Browsing Category
بزنس
بزنس
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان، 79ہزار پوائنٹس کی سطح عبور
غیرملکیوں کی جانب سے مخصوص شعبوں سے سرمائے کے انخلا کے باوجود کمرشل بینکوں اور سیمنٹ سیکٹر میں بڑھتی ہوئی خریداری کی سرگرمیوں کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو بڑی نوعیت کی تیزی رہی۔ بازار حصص میں تیزی کے سبب طویل دورانیے کی مزاحمت کے بعد انڈیکس کی 79000پوائنٹس کی نفسیاتی سطح […]
دبئی کی شہزادی نے طلاق پرفیوم لانچ کردیا
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مہرہ نے ‘طلاق’ کے نام سے پرفیوم متعارف کروا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 30 سالہ شہزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے نئے پرفیوم کی لانچ کا اعلان […]
پاکستان سے پھلوں کی برآمدات میں بڑا اضافہ ہوا، وزارت تجارت کی رپورٹ
پاکستان سے پھلوں کی برآمدات میں بڑا اضافہ، وزارت تجارت نے تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردیں۔ وزارت تجارت کے مطابق 23-2022 کے مقابلے میں 24-2023 کے دوران پھلوں کی برآمدات میں 18.9 فیصد اضافہ ہوا، مالی سال 23-2022 میں پھلوں کی برآمدات 28 کروڑ ڈالر تھیں، مالی سال 24-2023 میں پھلوں کی برآمدات 33 […]
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے ریٹ 281 روپے سے تجاوز کرگئے
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کی نسبت ڈالر تگڑا رہا اور اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کے ریٹ 281 روپے سے تجاوز کرگئے۔ غیرملکی سرمایہ کاروں کی ڈی ویلیوایشن کے خطرات کے پیش نظر ایک ہفتے میں مارکیٹ ٹریژری بلوں سے ایک ہفتے میں 78ملین ڈالر کے سرمائے کے انخلا، آئی ایم ایف کے […]
پاور سیکٹر کے گردشی قرض میں مزید 100 ارب روپے اضافہ، آئی ایم ایف کو تشویش
رواں مالی سال پاور سیکٹر کا گردشی قرض مزید 100 ارب روپے بڑھے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے پاور سیکٹرکے گردشی قرض کا پلان آئی ایم ایف کو شیئر کردیا جس کے مطابق پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ 2 سو ارب روپے سے بڑھ چکا ہے اور جون 2025 تک بجلی کے […]
پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل چوتھی مرتبہ کمی کا امکان
وفاقی حکومت اگر پیٹرولیم لیوی بڑھانے کا فیصلہ نہ کرے تو مسلسل چوتھی مرتبہ پیٹرولیم مصنوعات، پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمتوں میں 15 ستمبر سے تقریبا 10 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔ باخبر ذرائع نے کہا کہ گزشتہ پندرہ دنوں کے دوران بین الاقوامی مارکیٹ میں پٹرول اور ہائی […]
غیر ملکیوں نے 7 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری واپس لے لی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق گھریلو بانڈز میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں کمی کے باعث اگست کے پہلے 15 دنوں میں 7 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی نمایاں سرمایہ کاری واپس لی گئی ہے۔ سرمایہ کاری کی آمد میں اچانک کمی کی متعدد وجوہات ہو سکتی ہیں لیکن سرمایہ کار […]
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کی بڑی کمی
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 61 ہزار 500 روپے ہوگئی۔ اسی […]
بجلی قیمتوں میں کمی کیلئے آئی پی پیز معاہدوں پر نظر ثانی کر رہے ہیں، اویس لغاری
وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ حکومت آزاد پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ معاہدوں پر نظر ثانی کر رہی ہے تاکہ بجلی کی ’بڑھتی ہوئے قیمتوں‘ کو کم کیا جاسکے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق بجلی کے بڑھتے ہوئے نرخوں نے ملک میں سماجی بد امنی […]
بالی ووڈ کے امیر ترین اسٹار شاہ رخ خان کے کُل اثاثے کتنے ہیں؟
سال 2023-24 میں سب سے زیادہ انکم ٹیکس ادا کرنے والے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے کُل اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ شاہ رخ خان نے اپنے 30 سالہ کیریئر میں درجنوں بالی ووڈ فلموں میں شاندار اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں، میگا اسٹار کامیاب اداکار ہونے کے ساتھ امیر ترین بالی ووڈ […]