Browsing Category

انٹرٹینمنٹ

73 سال بعد فرانس کا مس یونیورس مقابلے کا بائیکاٹ

فرانس کی تنظیم مس فرانس نے مس یونیورس 2026ء میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تنظیم کا کہنا ہے کہ 2025ء کے مقابلے کے دوران سامنے آنے والی متعدد انتظامی خرابیوں اور تنازعات کے باعث یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ مس فرانس کی انتظامیہ کے مطابق بین…

مامیا شاہ جعفر نے خطرناک بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف کردیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ مامیا شاہ جعفر نے اپنی زندگی کے ایک مشکل دور سے پردہ اٹھاتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک سنگین بیماری کا شکار رہی ہیں، جس کے باعث انہیں طویل عرصے تک علاج کروانا پڑا اور ان کی پیشہ ورانہ سرگرمیاں…

اس بار میری قربانی بڑی اسٹائلش رہی: نادیہ خان

معروف اداکارہ اور میزبان نادیہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ اس سال میری قربانی روایتی انداز کے بجائے انتہائی اسٹائلش رہی، کیونکہ مجھے قربانی کا گوشت صاف ستھرے پیکٹس میں گھر بیٹھے موصول ہو گیا۔ نادیہ خان نے نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے…

نادیہ خان کے ساتھ انٹرویو میں یوں لگا جیسے میں کوئی سیاستداں ہوں، طلحٰہ انجم

نوجوان گلوکار و ریپر طلحٰہ انجم نے ٹی وی میزبان نادیہ خان کے ساتھ اپنے متنازع انٹرویو پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں سمجھا تھا کہ انہوں نے اب اپنے شو میں مہمانوں کے ساتھ پیش آنے کا طریقہ سیکھ لیا ہوگا۔ ساتھ میں یہ بھی کہا کہ نادیہ…

اداکارہ مومنہ اقبال نے خاموشی سے نکاح کرلیا

اداکارہ کے قریبی ساتھی حمزہ حبیب نے تصدیق کی ہے کہ دونوں کا نکاح دو روز قبل ہوچکا ہے اور اب وہ صرف منگیتر نہیں بلکہ مومنہ اقبال کے شوہر ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ حبیب نے بتایا کہ…

سجل علی کے جنوبی کوریا میں بھی چرچے، مداحوں نے مختلف نام دیدیے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی کے مداح جنوبی کوریا میں بھی موجود ہیں۔ سجل علی کے کورین مداحوں نے انہیں دلچسپ نام بھی دیے ہوئے ہیں، وہ انہیں پیار سے’سجل اونی(Sajal unnie)‘ اور ’یون دن (Yoon-din)‘ کہتے ہیں۔ اداکارہ جنوبی…

ببرک شاہ اور وینا ملک آج بھی جڑے ہوئے ہیں، ببرک شاہ کا انکشاف

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سٹار ببرک شاہ اور وینا ملک کی محبت کی کہانی ایک وقت میں پاکستانی فلم انڈسٹری کی سب سے زیادہ چرچوں میں رہنے والی داستانوں میں شمار ہوتی تھی۔ دونوں نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز ایک ساتھ کیا اور فلم محبتاں…

خواتین اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھائیں لیکن وومن کارڈ استعمال نہ کریں ، صنم سعید

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ صنم سعید، جو اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ سنجیدہ اور مدلل گفتگو کے لیے بھی جانی جاتی ہیں، نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران پاکستان میں خواتین کے حقوق کی تحریک پر کھل کر بات کی۔ انہوں نے کہا…

بھارتی اداکارہ اے آئی سے تیار کردہ جعلی تصاویر پر برہم، قانونی کارروائی کا اعلان

بھارتی ادکارہ رکمنی وسنتھ نے اے آئی (مصنوعی ذہانت) سے تیار کردہ جعلی تصاویر اور ویڈیوز پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے قانونی کارروائی کا اعلان کردیا۔ رکمنی وسنتھ نے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا کہ ان کی اے آئی سے تیار کردہ قابل اعتراض تصاویر…

ہانیہ عامر کی ’شارٹ ہیئر گینگ‘میں انٹری نے مداحوں کو چونکا دیا، نیا روپ وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر نے بھی سجل علی اور صبور علی کی طرح اپنا ہیئر اسٹائل تبدیل کرتے ہوئے مختصر بالوں والا نیا لُک اختیار کرلیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر ان کی تصاویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ ہانیہ عامر نے اپنے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P