Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بزنس
بزنس
بجلی کے یکساں ٹیرف نظام کیلئے حکومت کا بڑا فیصلہ
بجلی صارفین کے لیے یکساں ٹیرف نظام کو نافذ کرنے کے لیے وفاقی حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا۔
وفاقی حکومت کے فیصلے کی روشنی میں پاور ڈویژن نے یونیفارم ٹیرف سے متعلق غور کے لیے نیپرا سے رجوع کرلیا، اتھارٹی یکساں بجلی کے نرخوں سے متعلق درخواست…
آئی ایم ایف کے مطالبات کو پورا کرنے کیلئے حکومت نے گیس 50 فیصد مہنگی کرنے کی منظوری دیدی
حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مطالبات کو پورا کرنے کے لیے بظاہر ایک اقدام کے طور پر گیس کی قیمت میں 50 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔
وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے یکم جولائی سے تمام صارفین کے لیے گیس کے مقررہ…
ریکوڈک منصوبے سے 75 ارب ڈالرز سے زائد منافع متوقع ہے: نیٹلی اے بیکر
امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر کا کہنا ہے کہ ریکوڈک منصوبے سے آئندہ برسوں میں 75 ارب ڈالرز سے زائد منافع متوقع ہے۔
پاکستان میں امریکی کمپنیوں کے لیے اہم معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کے مواقع پر آن لائن سیشن سے خطاب کرتے ہوئے نیٹلی بیکر…
پاک امریکہ تجارتی مذاکرات میں اہم پیش رفت، آئندہ ہفتے معاہدے کی تکمیل پر اتفاق
پاکستان اور امریکہ کے درمیان جاری تجارتی مذاکرات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، دونوں ممالک نے آئندہ ہفتے تک معاہدے کو حتمی شکل دینے پر اتفاق کیا ہے۔
وزارتِ خزانہ کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب اور امریکی وزیر تجارت ہاورڈ…
بھارتی سبسڈی ناکام، پاکستانی چاول کی برآمدات مستحکم
بھارت کی جانب سے چاول پر بھاری سبسڈی اور سستی قیمتوں کے باوجود پاکستانی برآمد کنندگان نے معیار اور حکمت عملی کے ذریعے عالمی منڈی میں اپنی پوزیشن برقرار رکھی ہے۔
بھارت کی برآمدات پر دی جانے والی بھاری سبسڈی کے باوجود پاکستان کی چاول کی…
بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع
ھارتی پروازوں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک مہینے کی توسیع کر دی گئی۔
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے بتایا کہ بھارت کے لیےفضائی حدود کی بندش میں توسیع کا نوٹم جاری کر دیا گیا ہے۔
ایئرپورٹس اتھارٹی کا کہنا تھا کہ بھارتی…
امریکی صدر ٹرمپ کی تیل کی قیمتیں کم رکھنے کی اپیل
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تیل کی قیمتیں کم رکھنے کی اپیل کر دی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ سب تیل کی قیمتیں کم رکھیں، میں دیکھ رہا ہوں، اس طرح آپ سیدھے دشمن کے ہاتھوں کھلونا بن رہے ہیں، یہ مت کریں۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ توانائی…
ایران پر امریکی حملے کے بعد تیل کی قیمت میں فی بیرل 3 سے 5 ڈالر تک اضافے کا امکان
مارکیٹ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اتوار کی شام تیل کی تجارت دوبارہ شروع ہوگی تو امریکا کے ایران پر حملے کے بعد تیل کی قیمت فی بیرل 3 سے 5 ڈالر تک بڑھنے کا امکان ہے، اور اس میں مزید اضافہ اس وقت تک نہیں ہوگا، جب تک ایران کوئی سخت جواب نہ دے یا…
سونا مزید سستا، فی تولہ قیمت 3 لاکھ 57 ہزار روپے ہوگئی
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونا مزید سستا ہوگیا۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 16 ڈالر کمی کیساتھ 3356 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہزار 595 روپے اور دس گرام…
حکومت کا عوامی مطالبے پر بڑا فیصلہ؛ سولر پینل پرعائد ٹیکس کم کرنے کا اعلان
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سولرسسٹم کیلئے 46 فیصد مال درآمد کیا جاتا ہے، سولرپینل پر 18 فیصد ٹیکس کو 10 فیصد پر لانے کا فیصلہ ہوا ہے۔
سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معیشت دن بدن…