Browsing Category

بزنس

بزنس

چینی آئی پی پیز پاکستان میں بڑے بیرونی سرمایہ کار ہیں، وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ چینی انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز ) پاکستان میں سب سے بڑے بیرونی سرمایہ کار ہیں، چین کی پاکستان کے توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری قابل تحسین ہے۔ اسلام آباد میں چینی چیمبر آف کامرس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]

آئی ایم ایف کا پاکستان سے کرپشن کے خاتمے کیلئے مزید اقدامات کا مطالبہ

عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں کرپشن کے خاتمے کے لیے حکومت سے مزید اقدامات کا مطالبہ کر دیا۔ آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو فراہم کردہ 7 ارب ڈالر کے نئے قرض پروگرام کے تحت طے پانے والی شرائط سے متعلق رپورٹ میں عالمی ادارے نے پاکستان میں سرکاری […]

این ایف سی ایوارڈ ایک اہم عنصر ہے جس پر پوری طرح عمل نہیں ہوا، نمائندہ آئی ایم ایف

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی نمائندہ ایشتر پیریز نے کہا ہے کہ پاکستان نے پالیسیوں میں غلطیاں کیں، نئے قرض پروگرام پر کامیاب عمل درآمد کے لیے مضبوط پالیسیوں کی ضرورت ہے، این ایف سی ایوارڈ ایک اہم عنصر ہے جس پر پوری طرح عمل درآمد نہیں ہوا۔ ایس ڈی پی آئی کے […]

حکومت کا 5 آئی پی پیز سے بجلی خریدنے کے معاہدے ختم کرنے کا فیصلہ

حکومت نے 5 آئی پی پیز سے بجلی خریدنے کے معاہدے ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ آئی پی پیز کے حوالے سےموجودہ حکومت بھرپور کوشش کررہی ہے، ہمیں آئے 7 ماہ ہوچکے ہیں اس معاملے پر کوشش جاری ہے، نوازشریف کی […]

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان رہا جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس بلند ترین سطح پرپہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز ٹریڈنگ کا اختتام مثبت زون میں ہوا جس کے باعث سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 810 پوائنٹس اضافے کیساتھ 83 ہزار 531 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا ہے۔ واضح رہے […]

عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 18 ڈالرز اضافے کیساتھ 2660 ڈالرز ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1800 روپے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت میں 1543 روپے کا […]

مہنگائی کی شرح میں پھر سے اضافہ، ایک ہفتے میں 21 اشیائے ضروریہ مہنگی

وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں دوسرے ہفتے بھی مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہوا اور 21 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں۔  ملک میں دوسرے ہفتے بھی ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں  0.44 فیصد اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سالانہ بنیادوں […]

شرح سود میں کمی سے ملکی معیشت بہتر ہوئی، پوری دنیا معترف ہے: عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان میں شرح سود کم ہونے سے ملکی معیشت بہتر ہوئی جس کی پوری دنیا معترف ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ دنیا پاکستان کو تسلیم کررہی ہے، سعودی عرب سے بھی ایک اعلیٰ […]

مہنگائی میں ہماری توقعات سے زیادہ کمی آئی ہے، وزیرخزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام بنیادی اصلاحات کرنے سے ہوگا۔ اسلام آباد میں پاکستان اکنامک ڈیش بورڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  وفاقی وزیر خزانہ  محمد اورنگزیب کا  کہنا تھا کہ ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے اور مہنگائی مسلسل کم ہو رہی […]

سبز مصالحہ جات کے نرخ آؤٹ آف کنٹرول، پیاز ، ٹماٹر مزید مہنگے

سبز مصالحہ جات کی قیمتیں آؤٹ آف کنٹرول ہو گئیں، پیاز اور ٹماٹر کے نرخوں میں مزید اضافہ ہو گیا۔ سرکاری ریٹ لسٹ میں پیاز کی قیمت میں پانچ روپے کا اضافہ ہو گیا جس کے بعد پیاز کے سرکاری نرخ 145 روپے کلو ہوگئے جبکہ مارکیٹ میں پیاز 170 روپے کلو فروخت ہو رہا […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P