Browsing Category
بزنس
بزنس
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج پھر کم ہو گئی
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں قیمت میں آج پھر کمی ریکارڈ ہوئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 10 ڈالر کی کمی واقع ہوئی، جس سے نئی عالمی قیمت 2727 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کے روز 24 قیراط کے […]
ذرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کے بعد اضافہ
ذرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں اتار چڑھاؤ کے بعد ڈالر کی قدر میں اضافے کا رحجان غالب رہا۔ معیشت میں بڑھتی ہوئی طلب اور درآمدی سرگرمیوں میں اضافے کے باعث ذرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں بدھ کو اتارچڑھاو کے بعد ڈالر کی پیشقدمی برقرار رہی۔ شرح سود گھٹنے سے کائبور ریٹ میں کمی، وزیر خزانہ […]
نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کی منظوری دیدی
نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 27 پیسے کمی کی منظوری دیدی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے سی پی پی اے کی درخواست پر ستمبر کیلئے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 27 پیسے کمی کرنے کا فیصلہ جاری کر دیاہے ۔ نیپرا نے گزشتہ ہفتے سی […]
پاکستان سوزوکی کا گریفائٹ گرے رنگ کی گاڑیوں کی فروخت بند کرنے کا اعلان
پاکستان سوزوکی موٹرز کمپنی (پی ایس ایم سی) نے اپنے صارفین کے لئے کیلئے پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ یکم نومبر 2024 سے تمام گاڑیوں کے ماڈلز کے لئے گریفائٹ گرے رنگ کا آپشن بند کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔ پی ایس ایم سی نے اپنے مجاز ڈیلرشپ کو ہدایت کی ہے کہ […]
رواں سال میں محصولات میں اضافہ نہ ہوا تو تنخواہ دار طبقے، صنعتوں پر ٹیکس بوجھ بڑھانا ہوگا، وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے خبردار کیا ہے کہ اگر موجودہ مالی سال کے اندر ٹیکس میں اضافہ نہ ہوا تو تنخواہ دار طبقے اور صنعتوں پر ٹیکس بوجھ بڑھانا ہوگا۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اشیائے خورونوش اور شرح سود میں کمی ملکی معیشت میں بہتری کی علامات ہیں […]
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 7ڈالر کا اضافہ ہوگیا، جس کے بعد نئی عالمی قیمت 2682ڈالر کی بلند سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کے روز […]
وفاقی حکومت کا بند کی جانے والی آئی پی پیز کو 72 ارب روپے دینے فیصلہ
وفاقی حکومت نے بند کی جانے والی 5 آئی پی پیز کو تقریباً 72 ارب روپے کی ادائیگیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سب سے زیادہ ساڑھے 36 ارب 50 کروڑ روپے حبکو کو ادا کیے جائیں گے جبکہ روش پاور کو ساڑھے 15 ارب روپے کی ادائیگی کی جائے گی۔ اے […]
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث پاکستان میں بھی 16 اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ پیٹرول کی قیمت 3 روپے 95 […]
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں فی کلو 50 روپے تک اضافہ
اوپن مارکیٹ میں آٹے کے بعد گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 50 روپے فی کلو تک اضافہ ہو گیا۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد درجہ سوم کا گھی 390 روپے سے بڑھ کر 440 روپے فی کلو ،درجہ دوم کا گھی 450 روپے سے 470 روپے فی کلو جبکہ درجہ اول کا گھی […]
عالمی ومقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
عالمی مارکیٹ کے زیراثر ومقامی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا۔ جیولرز کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت دوبارہ پونے 3 لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی۔ فی تولہ سونے کے قیمت ایک ہزار 600 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 75 ہزار 500 روپے ہو گئی۔ […]