Browsing Category
بزنس
بزنس
حکومت سے مذاکرات بے نتیجہ: گڈز ٹرانسپورٹرز کی پہیہ جام ہڑتال کا آغاز
حکومت سے مذاکرات ناکام ہونے پر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی ملک گیر پہیہ جام ہڑتال آج سے شروع ہو گئی، مالک نے گاڑیاں کھڑی کر دیں۔ آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز اونرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد اویس چودھری کا کہنا تھا کہ حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان سے […]
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہفتہ بھر مثبت رجحان، انڈیکس میں 5 ہزار 335 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان سٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس 4 ہزار 963 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ رپورٹ کے مطابق ہنڈرڈ انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 1 لاکھ 82 ہزار 7 پوائنٹس جبکہ کم ترین سطح 1 لاکھ 77 ہزار 43 پوائنٹس رہی۔ حصص بازار […]
آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کی شرائط پر خدشات کے باعث تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
ایران نے عمان کے ساتھ مل کر تجویز دی ہے کہ جن بحری جہازوں کو دشمن قرار دیا جائے، انہیں آبنائے ہرمز سے گزرنے سے روکا جائے، جبکہ مجوزہ قواعد کی خلاف ورزی کرنے والے جہازوں پر ان کے سامان کی مالیت کا 20 فیصد تک جرمانہ عائد کیا جائے۔ برینٹ خام تیل کے […]
فیسکو کی نجکاری: ترکیہ، چینی سرمایہ کاروں سمیت 12 ملکی و غیر ملکی گروپ میدان میں
فیسکو کی نجکاری کے لیے 12 ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں نے دلچسپی ظاہر کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فیسکو کی نجکاری کے لیے ترکیہ، چین اور پاکستان کے بڑے کاروباری گروپس میدان میں آگئے، فیسکو کے 51 سے 100 فیصد حصص خریدنے کیلئے 12 اظہاراتِ دلچسپی موصول ہوگئیں، نجکاری کمیشن نے فیسکو کی نجکاری کو […]
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 51 ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 319 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے سے مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 5ہزار 100روپے کے اضافے […]
عالمی منڈیوں میں پٹرول کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں پھر مہنگا
پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 385 روپے 86 پیسے فی لٹر مقرر کر دی گئی ہے۔ اسی طرح پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 45 پیسے فی لٹر اضافہ […]
سونے کی قیمت میں 10 ہزار روپے کا بڑا اضافہ
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 10 ہزار روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ37 ہزار 936 روپے ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح […]
وزیراعظم سے جائیکا کے صدر کی ملاقات، معاشی اصلاحات کے فروغ پر اتفاق
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (جائیکا) کے صدر ڈاکٹر تناکا اکیہیکو کی قیادت میں 9 رکنی وفد نے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور جاپان کے درمیان دیرینہ شراکت داری، معاشی اصلاحات اور مختلف ترقیاتی شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے وفد کا خیرمقدم کرتے […]
پاکستان کی چین کو ایک ارب30 کروڑ ڈالر کی ری فنانسنگ کیلئے باضابطہ درخواست
ذرائع کے مطابق پاکستانی حکام کی چینی حکام کے ساتھ ری فنانسنگ کے عمل کو جلد از جلد مکمل کرنے کیلئے بات چیت جاری ہے، شرائط و ضوابط جلد فائنل ہونے پر یہ رقم رواں ماہ کے دوران ہی دوبارہ موصول ہو جائے گی۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق رقم جلد موصول ہونے […]
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
رواں مالی سال 2026-27 کے پہلے ماہ (جولائی 2026) کے دوران ملک میں مہنگائی میں ماہانہ بنیاد پر 1.2 فیصد جبکہ سالانہ بنیادوں پر 5.1 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، ٹماٹر کی قیمت میں 116 فیصد تک اضافہ ہوگیا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی تازہ رپورٹ کے مطابق انڈے، برائلر چکن اور […]