Browsing Category

بزنس

بزنس

ایران امریکا کشیدگی کم ہوتے ہی خام تیل کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی

خبر ایجنسی کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت میں 5 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد امریکی تیل 80 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگیا۔   اسی طرح برطانوی خام تیل کی قیمت میں بھی 4 فیصد سے زائد تک کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد قیمتیں 84 ڈالر […]

اسٹیل سیکٹر کے لیے بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اسٹیل سیکٹر کے لیے بجلی کے فی یونٹ استعمال پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ کر دیا ہے۔ نئے طریقہ کار کے مطابق مقامی اسکریپ استعمال کرنے والے اسٹیل میلٹرز 30 روپے فی بجلی یونٹ سیلز ٹیکس ادا کریں گے۔ 70 فیصد سے زائد درآمدی […]

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ، فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 3 ہزار 700 روپے سستا ہو گیا جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ ، 26 […]

ایل این جی کی قیمت میں تاریخ کا بلند ترین اضافہ کر دیا گیا

ایل این جی کی قیمت میں تاریخ کا بلند ترین اضافہ کر دیا گیا ہے۔  اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جولائی کیلئے ایل این جی کی سیل پرائس میں 6.45 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک اضافہ کر دیا گیا ہے۔ سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی قیمت […]

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار سے زائد کی کمی

 ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی قیمت میں 3700 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 4لاکھ 26 ہزار 736 روپے کا ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح […]

گورننس ماڈل میں اصلاحات اور تنظیمِ نو وقت کی اہم ضرورت ہے، وفاقی وزیرِ تجارت

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے ملکی گورننس ماڈل میں فوری اصلاحات اور تنظیمِ نو کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیا ہے۔ اپنے بیان میں جام کمال خان نے کہا کہ ڈیجیٹل دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہونے کے لیے گورننس میں اصلاحات ناگزیر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مؤثر طرزِ حکمرانی […]

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ایک لاکھ 76 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 1300 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک لاکھ 76 ہزار 920 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔   واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر سٹاک ایکسچینج میں […]

عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ، پاکستان میں مہنگائی کا دباؤ بڑھنے کا خدشہ

وزارت خزانہ نے ملکی معیشت سے متعلق ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی۔   رپورٹ کے مطابق مالی سال 26-2025 میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 33.9 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، مالی سال 26-2025 میں ملکی برآمدات 4.6 فیصد کمی سے 30.8 ارب ڈالر رہی، کارکنوں کی ترسیلات زر 41.6 ارب […]

امریکا اور ایران کی کشیدگی کے باوجود عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی

برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت 1.29 ڈالر کمی کے بعد 89.45 ڈالر فی بیرل رہ گئی۔   امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل 56 سینٹ یا 0.66 فیصد کمی کے بعد 83.90 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا۔   رپورٹ کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں امریکا […]

سعودی عرب نے پاکستان کے 5 ارب ڈالر قرض کی واپسی 3 سال کیلئے مؤخر کر دی

سٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کے پاس سعودی عرب کے 8 ارب ڈالر کے ڈیپازٹس ہیں، پاکستان نے سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر اس سال اپریل میں حاصل کیے تھے، یہ قرض سعودی عرب نے پاکستان کو 3 ماہ کیلئے دیا تھا، جس سے پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو ادائیگیاں کی تھیں۔   […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P