Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
انٹرٹینمنٹ
شائقین کا انتظار ختم، مائیکل جیکسن کی زندگی پر بننے والی فلم ریلیز کےلیے تیار
لیجنڈری گلوکار مائیکل جیکسن کی زندگی پر مبنی فلم کا انتظار ختم ہونے کو ہے، فلم ’’مائیکل‘‘ 24 اپریل کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔
فلم کی ابتدائی جھلکیوں نے پہلے ہی مداحوں کی توجہ حاصل کر لی ہے، جس میں شاندار…
بھارتی اداکارہ اور ماڈل ہرشل کالیا ٹریفک حادثے میں چل بسیں
30 سالہ بھارتی اداکارہ اور ماڈل ہرشل کالیا خوفناک ٹریفک حادثے میں چل بسیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ پیر کی رات 11 بج کر 30 منٹ پر پیش آیا جب ہرشل کالیا کام سے واپس گھر جا رہی تھیں، اس دوران اِن کی گاڑی بے قابو ہو کر سڑک کے ڈیوائیڈر سے…
ترک اداکارہ ہانڈے ارچل منشیات کیس میں زیرِ حراست، کئی معروف شخصیات بھی شامل
ترکی میں منشیات کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران معروف اداکارہ ہانڈے ارچل سمیت شوبز، اسپورٹس اور کاروباری حلقوں سے تعلق رکھنے والی متعدد اہم شخصیات کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
استنبول پراسیکیوٹرز کی جانب سے مجموعی طور پر 16 افراد کے خلاف…
برطانوی پارلیمنٹ میں راحت فتح علی کو خصوصی ایوارڈ سے نواز دیا گیا
عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان اور ان کے بیٹے شاہ زمان خان کو برطانوی پارلیمنٹ میں خصوصی ایوارڈز سے نواز دیا گیا۔
تقریب میں برطانوی ارکان پارلیمنٹ طارق احمد، محمد یاسین اور افضل خان سمیت متعدد اہم شخصیات نے…
عمران خان کرکٹ کے ہیرو تھے لیکن انہیں سیاسی ہیرو نہیں سمجھتا، سہیل احمد
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار سہیل احمد کا کہنا ہے کہ عمران خان کرکٹ کے ہیرو تھے لیکن انہیں سیاسی ہیرو نہیں سمجھتا۔
سہیل احمد نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے مختلف موضوعات پر دلچسپ…
پہلی عید پر سسرال میں کسی نے منہ ہی نہیں لگایا، بشریٰ انصاری
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے سسرال میں پہلی عید کے تجربات کے بارے میں بتادیا۔
بشریٰ انصاری نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے عید اسپیشل شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے مختلف موضوعات پر دلچسپ گفتگو کی۔…
شکیرا کا بھارت کے بعد قطر میں ہونے والا کنسرٹ بھی ملتوی
عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شکیرا کا بھارت کے بعد قطر میں ہونے والا کنسرٹ بھی ملتوی ہوگیا۔
خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قطر میں شکیرا کا شیڈول کنسرٹ ملتوی کردیا گیا ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ شکیرا کا کنسرٹ خطے کے موجودہ کشیدہ صورتحال کی…
ماں کی قسم کھا کر کہتی ہوں میں نے کوئی پلاسٹک سرجری نہیں کروائی، علیزے شاہ
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ علیزے شاہ نے سوشل میڈیا پر پلاسٹک سرجری کروانے سے متعلق گردش کرتی خبروں کی تردید کر دی۔
علیزے شاہ نے سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبروں پر اپنا ردِعمل دیتے ہوئے اپنی انسٹا اسٹوری پر لکھا کہ یہ بہت ہی افسوس کی…
ندا یاسر کے بولڈ لباس اور وگ پر صارفین کی شدید تنقید
معروف پاکستانی اداکارہ وٹی وی میزبان ندا یاسر عید پر اپنے بولڈ لباس اور وگ کی وجہ سے شدید تنقید کی زد میں ہیں۔
ندا یاسر ایک معروف پاکستانی مارننگ شو ہوسٹ ہیں جن کے انسٹاگرام پر 2.4 ملین سے زائد فالوورز ہیں۔
وہ تقریباً گزشتہ 19 برس سے…
میرے شوہر ہی میرا کرش ہیں: ماہرہ خان کا انکشاف
نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے ایک نجی ٹی وی کے ٹاک شو میں شرکت کے دوران سوال و جواب کے سیشن میں اپنے کرش سے متعلق دلچسپ انکشاف کیا۔
پروگرام کے دوران ایک شخص نے سوال کیا کہ جب پورا پاکستان آپ پر کرش رکھتا ہے…