Browsing Category

بزنس

بزنس

پاکستان میں اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے ہیں: سربراہ آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایم ڈی کرسٹالینا جارجیوا نے حکومتِ پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف پروگرام کے تحت اصلاحات کو سنجیدگی سے اپنانے پر تعریف کی ہے اور کہا ہے کہ ان اقدامات کے نتائج اب سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم […]

یو ایس بی، فلیش ڈرائیو، میموری کارڈ پر درآمدی ڈیوٹی مقرر

 ایف بی آر نے ڈیٹا ٹرانسفر کیلئے یو ایس بی، فلیش ڈرائیو، میموری کارڈ کیلئے نئی پرائس ویلیوایشن کر دی۔ سرکاری دستاویز کے مطابق چین سے درآمدی 16 جی بی کی یو ایس بی پر کسٹمز ڈیوٹی 0.78 ڈالر کے حساب سے عائد ہو گی، چین کے علاوہ دیگر ملک سے درآمدی 16 جی بی […]

سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئی ہیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں مزید 65 ڈالر کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد سونے کی قیمت 4 ہزار 988 ڈالر کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ […]

عالمی و مقامی سطح پرسونے اور چاندی کی قیمتوں کو بریک لگ گیا

عالمی و مقامی سطح پرسونے اور چاندی کی ریکارڈ قیمتوں کو بریک لگ گیا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 800 روپے کم ہوکر 5 لاکھ 5 ہزار 562 روپے کا ہوگیا جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 686 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 33 ہزار 437 روپے کا ہوگیا۔ دوسری جانب […]

سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، تاریخ میں پہلی بار 5 لاکھ روپے سے متجاوز

سونے کی قیمتیں ایک بار پھر عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 127 ڈالر کا بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 840 ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ […]

سونا مزید مہنگا ہوگیا، قیمت ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر

سونے کی قیمتیں ایک بار پھر عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔   بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 43ڈالر کا بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 713ڈالر کی بلند سطح پر پہنچ […]

مقامی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 6 سو روپے کی معمولی کمی

ایران امریکہ کشیدگی میں کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمت مزید نیچے آ گئی عالمی ومقامی گولڈ مارکیٹس میں قیمت میں ایک دن کے وقفے کے بعد دوبارہ کمی آئی ہے،24 کیرٹ فی تولہ سونے کے دام 600 روپے گرکر 481862 روپے پرآگئے،دس گرام سونے کے بھائو بھی 515 روپے کم ہوکر 413118 […]

پاکستان میں نئے کرنسی نوٹوں کی چھپائی کا فیصلہ، عوام پر کیا اثرات پڑیں گے؟

حکومت نے کرنسی نوٹوں کو عالمی سیکیورٹی معیار کے مطابق ڈھالنے کے لیے100 سے 5 ہزار روپے تک کے نئے کرنسی نوٹوں کی چھپائی کا باقاعدہ فیصلہ کرلیا تاہم اس کے اثرات عوام پر پڑیں گے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان میں 100 سے لے کر 5000 روپے تک کے نئے کرنسی نوٹوں کی […]

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ایک لاکھ 85 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز نمایاں تیزی کا رجحان رہا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان سٹاک ایکسچینج کاروبارکا مثبت رجحان رہا جس کے باعث کاروباری روز کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 3642 پوائنٹس اضافے کیساتھ ایک لاکھ 85 ہزار 92 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ خیال رہے کہ کاروباری […]

صنعتوں کی گیس بندش میں اضافہ کرکے گھریلو صارفین کو فراہمی بڑھانے پر غور

وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے سردی میں اضافے کے باعث گیس کی فراہمی میں کمی کا نوٹس لیتے ہوئے گھریلو صارفین کو فوری ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔   علی پرویز ملک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گھریلو شعبے کو صنعت سے اضافی گیس منتقل کرنے کے آپشن پر غور کر رہے ہیں، پیٹرولیم ڈویژن میں […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P