڈز ٹیسٹ میں پاکستان کو عبرتناک شکست، انگلینڈ نے پاکستان کو اننگز اور 103 رنز سے شسکت دے دی۔ ہیڈنگلے میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پہلی اننگز میں پاکستان کے 171 رنز کے جواب میں 409 رنز بنائے اور 238 رنز کی بڑی برتری حاصل کی۔…

پاکستان سمیت 12 ممالک کی شمال مغربی شام میں اسرائیلی فضائی حملے کی شدید مذمت

شمال مغربی شام میں ابو الظہور فوجی فضائی اڈے پر اسرائیلی فضائی حملوں کی پاکستان، ترکیہ، الجیریا، انڈونیشیا، اردن، لبنان، ملائیشیا، موریطانیہ، فلسطین، قطر، سعودی عرب اور صومالیہ کے وزرائے خارجہ نے شدید مذمت کی ہے۔ مشترکہ بیان میں اسرائیلی…

مصباح ارشد مس یونیورس پاکستان منتخب، عالمی مقابلے میں نمائندگی کریں گی

مصباح ارشد کی کامیابی کا اعلان فلپائن میں منعقدہ تقریب کے دوران کیا گیا، جہاں مس یونیورس پاکستان کے فرنچائز مالک جوش یوگن نے انہیں اعزاز کی پٹی پہنائی جبکہ سابق مس یونیورس پاکستان روما ریاض نے تاج پہنایا۔

اقوامِ متحدہ کی قیادت کی دوڑ میں شریک امیدواروں کا تعارف

مبصرین کے مطابق اس مرحلے پر کسی ایک امیدوار کو واضح طور پر فیورٹ قرار دینا مشکل ہے، کیونکہ بڑی عالمی طاقتوں کے درمیان اتفاقِ رائے موجود نہیں، پہلی غیر رسمی رائے شماری میں کوسٹا ریکا کی ربیکا گرینسپن سب سے آگے رہیں۔

کراچی کے 6 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

نیشنل ای او سی کے مطابق کراچی وسطی، شرقی، کیماڑی، ملیر، جنوبی، غربی کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا، کراچی کے 6 اضلاع میں جون میں پولیو وائرس کا سراغ نہیں ملا تھا، جولائی میں سندھ کے ضلع کشمور کے ماحولیاتی نمونے میں بھی پولیو…

وزیراعلیٰ مریم نواز نے جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا افتتاح کر دیا

لاہور میں جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ یہ ہسپتال میرا خواب تھا، دل کا مرض اتنا بڑھ گیا، ہر گھر میں دل کا مریض موجود ہے، پورے پاکستان سے امراض قلب کے مریض علاج کیلئے…

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے قومی اسمبلی سے استعفوں کی دھمکی دے دی

قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا تھا کہ شاید کچھ دن بعد ہم اس اسمبلی کا حصہ نہ رہیں، آپ کو اپنے سٹائل کی جمہوریت مبارک، آپ نہیں چاہتے ہم اس سسٹم کا حصہ رہیں، لہٰذا ہم کچھ دنوں میں فیصلہ کریں گے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P