Browsing Category

بزنس

بزنس

ایڈوانس بتا رہا ہوں گیس کی قیمت میں اضافہ نہیں ہوگا، وزیر پیٹرولیم

وفاقی وزیرپیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ اگلے موسم سرما میں گیس کی قیمت میں اضافہ نہیں ہوگا اور اسپاٹ ایل این جی کارگوز خریدنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ میڈیا سے غیررسمی گفتگو کے دوران وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ حکومت کی چار یا پانچ ٹیمیں بجلی کی قیمتوں میں ریلیف کے […]

ملک میں 3 سال بعد مہنگائی سنگل ڈیجیٹ پر آگئی

وفاقی حکومت کی جانب سے مہنگائی پر قابو پانے کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کے اثرات ظاہر ہونا شروع ہوگئے اور ملک میں3 سال بعد سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح سنگل ڈیجٹ آگئی ہے جبکہ سالانہ بنیادوں پر گزشتہ ماہ(اگست)میں مہنگائی کی شرح 9.6 فیصد پر آگئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری […]

آئی پی پیز کیخلاف تحقیقات حتمی مرحلے میں داخل ، اضافی منافع خوری کی نشاندہی

آئی پی پیز کیخلاف تحقیقات حتمی مرحلے میں داخل ہو گئیں،13 آئی پی پیز مالکان کو کل پیر کو اسلام آباد طلب کر لیا گیا۔ ذرائع پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ تحقیقاتی ٹیم نے سی پیک کے تحت لگنے والے پاور پلانٹس کی اضافی منافع خوری کی نشاندہی کر لی۔  آئی پی پیز مالکان […]

ایف بی آر مالی سال کے ابتدائی 2 ماہ کے دوران ٹیکس وصولی ہدف حاصل کرنے میں ناکام

مالی سال 2025 کے ابتدائی 2 مہینوں کے دوران ٹیکس وصولی متوقع ہدف سے 99 ارب روپے کم رہی جس سے ٹیکس انتظامیہ کی آئندہ مہینوں میں مقررہ کردہ ہدف پورا کرنے کی صلاحیت کے بارے میں خدشات بڑھ گئے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے مرتب کردہ عارضی اعدادوشمار کے […]

وزیر اعظم کا افراط زر کی شرح اور مہنگائی میں کمی کی رپورٹ پر اظہار اطمینان

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے افراط زر کی شرح اور پاکستان ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق مہنگائی کے اعشاریوں میں کمی پر اظہار اطمینان کیا ہے ۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ جولائی 2024 میں کنزیومر پرائس انڈیکس میں ریکارڈ کمی ہوئی اور افراط زر کی شرح […]

حکومت کا پبلک سیکٹر کی 50 فیصد تجارت گوادر پورٹ کے ذریعے کرنے کا فیصلہ

وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ کا کہنا ہے کہ حکومت نے پبلک سیکٹر کی 50 فیصد تجارت گوادر پورٹ کے ذریعے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ کا کہنا تھا کہ عالمی میری ٹائم آرگنائزیشن کے سیکریٹری جنرل اگلے ماہ […]

حکومتی پالیسیوں سے دلبرداشتہ ہوکر ماہر معاشیات قیصر بنگالی نے تمام عہدے چھوڑ دیے

حکومت کی جانب سے بنائی جانے والی رائٹ سائزنگ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر قیصر بنگالی نے حکومتی اخراجات میں کمی نہ ہونے اور پالیسیوں سے دلبرداشتہ ہوکر تمام عہدوں سے استعفی دے دیا۔ ڈاکٹر قیصر بنگالی نے حکومت کی رائٹ سائزنگ کمیٹی کے رکن کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت […]

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 7 روپے کا اضافہ کردیا گیا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 7 روپے کا اضافہ کردیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو نئی قیمت 244 روپے مقرر کردی گئی ہے۔ ایل پی جی کا 11.8 کلوگرام کا گھریلو سلنڈر […]

موڈیز نے پاکستان کے 5 نجی بینکوں کی ریٹنگ اپ گریڈ کردی

بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز انویسٹرز سروس نے پاکستان کے 5 بینکوں ریٹنگ بھی اپ گریڈ کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز کی جانب سے 5 پاکستانی بینکوں کی لانگ ٹرم ڈیپازٹ ریٹنگ سی اے اے تھری سے بہتر کرکے سی اے اے ٹوکر دی گئی ہے۔ اعلامیے کے […]

ماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ، جولائی میں برآمدات و ترسیلات زر میں سالانہ بنیاد پر اضافہ

وفاقی وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ سالانہ بنیاد پر جولائی میں ترسیلات زر میں 47.6 فیصد اضافہ ہوا اور مجموعی بیرونی سرمایہ کاری میں 189 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی وزارت خزانہ نے ماہانہ بنیاد پر معاشی اپڈیٹ اور آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق جولائی میں ترسیلات زر […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P