Browsing Category

بزنس

بزنس

پاکستان ریلوے کا تمام ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان

پاکستان ریلوے نے تمام مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کر دی۔ پاکستان ریلوے کی جانب سے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کیا گیا ہے، کرایوں میں کمی کا اطلاق ائیر کنڈیشنڈ سمیت تمام مسافر ٹرینوں پر ہو گا۔ اعلامیے میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ مسافر ٹرینوں کے […]

کمپنی نے اپنی مشہور گاڑی ’ کیا سپورٹیج ‘ پر بڑی آفر لگا دی

کیا سپورٹیج کو پاکستان میں متعارف  ہوتے ہی بڑی شہرت ملی اور صارفین نے اسے بے حد پسند کیا اور کمپنی نے ریکارڈ سیلز بھی کی لیکن بڑھتی ہوئی مہنگائی کے ساتھ گاڑی کی قیمت میں بھی اضافہ ہوا اور لوگوں کی قوت خرید بھی متاثر ہوئی جس کے پیش نظر اب کمپنی نے لوگوں […]

سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 3 ہزار 500 اور 10 گرام سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ملک میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔  عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 35 ڈالر فی اونس کا اضافہ ہوا جس سے […]

شرح سود میں کمی: اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 894 پوائنٹس بڑھ گیا

مرکزی بینک کی جانب سے شرح سود میں 200 بیسس پوائنٹس کم کرنے اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے 7 ارب ڈالرز کے قرض پروگرام کی منظوری کی راہ ہموار ہونے کے بعد آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران زبردست تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ […]

ملک میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ملک میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی اور فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید 2 ہزار 900 روپے اضافہ ہوگیا۔ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 900 روپے اضافے سے بلند ترین سطح 2 لاکھ 65 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔ […]

معیشت درست سمت گامزن، پاکستان جلد مشکلات سے جان چھڑا لے گا: شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی اشاریوں سے پتہ چلتا ہے کہ معیشت درست سمت گامزن ہے جس کے باعث پاکستان جلد مشکلات سے جان چھڑا لے گا۔ مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے ینگ پارلیمنٹیرینز سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ پالیسی ریٹ میں کمی […]

آئی ایم ایف کی بورڈ میٹنگ طے، پاکستان کیلئے قرض پروگرام کی منظوری کا امکان

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) بورڈ میٹنگ 25 ستمبر کو ہوگی جس میں پاکستان کے لیے خصوصی قرض پروگرام کی توثیق کیے جانے کا امکان ہے۔ ڈائریکٹرکمیونیکیشن آئی ایم ایف جولی کوزیک نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ آئی ایم ایف بورڈکی میٹنگ 25 ستمبرکو طے ہوئی ہے, آئی ایم ایف 25 ستمبر کو […]

آئی ایم ایف کے ساتھ تمام معاملات طے پاگئے ہیں، وزیرخزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کے ساتھ تمام معاملات خوش اسلوبی سے طے پاگئے ہیں اور رواں ماہ بورڈ کے اجلاس میں حتمی شکل دے دی جائے گی۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف معاہدے کے حوالے سے اہم بیان میں کہا کہ الحمدللہ آئی […]

بجلی پر سبسڈیز 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکیج میں دوسری رکاوٹ قرار

پنجاب میں منصوبہ بندی کے بغیر بجلی پر سبسڈیز پاکستان کے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکیج میں دوسری بڑی رکاوٹ ہے۔ رپورٹ کے مطابق سسٹین ایبل ڈیولپمنٹ پالیسی انسٹی ٹیوٹ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر عابد سلہری نے سیمینار کے موقع پر کہا کہ حکومت کو […]

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی پیش قدمی رک گئی

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی پیش قدمی رک گئی اورامریکی کرنسی کے اوپن ریٹ 281 روپے سے نیچے آگئے۔ سمندر پار مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر کی 40.5 فیصد کی نمو، آنے والے مہینوں میں ترسیلات کی آمد کا حجم مزید بڑھنے، پاکستان کے اہم درآمدی خطے مشرق وسطی کی مارکیٹ میں ڈیزل […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P