Browsing Category

بزنس

بزنس

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں 4 روز کے بعد قیمت میں بڑی کمی

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں 4روزہ وقفے کے بعد قیمتوں میں  بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 214ڈالر کی کمی سے نئی قیمت 4ہزار 850ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی ۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں 24 قیراط کے حامل فی […]

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، تاجروں کے کروڑوں ڈوب گئے

پاکستان سٹاک ایکسچیبج میں ٹریڈنگ کا اختتام شدید مندی سے ہوا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز کے ایس ای 100 انڈیکس 3702 پوائنٹس کمی سے 1 لاکھ 84 ہزار 129 پوائنٹس پر بند ہوا۔ انڈیکس دوران ٹریڈنگ 4 ہزار سے زائد پوائنٹس مائنس ہو کر 1 لاکھ 88 ہزار سے 1 لاکھ 83 ہزار تک […]

قازقستان کے ساتھ تجارتی حجم 1 ارب ڈالر تک لے جانے کیلئے پرعزم ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قازقستان کے ساتھ تجارتی حجم 2 سال میں1 ارب ڈالر تک لے جانے کےلیے پرعزم ہیں۔ اسلام آباد میں پاکستان قازقستان بزنس فورم سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ خوشی ہے دونوں ملکوں کے تاجروں کی بڑی تعداد فورم میں شریک ہے، قازقستان کے صدر کو […]

وزیراعظم کا صنعتوں کیلئے بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے 4 پیسے کمی کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں کیلئے بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے 4 پیسے کمی کا اعلان کر دیا، اور کہا کہ میرا بس چلے تو ٹیرف مزید 10 روپے کم کر دوں، لیکن میرے ہاتھ بندھے ہیں، انہوں نے ایکسپورٹرز کیلئے ٹیکس ساڑھے 7 سے کم کر کے ساڑھے4 فیصد کرنے کا بھی اعلان […]

ریکارڈ اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی

قیمتی دھاتوں کی بلند اڑان رک گئی، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی گراوٹ دیکھنے میں آئی ہے۔ پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 35 ہزار 5 سو روپے کمی سے 5 لاکھ 37 ہزار 362 روپے کا ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونا 30 ہزار 435 روپے کی بڑی […]

سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈرڈ انڈیکس 6000 سے زائد پوائنٹس گر گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 82 ہزار پوائنٹس کی حد کھو بیٹھا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی، 500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 88 ہزار 923 پوائنٹس […]

سونے کی قیمت میں پہلی بار 21 ہزار 100 روپے کا اضافہ

عالمی اور مقامی تاریخ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں نے بڑی تاریخ رقم کردی۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار فی تولہ سونے کی قیمت میں 21 ہزار 100 روپے کا غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ عالمی مارکیٹ کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا بڑھ کر پہلی بار 5 لاکھ 51 ہزار […]

سٹیٹ بینک کا شرح سود 10.5 فیصد برقرار رکھنے کا اعلان

گورنرسٹیٹ بینک جمیل احمد نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ شہرِ قائد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جمیل احمد کا کہنا تھا کہ شرح سود 2ماہ کیلئے 10.5فیصد برقرار رکھی گئی ہے، ایکسپورٹ میں سود اس سال 6فیصد کم ہونے کا چانس ہے جب کہ مہنگائی […]

پاکستان میں غربت کے خاتمے کیلئے مفتاح اسماعیل نے تجاویز پیش کر دیں

سابق وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے تجویز دی ہے کہ نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) کم کریں، لوکل گورنمنٹ یا پھر نئے صوبے بنائیں۔ لاہور میں تھنک فیسٹ کے آخری روز ’گروتھ اور پاکستان میں غربت کیوں؟‘ کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے یہ تجاویز پیش کیں۔ مفتاح اسماعیل نے کہا […]

پاکستان کے معدنی شعبہ میں تاریخی پیشرفت، ریکو ڈک منصوبہ کامیابی کی اعلیٰ مثال

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری اور وژن پاکستان کے معدنی شعبہ میں عالمی شراکت داری کو فروغ دے رہے ہیں۔ معدنیات کے شعبہ میں پاکستان کی بڑی کامیابی، قومی معیشت کے لیے روشن مستقبل کی نوید ہے۔ وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک اور کینیڈا کے ہائی کمشنر طارق علی خان کے درمیان […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P