Trending
- 75 سالوں سے وفاق نے بلوچستان کو نظر انداز کیا گیا ہے ‘نوابزادہ خالد مگسی
- وزیراعلی سرفراز بگٹی کے ساتھ مل کر پانچ سالہ عوامی ایجنڈا مکمل کریں گے، بلاول بھٹو
- نوکنڈی ‘ کوئٹہ تفتان روڈ پر ڈکیتی کی واردات میں ملوث ملزمان گرفتار
- گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور دیگرکے اغوا کا معاملہ تاحال حل نہ ہوسکا
- حب میں معمولی تنازعے پرفائرنگ سے دو خواتین سمیت 3افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی
- بلوچستان میں ترقیاتی اور طبی منصوبوں کا جال بچھا دیا ہے ‘ سرفراز بگٹی
- رکن قومی اسمبلی ملک عادل خان بازئی کے سابق ڈی سی کوئٹہ پر سنگین الزامات
- بلوچستان میں سورج آگ برسانے لگا، تربت اور لسبیلہ میں پارہ 47 ڈگری تک پہنچ گیا
- پی بی 36 قلات میں میر ضیا اللہ لانگو کی کامیابی برقرار
- لورالائی ‘شہر میں پرائس کنٹرول اور تجاوزات کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ مزید تیز
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ، نرخ بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں بڑھ کر تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید 23ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 533ڈالر کی سطح کی نئی بلند سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی […]
تاجکستان۔افغانستان سرحد پر مسلح جھڑپ میں پانچ افراد ہلاک
تاجکستان اور افغانستان کی سرحد پر مسلح جھڑپ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ تاجک سرکاری خبر رساں ادارے خووار نے تاجک ریاستی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے بارڈر ٹروپس کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ منگل کی رات تین افراد نے ملک کے جنوب مغربی خطے ختلون کے ضلع شمسی الدین […]
پاکستان کا یمن میں قیامِ امن اور استحکام کی سفارتی کوششوں کی حمایت کا اعادہ
پاکستان یمن میں حالیہ پیش رفت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے،جمہوریہ یمن میں امن اور استحکام کو یقینی بنانے کے لئے پاکستان مملکتِ سعودی عرب کی طرف سے کی جانے والی سفارتی کوششوں کی بھرپور حمایت کرتا ہے اس ضمن میں متحدہ عرب امارات کی کاوشوں کو بھی سراہتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ […]
دسویں منزل سے گرنے والا شخص معجزانہ طور پر بچ گیا، ویڈیو وائرل
بھارتی شہر سورت میں پیش آنے والے ایک حیران کن واقعے نے ہر دیکھنے والے کو چونکا دیا، جہاں ایک 57 سالہ شخص نیند کے دوران دسویں منزل سے گرنے کے باوجود موت کے منہ میں جانے سے بال بال بچ گیا۔ یہ حادثہ کسی معجزے سے کم نہیں تھا، کیونکہ گرنے والے شخص کی […]
مشرقی پنجاب میں سکھ خاتون نے مسجد کے لیے اپنی زمین عطیہ کر دی
مشرقی پنجاب کے ضلع فتح گڑھ صاحب کے ایک گاؤں میں ایک 75 سالہ سکھ خاتون نے مسجد کی تعمیر کے لیے اپنی زمین عطیہ کر دی ہے، سکھ اور ہندو خاندانوں نے بھی اس کام میں پیسوں سے تعاون کیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق یہ دل کو چھو لینے والا اقدام جکھوالی […]
سابق وزیرِ خزانہ اور گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر انتقال کر گئیں
سابق وزیرِ خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر انتقال کر گئیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ان کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر کراچی میں ادا کی جائے گی، ڈاکٹر شمشاد اختر نے 2 جنوری 2006ء کو بینک دولت پاکستان کی 14 ویں گورنر کا عہدہ سنبھالا، وہ اسٹیٹ بینک کی پہلی خاتون […]
بے نظیر بھٹو کا نام ہمیشہ زندہ رہے گا: محسن نقوی
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے بے نظیر بھٹو کے یومِ شہادت کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید بے نظیر بھٹو ایک عہد کا نام ہیں جو ہمیشہ زندہ رہے گا۔ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ شہید بے نظیر بھٹو کی پاکستان کے لیے قومی اور سیاسی […]
حملے کے بعد شہزاد اکبر کا بیان سامنے آ گیا، سوشل میڈیا پر وائرل تصویر جعلی قرار
برطانیہ میں نامعلوم شخص کی طرف سے کیے گئے حملے کے بعد شہزاد اکبر کا بیان سامنے آ گیا جب کہ انہوں نے سوشل میڈیا پر وائرل اپنی تصویر کو جعلی قرار دیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کے دور حکومت میں معاون خصوصی برائے احتساب رہنے والے شہزاد اکبر […]
’’اہلاً و سہلاً، مرحبا‘‘، صدر یو اے ای کی پاکستان آمد پر خصوصی استقبالی نغمہ جاری
’’اہلاً و سہلاً، مرحبا‘‘، متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے پاکستان کے پہلے سرکاری دورے کے موقع پر حکومتِ پاکستان کی جانب سے خصوصی استقبالی نغمہ جاری کر دیا گیا۔ نغمے میں متحدہ عرب امارات کے صدر کی پاکستان آمد، ان کے شاندار استقبال اور وزیراعظم محمد شہباز شریف سے […]
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 1752 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا اختتام مثبت زون میں ہوا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز ہنڈرڈ انڈیکس 1752 پوائنٹس بڑھ کر پہلی بار 1 لاکھ 72 ہزار 582 پوائنٹس کی ریکارڈ حد پر بند ہوا۔ انڈیکس کی یومیہ بلند سطح 1 لاکھ 72 ہزار 582 اور یومیہ کم ترین سطح 1 لاکھ 71 ہزار146 […]