Browsing Category
بزنس
بزنس
مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 3800 روپے سستا ہوگیا
گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی،چاندی بھی سستی ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 3800 روپےسستا ہوکر479962 روپے پرآگیا،دس گرام سونے کی قیمت 3257 روپے کم ہوکر 411490 روپے ہوگئی۔ فی تولہ چاندی کی قیمت 100 روپےکم ہو کر 7914 روپے پر آ گئی،دوسری […]
پاکستان کے ساتھ تجارت کا حجم ایک ارب ڈالر تک پہنچ گیا، ڈپٹی ہائی کمشنر بنگلا دیش
بنگلا دیش کے ڈپٹی ہائی کمشنر ثاقب صداقت کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تجارت کا حجم حالیہ عرصے میں 20 فیصد اضافے سے ایک ارب ڈالر تک پہنچ چکا ہے۔ کراچی کونسل آن فارن ریلیشنز کے زیر اہتمام ڈسکشن سیشن سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی ہائی کمشنر نے کہا کہ براہ راست پروازوں […]
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی معمولی کمی
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کے نرخ میں 200 روپے کمی ہونے سے نئے فی تولہ نرخ 4 لاکھ 83 ہزار 762 روپے ہو گئے ہیں۔ اس کےعلاوہ 10 گرام […]
سعودی عرب کی 15سال سے کم عمر بچوں کو حج پر لے جانے پر پابندی
سعودی عرب نے حج کیلئے عمر کی نئی حد نافذ کرتے ہوئے 15 سال سے کم عمر بچوں کو ساتھ لے جانے پر پابندی عائد کر دی۔ ترجمان پاکستان ایوی ایشن اتھارٹی (پی اے اے) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نئی سعودی پالیسی کے مطابق اب 3 مئی 2026 سے […]
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 2 سے 3 فیصد تک کمی
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 2 سے3 فیصد تک کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔ امریکی کروڈ آئل 2.98 فیصد کم ہوکر101.94 ڈالرفی بیرل ہوگئی،برینٹ کروڈ آئل 2.02 فیصد کم ہوکر108.17 ڈالر پر ٹریڈ کررہا۔ دوسری جانب امریکا نے ایک تازہ دھمکی میں خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے […]
گڈز ٹرانسپورٹ کے کرائے 5 فیصد بڑھانے کا اعلان
پاکستان گڈزٹرانسپورٹ الائنس کے صدر ملک شہزاد اعوان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مذمت کرتے ہوئے گڈزٹرانسپورٹ کے کرایے 5 فیصد بڑھانے کا اعلان کردیا۔ پاکستان گڈزٹرانسپورٹ الائنس کے صدر ملک شہزاد اعوان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل دیتے ہوئےکہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی […]
پوری کوشش ہے صارفین کو مہنگی بجلی سے محفوظ رکھا جائے: اویس لغاری
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ہو چکا ہے، حکومت کی پوری کوشش ہے کہ صارفین کو مہنگی بجلی سے محفوظ رکھا جائے۔ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا اپنے بیان کہنا تھا کہ گزشتہ کچھ روز سے عوام کو لوڈ مینجمنٹ کا سامنا کرنا پڑا، […]
پاکستان میں معاشی استحکام کیلئے محتاط پالیسی، اصلاحات ناگزیر : نمائندہ آئی ایم ایف
آئی ایم ایف کے نمائندے ڈاکٹر ماہر بینجی نے کہا ہے کہ پاکستان میں معاشی استحکام کےلئے محتاط مالیاتی پالیسی، سخت مانیٹری نظم و ضبط اور جاری اصلاحات ناگزیر ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر ماہر بینجی کا کہنا تھا کہ مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی، عالمی و پاکستانی معیشت کے لیے خطر […]
وفاقی وزارت خزانہ نے مہنگائی میں مزید اضافے کی پیشگوئی کردی
وفاقی وزارت خزانہ نے مہنگائی میں مزید اضافے کی پیش گوئی کردی ہے اور اپریل میں مہنگائی کی شرح 8 سے 9 فیصد رہنے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ میں مہنگائی کی شرح مزید اوپر جانے کی پیش گوئی کی گئی […]
سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد ہزاروں روپے کا اضافہ
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دو روز بعد دوبارہ اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 44ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 400ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے سے فی تولہ سونے کی قیمت بھی 4ہزار 400روپے کے اضافے سے 4لاکھ 83ہزار […]