Browsing Category
بزنس
بزنس
آئی ایم ایف کا پیٹرول اور ڈیزل پر بھی لیوی میں اضافے کا مطالبہ
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو قرض پروگرام کی آئندہ 12 ارب ڈالر کی قسط جاری کرنے سے قبل حکومت سے پیٹرول اور ڈیزل پر بھی لیوی بڑھانے کا مطالبہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اگلی قسط کے لیے اسٹاف لیول معاہدہ آئندہ چند روز […]
پیٹرولیم مصنوعات کی ترجیحاً فراہمی میں پاکستان سے مکمل تعاون کے لیے تیار ہیں، عمانی سفیر
عمانی سفیر نے کہا کہ عمان پاکستان کی انرجی سیکیورٹی کو بہتر بنانے کے لیے مکمل تعاون کے لیے تیار ہے، پاکستان کی درخواست پر مثبت انداز میں غور کیا جائے گا۔ وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے سلطنتِ عمان کے پاکستان میں سفیر فہد بن سلیمان بن خلف سے ملاقات کی جس میں خطے میں توانائی […]
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار ہے، جس کے نتیجے میں برینٹ کروڈ کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل تک گر گئی ہے۔ امریکی خام تیل کی قیمت بھی 88 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے، جس نے عالمی توانائی مارکیٹ میں ہلچل پیدا کر دی ہے۔ تجزیہ کاروں […]
کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
کوئٹہ : عیدالفطر کی خوشیوں کے موقع پر کوئٹہ کی مارکیٹوں میں ایک بار پھر مہنگائی کا طوفان اٹھ کھڑا ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں تین دن کے مختصر عرصے میں تقریباً 150 روپے فی کلو کا غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس سے شہریوں کے چہرے پر […]
مطالبات نہ مانے گئے تو پیٹرول پمپ بند کر دیں گے، مالکان کی دھمکی
آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں ملک بھر کے ہزاروں پیٹرول پمپس بند کرنے کی دھمکی دے دی، جس سے ممکنہ فیول بحران کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ایسوسی ایشن کے اعلامیے کے مطابق وزیرِ پیٹرولیم سے فوری ملاقات کے لیے دوبارہ مراسلہ بھیجا […]
گزشتہ روز تاریخ ساز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ ریکارڈ
سونے کی قیمت میں گزشتہ روز تاریخ کی سب سے بڑی کمی کے بعد آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 16 ہزار 300 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 64 ہزار 62 روپے کا ہوگیا ہے، جبکہ 10 گرام سونے […]
چینی کی درآمد پر ڈیوٹی اور ٹیکس چھوٹ کی مدت میں توسیع
حکومت نے چینی کی درآمد پر ڈیوٹی اور ٹیکس چھوٹ کی مدت میں توسیع کا فیصلہ کرتے ہوئے اسے 28 فروری 2026 تک بڑھا دیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق چینی کی درآمد پر سیلز ٹیکس 18 فیصد کی بجائے صرف 0.25 […]
عید کی چھٹیوں کے بعد سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ایک لاکھ 57 ہزار کی حد پار
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران پر حملے مؤخر کرنے کے اعلان پر دنیا بھر کی سٹاک مارکیٹس میں تیزی ریکارڈ کی گئی ہے۔ عید کی چھٹیوں کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، جس کے باعث سٹاک ایکسچینج ایک لاکھ 57 […]
پاکستان کی تاریخ میں سونے کی قیمت میں سب سے بڑی کمی
عالمی سطح پر سونے کی قیمت میں بہت بڑی کمی کے بعد ملکی تاریخ میں سونے کی قیمت میں آج تک کی سب سے بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔ عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید نمایاں کمی واقع ہوئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے […]
ایران پر اسرائیلی و امریکی جنگ کے نتیجے میں دنیا کی20 بڑی ائیر لائنز کو 53 ارب ڈالرز کا نقصان
ایران پر اسرائیلی و امریکی جنگ کے نتیجے میں دنیا کی20 بڑی ائیر لائنز کو 53 ارب ڈالرز کا نقصان ہوا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنگ نے خلیج کے ہوائی اڈوں اور پروازوں کو متاثر کیا ہے۔ برطوی اخبار کے مطابق ائیرلائن انڈسٹری کورونا وباکےبعد بدترین بحران کی لپیٹ میں ہے،جنگ کے سبب […]