Browsing Category

بزنس

بزنس

کوئٹہ میں آٹا 140 روپے کلو فروخت ہونے لگا

کوئٹہ ( ایریا رپورٹر) کوئٹہ میں مرحلہ وار آٹا کی قیمت14000روپے تک پہنچ گیا اس وقت کوئٹہ شہر میں آٹا کا فی کلو قیمت 116روپے سے بڑھ کر 140روپے بڑھ گیا ، آٹے کی بڑھتی رجحان کے باعث نان بائیوں نے بھی سر اٹھا لیا گزشتہ چار دنوں سے ہڑتال پر ہے کہ حکومت روٹی […]

گھی 65روپے فی کلو مہنگا ، نئی قیمت فی کلو 375روپے تک پہنچ گئی

کوئٹہ ( ایریا رپورٹر) گھی 65روپے فی کلو مہنگا ہو گیا ، نئی قیمت فی کلو 375روپے تک پہنچ گیا ،قیمت 316سے بڑھ کر 375تک ایک ہفتے میں پہنچ گیا ہے نگران حکومت صرف دو ہفتے اچھے گزریں اس کے بعد اشیاءخور نوش و دیگر چیزوں کی قیمتیںآسمانوں کو چھونے لگے ، حکام بالا نوٹس […]

حکام نے ٹیکس نیٹ میں مزید 15 لاکھ افراد کو شامل کرنے کے منصوبے سے آئی ایم ایف کو آگاہ کردیا

پاکستان کی ٹیکس اتھارٹی کے اعلیٰ حکام نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو جون 2024 کے آخر تک مزید 15 لاکھ افراد کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے منصوبے سے آگاہ کردیا۔ ایک سینیئر ٹیکس عہدیدار نے بتایا کہ یہ حکمت عملی آئی ایم ایف حکام کے ساتھ تکنیکی سطح کی […]

قرضوں کے حجم میں سالانہ بنیادوں پر7.7 فیصد کا اضافہ

بینکوں کے ڈپازٹس، سرمایہ کاری اور مختصر مدت کے قرضوں کے حجم میں اکتوبر کے دوران ماہانہ اور سالانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق اکتوبر میں بینکوں کے ڈیپازٹس کا حجم 26398 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا جو ستمبر کے مقابلے میں0.3 فیصد اور گزشتہ سال اکتوبر کے مقابلے […]

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

 بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 17ڈالر کی کمی سے 1958ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔   اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2100روپے گھٹ کر 211000روپے ہوگئی۔ جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 1800 روپے گھٹ کر 180898روپے ہوگئی۔   […]

پاکستانی روپیہ کی قدر میں غیرمعمولی کمی، سعودی ریال تگڑا

سعودی عرب میں پاکستانی روپے کی قدر میں غیرمعمولی کمی ہوگئی، ریال کی قیمت 1.12 روپے بڑھ کر 76.68 روپے پر پہنچ گئی۔ بھارتی روپیہ مستحم ہے جبکہ بنگلہ دیشی ٹکے کے نرخ بھی گرگئے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ریال 1.12 روپے مہنگا ہوگیا، نرخ 76.68 […]

سعودی عرب کی سپر سونک طیارہ سازی منصوبے میں سرمایہ کاری

سعودی عرب سپر سونک طیارہ سازی کے منصوبے پر کام کر رہا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے امریکا کی ابھرتی ہوئی کمپنی بوم میں سرمایہ کاری کی ہے۔ جو آواز سے تیز رفتار طیارے تیار کرنے پر کام کررہی ہے۔ امریکی کمپنی مشرق وسطیٰ میں ٹریننگ ڈیولپمنٹ اینڈ ریسرچ سینٹر قائم کرے […]

آئی ایم ایف: توانائی اور پیٹرولیم سے متعلق نئے اور سخت مطالبات کا امکان

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 71 کروڑ ڈالر مالیت کی اگلی قسط کیلئے پالیسی سطح کے مذاکرات پیر سے شروع ہوں گے جس میں پاکستان کو توانائی اور پیٹرولیم سے متعلق نئے اور سخت مطالبات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق پالیسی سطح کے مذاکرات میں پاکستان کی […]

پی ایس او کیلئے 100 ارب کی گارنٹی دسمبر 2024ء تک بڑھانے کی منظوری

وفاقی حکومت نے پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کےلیے 100 ارب روپے کی گارنٹی دسمبر 2024ء تک بڑھانے کی منظوری دے دی۔ نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ہوا، جس میں ملکی معیشت کی بہتری سے متعلق بڑے فیصلے کیے گئے۔ اعلامیے […]

رواں ہفتے 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، رپورٹ

ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا رجحان جاری ہے، حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.73 فیصد اضافہ ہوا جب کہ سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح بھی 29.86 فیصد رہی۔ وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق حالیہ ہفتے کے دوران 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P