Trending
- پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی،ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ
- بالی وڈ کی ایرانی اداکارہ مندانا کریمی کا 16 سال بعد بھارت چھوڑنے کا اعلان
- تائیوان کی آزادی اور امن ایک ساتھ نہیں چل سکتے، چینی صدر کی امریکی صدر سے گفتگو
- معرکہ حق میں آذربائیجان کی پاکستان کےلئے غیر متزلزل حمایت لائق تحسین قرار
- آئی ایم ایف کا ٹیکس شارٹ فال پر تحفظات کا اظہار، تیل کی عالمی قیمتوں کا بوجھ صارفین پر منتقل کرنے کا مطالبہ
- Daily Mashriq 14-05-2026
- حکومت کا گیس صارفین کو دی جانیوالی 140 ارب کی کراس سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ
- اسلام آباد میں 14 سے 18 مئی تک علاقائی سفیروں کی کانفرنس ہوگی : اسحاق ڈار
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تین روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے، پرتپاک استقبال
- سینیٹر لِنڈسے گراہم کی تنقید مسترد، ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان پر اعتماد کی مہر لگا دی
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
بنگلہ دیش الیکشن: بی این پی اتحاد نے دو تہائی اکثریت سے میدان مار لیا، حکومت بنانے کا اعلان
بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے ملک میں منعقد ہونے والے 13 ویں عام انتخابات میں دو تہائی اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی، حکومت بنانے کا اعلان کر دیا جبکہ جماعت اسلامی دوسرے نمبر پر رہی ہے۔ بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی نے 15 فروری کو حکومت بنانے کا اعلان کر دیا اور […]
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.6 ریکارڈ
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 6 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 13 کلو میٹر تھی، جبکہ مرکز خضدار، بلوچستان سے 86 کلو میٹر شمال مشرق میں تھا۔ خضدار میں ایک گھنٹے کے دوران دوسری بار زلزلے کے […]
یو اے ای نے پاکستان کی قرض واپسی کی مدت میں مزید 2 ماہ کی توسیع کردی
متحدہ عرب امارات نے اصولی طور پر پاکستان کے2 ارب ڈالر کے ڈپازٹ میں دو ماہ کی مختصر مدت کے لیے توسیع (رول اوور) پر اتفاق کر لیا۔ ذرائع وزارت خزانہ نے تصدیق کی ہے کہ یو اے ای نے 17 اپریل 2026 تک دو ماہ کے لیے اس رقم کو رول اوور کرنے پر […]
بنگلہ دیش: جین زی کے مطالبات پر ریفرنڈم، 67 فیصد شہریوں نے حمایت کر دی
بنگلہ دیش میں عام انتخابات کے ساتھ کرائے جانے والے قومی ریفرنڈم میں 67 فیصد ووٹرز نے اصلاحات کے حق میں ووٹ ڈالے ہیں۔ بنگلہ دیش کے 13 ویں قومی پارلیمانی انتخابات میں پولنگ کو عمل مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے، یہ انتخابات طلبا کی قیادت میں چلنے والی اس تحریک […]
سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز بھی شدید مندی کا رجحان رہا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز سٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان دیکھنے میں آیا ہے، ٹریڈنگ کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس 2000 پوائنٹس سے زائد کم ہو کر ایک لاکھ […]
بلوچ قوم کو لاحاصل جنگ کی طرف دھکیلنے نہیں دیں گے: سرفراز بگٹی
وزیر اعلیٰ بلوچستان بلوچ قوم کولاحاصل جنگ کی طرف دھکیلنےنہیں دیں گے۔ بلوچستان اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ بلوچستان کی تاریخ کوہمیشہ مسخ کیا گیا، انہوں نے فارم 47 کی رٹ لگائی ہوئی ہے، میں نہیں کہتا الیکشن منیج نہیں ہوا، ہوا ہوگا۔ اُنہوں نے کہا کہ ہم […]
سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) سردار اختر مینگل کا استعفیٰ منظور
سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) سردار اختر مینگل کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اختر مینگل کا استعفیٰ منظور کیا۔ یاد رہے کہ اختر مینگل نے 3 ستمبر 2024ء کو قومی اسمبلی سے استعفیٰ دیا تھا، اختر مینگل این اے 256 خضدار سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے […]
پاک فوج کے بارے میں محمود خان اچکزئی کا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں لیڈر آف اپوزیشن محمود خان اچکزئی کے پاک فوج سے متعلق بیان کو غیر ذمہ دارانہ قرار دے دیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ لیڈر آف اپوزیشن نے کہا کہ پاکستان کی فوج چار ضلعوں کی […]
ایلون مسک نے غلط ویڈیو کی تصدیق کی، اپنے ہی پلیٹ فارم نے غلطی پکڑ لی
مالک ایلون مسک اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر غلط ویڈیو شیئر کر کے حقائق بتاتے ہوئے گڑبڑ کر بیٹھے ہیں۔ اسپیس ایکس اور ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے مائیکروبلاگنگ سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس کے بارے میں ان کا دعویٰ تھا کہ یہ انٹارکٹکا سے اسٹارلنک (اسپیس […]
اب قیامت تک بابری مسجد نہیں بنے گی؛ وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ
مودی کے قریبی یار اور مسلم دشمنی کے لیے مشہور اترپردیش کے وزیرِ اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ایک بار پھر ہرزہ سرائی کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ مسلمانوں کے لیے حساس ترین موضوع بابری مسجد کو ایک بار پھر زیر بحث لے آئے ہیں۔ یوگی آدتیہ […]